مشکوک شخص کی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل ہونیکی کوشش

مشکوک شخص کی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل ہونیکی کوشش

پشاور (جیوڈیسک) آرمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں داخل ہونیکی کوشش کی ہے۔ پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تو وہ جیکٹ چھوڑ کر فرار ہو گیا، پشاور پولیس کے مطابق ایک مشکوک شخص نے لیڈی…

پشاور کے مقامی تھانہ میں اسکول حملہ کا مقدمہ درج

پشاور کے مقامی تھانہ میں اسکول حملہ کا مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مقامی تھانہ میں اسکول حملہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشت گردی، قتل اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل کئے گئے ہیں۔ وارسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول میں گزشتہ روز ہونے والے واقعہ…

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) کورہیڈ کوارٹر پشاور میں اسکول حملے کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم باجوہ ، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، اسپیکر صوبائی…

سانحہ پشاور پر ملک بھر کی فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار

سانحہ پشاور پر ملک بھر کی فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت 141 افراد کی شہادت پر ملک بھر کی فضا سوگوار ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت 141 افراد کی…

دہشت گردوں نے متعدد بچوں کو ذبح بھی کیا، خاتون کو زندہ جلا دیا

دہشت گردوں نے متعدد بچوں کو ذبح بھی کیا، خاتون کو زندہ جلا دیا

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے سکول پر حملے کے بعد درندگی کی ایسی مثال قائم کی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انٹیلی جنس اداروں کے مطابق دہشت گرد ایک سوزوکی کیری ڈبہ میں آئے جسے بعد ازاں انہوں نے…

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھرمیں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم سوگ کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ جبکہ خیبر…

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے 3 دن تک بند رہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے…

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

پشاور (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک…

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پشاور (جیوڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں سانحہ پشاور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ نے قوم کو نیا…

پشاور: آرمی پبلک سکول پر حملہ، 132 بچوں سمیت 141 افراد شہید، ہر طرف کہرام

پشاور: آرمی پبلک سکول پر حملہ، 132 بچوں سمیت 141 افراد شہید، ہر طرف کہرام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کا آرمی پبلک سکول معمول کے مطابق آٹھ بجے لگا۔ معصوم بچوں کی چہچہاہٹیں سکول میں سنائی دینے لگیں۔ ساڑھے دس بجے کا وقت تھا جب دہشت گرد عقبی حصے سے دیوار پھلانگ کر سکول میں داخل ہوئے۔ حملہ…

پشاور: آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کا حملہ، بچوں سمیت 135 افراد شہید

پشاور: آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کا حملہ، بچوں سمیت 135 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام سکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 135 ہوگئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ تفصیلات جکے…

پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور مشیر وزیراعظم امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکا ہو گیا۔…

دہشتگردوں نے قوم کے دل کو نشانہ بنایا، آرمی چیف

دہشتگردوں نے قوم کے دل کو نشانہ بنایا، آرمی چیف

پشاور (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف دہشتگردی کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوئٹہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے فوری طور پر پشاور پہنچے اور کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انھیں کور کمانڈر پشاور نے دہشتگردوں…

دہشتگردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی حمایت کرینگے: عمران خان

دہشتگردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی حمایت کرینگے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور سانحہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشتگردی کا عذاب آیا ہوا ہے۔ دہشتگرد اب معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشتگردوں نے معصوم طلباء کو شہید…

سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا گیا

سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا گیا

پشاور (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں یہ اہم خبر سامنے آئی ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پشاور کے سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا جا چکا ہے۔ اس سے…

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیرانتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن…

ایس ایس جی ضرار کمپنی کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایس ایس جی ضرار کمپنی کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور (جیوڈیسک) ایس ایس جی کی ضرار کمپنی پشاور میں سکول پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے جس کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی سکول کے تین…

آرمی سکول پر حملے میں 100 سے زائد بچے شہید، تین دہشتگرد مارے گئے، پرویز خٹک

آرمی سکول پر حملے میں 100 سے زائد بچے شہید، تین دہشتگرد مارے گئے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 23 بچوں کی لاشیں موجود ہیں جبکہ سی ایم ایچ میں 40 بچے زخمی ہیں اور 60 بچوں کی لاشیں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دہشتگرد ایف سی کی…

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و…

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جن میں 19 بچے شامل ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔…

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خطرات لاحق ہیں اور اگر موجودہ مسائل کا مذاکرات سے حل نہ نکالا گیا تو عوام کے پاس جانا پڑے گا۔ پشاورمیں…

وزیراعظم نواز شریف کی بشیر بلور کے صاحبزادے کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت

وزیراعظم نواز شریف کی بشیر بلور کے صاحبزادے کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اے این پی کے مرحوم رہنما بشیر بلور کے صاحبزادے عثمان بلور کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کا…

پشاور : دو تاجروں کے قتل پر نیو سبزی منڈی میں ہڑتال

پشاور : دو تاجروں کے قتل پر نیو سبزی منڈی میں ہڑتال

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دو تاجروں کے قتل کے خلاف نیو سبزی منڈی پشاور میں ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث صوبے بھر اور ہمسایہ ممالک کو سبزیوں کی سپلائی معطل رہی۔ نیو سبزی منڈی پشاور میں تاجروں کی…

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر…