خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت مقامی حکومتوں کا شفاف نظام لانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پرویز خٹک سی ایم ہاوس میں کوہستان کے وفد…

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری کو ہو گی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری کو ہو گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری سے شروع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ضلع بھر میں ایک روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی عائد ہو گی۔ محکمہ صحت حکام…

آرمی پبلک اسکول کے طلبا کو بیرون ملک لے جانے کا فیصلہ

آرمی پبلک اسکول کے طلبا کو بیرون ملک لے جانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آرمی پبلک اسکول میں زیرتعلیم آٹھویں سے فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئر طلبا کو سیروتفریح کی غرض سے سرکاری خرچ پر 10 روز کیلیے چین، ہانگ کانگ اور ملائیشیا لے جانے جبکہ 130 شہدا کے والدین کو عمرے…

کوشش ہے کہ کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے، عابد شیرعلی

کوشش ہے کہ کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے، عابد شیرعلی

پشاور (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت سندھ نا دہندگان میں شامل ہیں، کوشش کی جارہی ہے کہ کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ میں بھی ایک نیا عزم پیدا کر دیا ہے اور اساتذہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی حفاظت بھی کریں گے۔ اس سلسلے میں خواتین اساتذہ کو اسلحہ…

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پشاور پولیس نے مشتبہ افراد کی علاقے اچرکلے اور…

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر اور سینئر سیاست دان بیگم کلثوم سیف اللہ خان گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے زیرِ علاج تھیں۔…

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) انگریز راج ہو، سانحہ سقوط ڈھاکہ یا پھر 1973ء کا متفقہ آئین، آزمائش کی ہر گھڑی میں کئی ایسی شخصیات پیش پیش رہیں جن کی قربانیوں کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے…

پشاور: گڑھی قمر دین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: گڑھی قمر دین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاو (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے کوہاٹ روڈ گڑھی قمر دین میں دشمنی کی بنا پر گھات لگائے ملزمان نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس واقع کی…

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سایئکل چلانے پر پابندی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کسی بھی ناخوشگوار…

حکومت نے 21 ویں ترمیم کی منظوری میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا، سراج الحق

حکومت نے 21 ویں ترمیم کی منظوری میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے 21 ویں ترمیم منظور کرکے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے 21 ویں ترمیم کو عددی اکثریت کی بنیاد…

سانحہ پشاور کی تحقیقات، دہشتگردوں کی سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد گرفتار

سانحہ پشاور کی تحقیقات، دہشتگردوں کی سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کی تحقیقات کی میں پیش رفت ہوئی ہے، دہشتگردوں کے زیر استعمال موبائل سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد کو پکڑ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے جن نمبروں پر ایک دوسرے سے رابطہ کیا، وہ…

پشاور ہائیکورٹ:بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار

پشاور ہائیکورٹ:بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کوغیر قانونی قرار د یتے ہوئے وفاق کو بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کی وصولی سے روکنے کا حکم دیا ہے ۔پشاور ہائی کورٹ میں بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کی…

پشاور: کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

پشاور: کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطا بق دونوں لاشیں کوہاٹ روڈ پر گلشن رحمان کالونی سے برآمد ہوئی ہیں۔ جاںبحق افرا د میں ایک کا تعلق نوحی علاقہ…

کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، شوکت یوسف زئی

کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، شوکت یوسف زئی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ صرف اتنی بات ہوئی کہ شہدا،شہدا ہوتے ہیں، تاجر ہوں یا طلبا ہوں، شہدا میں فرق…

سانحہ پشاور میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتار ہوچکے، آئی جی خیبر پختونخوا

سانحہ پشاور میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتار ہوچکے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے سانحہ پشاور کی تفتیش میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتارہوچکے ہیں۔ سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم…

دُکھڑا سنانے آئے تھے شوکت یوسفزئی نے بدتمیزی کی، شہید طالب علم کے والد پھٹ پڑے

دُکھڑا سنانے آئے تھے شوکت یوسفزئی نے بدتمیزی کی، شہید طالب علم کے والد پھٹ پڑے

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طالب علموں کے چہلم کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تقریب ہوئی۔ اسی دوران شہید طالب علم حارث کے والد محمد نواز باہر آئے اور میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے ایم پی…

خان عبدالغفار خان کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

خان عبدالغفار خان کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے، باچا خان کے بارے میں انکے مخالفین بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سیاست کی اور…

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری…

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان مرتب کیا جائے۔ پشاور میں قومی وطن پارٹی…

پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم جاری ، شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم جاری ، شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم جاری ہے ، اس موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پشاور کی بانوے یونین کونسلز میں سات لاکھ چون ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے…

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تین دکان داروں کے جاں بحق ہونے پرعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے۔ گھنٹا گھر میں گزشتہ…

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

پشاور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پشاور کا دورہ مکمل کر لیا، کھلاڑیوں نے سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت کی، طلباء اور ان کے والدین سے بھی ملے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی،…

پشاور سانحے کا دکھ بہت بڑا ہے۔ آمنہ مسعود جنجوعہ

پشاور سانحے کا دکھ بہت بڑا ہے۔ آمنہ مسعود جنجوعہ

پشاور پریس کلب: پشاور سانحے کا دکھ بہت بڑا ہے ایسے میں ہمیں شہید بچوں کے والدین کے احساسات کو سمجھتے ہوئے ان کے دکھ کا مداوہ کرنا ہوگا۔ ساتھ ساتھ ہر کام کی ذمہ داری حکومت وقت پر ڈالنے کی روش…