پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم خان ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ…

ایبٹ آباد سے کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد گرفتار

ایبٹ آباد سے کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ایبٹ آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گرد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ایبٹ آباد میں کاروائی کی گئی جس کے…

پرویز خٹک کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم

پرویز خٹک کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم

پشاور (جیوڈیسک) پرویز خٹک کی جانب سے بارہ مئی کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کے معاملے پر صوبے کی اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی دھرنے میں شرکت کرے گی۔ اسفند…

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا جب کہ زمین میں اس…

پاکستانی طالبعلموں نے نابینا افراد کیلئے الیکٹرانک کیپ تیار کر لی

پاکستانی طالبعلموں نے نابینا افراد کیلئے الیکٹرانک کیپ تیار کر لی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے ہونہار نوجوان اپنی صلاحیتوں کے اعتبار سے دنیا کے کسی بھی ملک کے طلبہ سے کم نہیں جس کی تازہ ترین مثال پشاور کے طلبہ ہیں جنہوں نے نابینا افراد کے لئے چھڑی کی مدد کے بغیر چلنے…

سانحہ نلتر پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی

سانحہ نلتر پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا ۔ کورم مکمل نہ ہونے کے باعث تاخیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثے پر ایک منٹ کیلئے خاموشی اختیار کی گئی۔ ارکان…

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ…

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع…

ڈگری کیس میں انکوائری کمیٹی نے مراد سعید کی نا اہلی کی سفارش کر دی

ڈگری کیس میں انکوائری کمیٹی نے مراد سعید کی نا اہلی کی سفارش کر دی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی ڈگری کے بارے میں حکومتی انکوائری کمیٹی نے ایم این اے کی نااہلی کی سفارش کردی ہے۔ باخبر ذرائع نے سفارشات میں مرادسعیدکی نااہلی اور یونیورسٹی کے متعلقہ ملازمین کو نوکری…

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے…

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے ریگی کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے…

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور (جیوڈیسک) ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام…

پشاور میں مسافر وین مارکیٹ میں جاگھسی، 5 افراد جاں بحق

پشاور میں مسافر وین مارکیٹ میں جاگھسی، 5 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ روڈ میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مارکیٹ میں جاگھسی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں چارسدہ روڈ پر مامون خٹکی کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری…

پشاور :کالعدم تنظیم کا کمانڈر جاوید عرف گڈ پکڑا گیا

پشاور :کالعدم تنظیم کا کمانڈر جاوید عرف گڈ پکڑا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر جاوید عرف گڈ پکڑا گیا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر لیا ، ملزم جاوید عرف…

پشاور : تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مکان سے آٹھ من بارودی مواد برآمد

پشاور : تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مکان سے آٹھ من بارودی مواد برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے تخریب کاری کا مذموم منصوبہ ناکام بنا دیا۔ مکان سے آٹھ من بارودی مواد اور سینکڑوں بم برآمد، دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے سیٹھی ٹائون میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں بڑی…

پشاور: تاجر کے گھر کے باہر دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: تاجر کے گھر کے باہر دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں تاجر کے گھر کے باہر زور دار دھماکہ ہوا جس سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یکہ توت کے علاقے خان مست کالونی میں تاجر مجیب الرحمن کے…

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود احتجاجاٍٍ مستعفی

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود احتجاجاٍٍ مستعفی

پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود نے پشاور میں بارشوں کے دوران خیبر پختونحوا حکومت کی خراب کارکردگی کے باعث احتجاجاٍٍ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ خالد مسعود نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے…

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

پشاور (جیوڈیسک) مہمندایجنسی جوایک زمانے میں تحریک طالبان پاکستان کا گڑھ سمجھا جاتا تھا کو شرپسندوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا گیا ہے اور علاقے میں اب ایک بھی نوگو ایریا نہیں ہے۔ قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951…

خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے امداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا…

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز صرف وی آئی پی موومنٹ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر زخمیوں کی عیادت کے لئے نہیں آئے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ…

پشاور کے علاقے حیات میں دھماکا

پشاور کے علاقے حیات میں دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں باغ ناراں چوک میں دھماکا ہوا ہے۔ ایک شحض زخمی فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔…

عمران خان کی زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال آمد

عمران خان کی زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال آمد

پشاور (جیوڈیسک) چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے۔ عمران خان کے ہمراہ ریحام خان بھی موجود ہیں۔ گزشتہ روز بھی ریحام خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں قدرتی آفت سے زخمی ہونے والوں…

پشاور ، دیر ،سوات ، مالا کنڈ اور گردو نواح میں5.5شدت کا زلزلہ

پشاور ، دیر ،سوات ، مالا کنڈ اور گردو نواح میں5.5شدت کا زلزلہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصانات سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔ پشاور سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع لوئر دیر، سوات اور ملاکنڈ میں…