خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا

خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردونواح سے طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا۔ دیہی علاقوں میں متاثرہ گھروں کا ملبہ اب تک نہیں اٹھایا جا سکا، نہ ہی بجلی کا نظام بحال ہو سکا۔ صوبائی حکومت اب تک نقصانات کا تخمینہ لگانے میں…

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے واحد گڑھی میں طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد موت کی گہری وادی میں اتر گئے ، مرنے والوں میں ماں اور اس کے چار لخت جگر بھی شامل…

میں کوئی ڈاکٹر نہیں جو اسپتال جاکر مریضوں کا علاج کروں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

میں کوئی ڈاکٹر نہیں جو اسپتال جاکر مریضوں کا علاج کروں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) شہر میں تباہ کن بارشوں سے ہلاکتوں کے بعد بلاخر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خواب غفلت سے جاگ کر مریضوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے تاہم انہوں نے اپنے سر سے تمام ذمہ داریوں کا بوجھ اتارتے ہوئے میڈیا پر…

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

پشاور(جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ طوفان اور بارشیں اللہ کی آزمائش ہیں لیکن اگر محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دے دی جاتی تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا۔…

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تباہی کے بعد شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، لیبارٹریوں میں خون کا ذخیرہ کم پڑ گیا، زخمیوں کی چیخ و پکار اور لواحقین کی آہ و بکا رقت آمیز مناظر پیش کرتی رہی، وزیر صحت شہرام…

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی…

پشاور میں طوفانی بارش سے تباہی، چھتیں گرنے سے 45 افراد جاں بحق

پشاور میں طوفانی بارش سے تباہی، چھتیں گرنے سے 45 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں باران رحمت، موت کا پیغام بن گئی ، شام ڈھلتے ہی شہر میں گہرے بادل چھا گئے اور کچھ دیر بعد ہی خوفناک آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ جس نے چند منٹ کے دوران پشاور…

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، بھارتی…

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر…

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے…

وزارت پانی و بجلی اور واپڈ اہلکار بجلی چوری میں ملوث ہیں: پرویز خٹک

وزارت پانی و بجلی اور واپڈ اہلکار بجلی چوری میں ملوث ہیں: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) ملک میں سیاسی درجہ حرارت ویسے ہی زیادہ ہے اب بجلی کی لوڈشیڈنگ نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پارہ بھی اس وقت بڑھ گیا جب وہ بجلی سے متعلق پارلیمانی رہنماوں کے…

پشاور: تہکال میں سرچ آپریشن، 5 افغان باشندوں سمیت 82 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: تہکال میں سرچ آپریشن، 5 افغان باشندوں سمیت 82 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ تہکال میں سرچ آپریشن کے دوران 82 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن تہکال کے علاقہ میں کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور لیڈیز پولیس نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔ آپریشن…

پشاور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 25 اپریل کو ہوں گے

پشاور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 25 اپریل کو ہوں گے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لئے سیاسی جوڑ توڑ اور سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، پانچ وارڈز میں 43 امیدوار 25 اپریل کو قسمت آزمائی کریں گے، انتخابات کے لئے 22 پولنگ سٹیشن بھی قائم کر دیئے…

پشاور : گھر کے باہر دھماکہ، پانچ دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور : گھر کے باہر دھماکہ، پانچ دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں مقامی ٹھیکیدار کے گھر کے باہر دھماکا ہوا جس سے پانچ دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ اطلاع ملنے…

پشاور: بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع

پشاور: بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں تیس مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے پشاور میں دس ہزار آٹھ سو نواسی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ چھتیس ریٹرننگ افسر کاغذات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔ امیدواروں سے انٹرویو بھی لیا جا…

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق پشاور ایئر پورٹ…

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے 16 مقدمات ختم کردیئے۔ مطابق مولانا صوفی محمد کیس کی سماعت پشاور سینٹرل جیل کی انسداد دہشت گردی کی…

پشاور : اچینی چوک میں بم دھماکہ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

پشاور : اچینی چوک میں بم دھماکہ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی چوک میں بم دھماکہ ہوا لیکن خوش قسمتی سے کوئی جاں بحق یا زخمی نہیں ہوا، دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے…

اقتصادی راہداری کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے: ممنون حسین

اقتصادی راہداری کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے: ممنون حسین

پشاور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سرحد یونیورسٹی آف سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے گیارویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری تعلیم میں بہتری لانے کیلئے یہ شعبہ خواتین کے سپرد کر دینا چاہیے تاکہ وہ ایک بہتر نسل…

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا عمل شروع

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا عمل شروع

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 17اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے جس کے بعد اعتراضات…

اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی سمیت متعدد وزرا نے ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر

اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی سمیت متعدد وزرا نے ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر

پشاور (جیوڈیسک) اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر سمیت کئی وزرا اور اراکین اسمبلی نے گزشتہ سال ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی جبکہ متعدد ارکان اور وزرا صرف ایک ہزار روپے ہی ٹیکس ادا کر پائے ایف بی آرکے مطابق جن ارکان نے…

ہار کی ضرورت نہیں، الطاف حسین نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں: ریحام خان

ہار کی ضرورت نہیں، الطاف حسین نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں: ریحام خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے انہیں ہار کی کیا ضرورت ہے، الطاف بھائی نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں، کہتی ہیں این اے 246 میں خواتین تبدیلی لائیں گی۔ ریحام خان کو ایم…

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی…