پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انشا اللہ ملک میں پائیدار…
پشاور (جیوڈیسک) 2009ء میں جنوبی وزیرستان میں شروع ہونے والے آپریشن راہ نجات کے دوران گھر بار چھوڑ کر خیبر پختونخوا آنے والے ہزاروں افراد کی مرحلہ وار واپسی آج شروع ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بیس ہزار خاندانوں کو واپس…
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ہرنائی، بولان اور سبی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ضلع ہرنائی کی پانچ شاہراہیں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہرنائی کا بلوچستان…
پشاور (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔…
کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور علاقہ شادباغ کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی تاجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ شاد باغ کا لونی میں نامعلوم افراد نے مقامی تاجر ممتاز خان کو گھر کے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گورا قبرستان میں امن چوک میں واقع آرمی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 حملہ آور ہلاک، جبکہ 7 زخمی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مسلح…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں،…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 450 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناقص سیکیورٹی انتظامات پر انتظامیہ کے خلاف پانچ مقدمات بھی درج۔ قومی ایکشن پلان کے تحت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس…
پشاور (جیوڈیسک) دہشتگرد حملے کا شکار آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کے تحت تعلیمی اور تفر یحی دورے پر چین پہنچ گیا، یہ دوسرا گروپ دس روزہ دورے پر چین کے دورے پر ہیں۔ طلبہ،اساتذہ اور…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کے دوران پولیس نے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن صدرروڈ، کالی باڑی، لال کرتی اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ گھر گھر تلاشی…
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے نتائج آئے تو تمام جماعتوں نے سکھ کا سانس لیا اور دوسری جماعتوں پر ووٹ خریدنے کے بھرپور انداز میں الزامات لگائے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے ووٹوں کے…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں خیبر پختوا اسمبلی سے پانچ نشستیں جیت لیں۔ مسلم لیگ نواز نے دو جبکہ پیپلز پارٹی، اے این پی، جے یو آئی، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد نے ایک، ایک سیٹ حاصل کی۔…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی محمد عدیل تحریک انصاف پر سینٹ الیکشن میں بے قاعدگیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیا سے گفت گو کرتے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ سوریزئی پایاں سے لاش برآمد ہوئی، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں سوریزئی پایاں کے علاقہ سے لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کی شناخت فرید اللہ…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 38 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کینٹ، رورل اور سٹی سرکلز میں سرچ آپریشنز کئے گئے۔…
پاکستان میں ہنر یافتہ افراد کی کوئی کمی نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ اس سر زمین سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہر میدان میں آئے روز ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور…
پشاور (جیوڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بارش کے باعث متنی میں ایک پولیس چوکی کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہل کار جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چوکی پر ایف سی اور پولیس اہل کار مشترکا ڈیوٹی…
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ لاکھ…