پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےایک روزہ پولیوبچاؤ مہم کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پشاور شہر میں 12 ہزار 224 والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ 30 نومبر کو پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو…
November 27, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور بارش سے پشاور کا موسم بھی سرد ہو گیا ہے۔ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران پہاڑوں پر مزید برف باری اور پشاور سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا…
November 27, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) سینئر سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزافغان علاقے میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے تاہم حملے میں کئی افغان طالبان ہلاک ہو گئے۔ سینئر سکیورٹی…
November 25, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں حکومت نے چارسدہ کے علاقہ خواجہ وس میں پولیو رضاکار کو نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس اور کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اہم حکومتی اجلاس میں پولیو ٹیموں پر…
November 25, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے دوران فائرنگ سے ایک رضاکار زخمی ہوگیا ہے۔ چارسدہ میں گھر گھر جاکر پولیو مہم کے دوران چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں خواجہ واس…
November 24, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے تین دوکانوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ چوک ناصر خان میں رضائیوں کے دوکان کے باہر نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس…
November 24, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ کیا گیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے حیات آباد فیز 5 میں ایک گھر پر دستی بم پھینکا۔ جو زوردار…
November 23, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ لکھ کر اپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اپنی آمادگی سے آگاہ کردیا۔ پشاور میں خیبر…
November 23, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں آج سے ایک روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ، اس مہم کے دوران پشاور کی 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس دوران شہر…
November 23, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبائی دارالحکومت میں ایک روزہ خصوصی پولیو مہم کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ…
November 22, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کی۔ ڈاکٹروں نے صوبائی حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کے لئے 72 گھنٹوں کی ڈیڈلائن بھی دی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈِکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے…
November 22, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) لوئر دیر میں اسکول اسمبلی کے دوران ایک استاد کی گاڑی نے بے قابو ہوکر اسکول اسمبلی کے دوران کھڑے بچوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔ حادثہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میار میں پیش…
November 22, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں…
November 21, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سینٹرل جیل پشاور میں سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے باعث متعدد بار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تاہم اس پر…
November 21, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) تھانہ متھرا کے قریب بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سی سی پی اور پشاور اعجاز کا کہنا ہے کہ تھانہ متھرا کے قریب بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی…
November 21, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ روڈ پر واقع کار شوروم میں پیش آیا جہاں دو گروپوں کے درمیان گاڑیوں کے لین…
November 20, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی خان کا کہنا ہے کہ طاقت کے بلبوتے پر وزیراعظم سے استعفیٰ نہیں لیا جاسکتا جبکہ عمران خان کا وزیراعظم سے استعفی مانگنا غیر آئینی ہے اور ہرغیر آئینی کام روکنے کے لئے…
November 20, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ سوئی گیس کو سی این جی پمپوں سے اضافی جی ایس ٹی وصول کرنے سے روک دیا پشاور ہائی کورٹ میں سی این جی پمپوں سے اضافی جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس…
November 19, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وی آئی کلچر پر کڑی تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے آج پورے جاہ و جلال کے ساتھ لش پش گاڑیوں کے قافلے میں پشاور پہنچے۔ عمران خان جب اسلام آباد…
November 18, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ اس کا خواب ہے کہ ہر بچے کے پاس کتاب اور قلم ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے بھرپور جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ملالہ…
November 18, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 28 لاکھ آئی ڈی پیز کا بوجھ خیبرپختونخوا حکومت پر پڑا ہوا ہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کو حقوق دینے کے لئے مخلص نہیں جس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا…
November 18, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں چہلم امام حسین کی مجالس کونشانہ بنانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہنگو میں ذیاڑ ڈونگا کے پہاڑوں میں 20 سے 25 شدت پسندوں کا گروپ دیکھا گیا ہے جو بھاری ہتھیاروں…
November 18, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے میچ فکسنگ پر قابو پانے کے لیے بنایا جانے والا سیل محض خانہ پری ہے، سیل میں شامل افراد کرکٹ میں دھوکہ دہی کی چال…
November 17, 2014Read More
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں پولیس نے سرچ اینڈٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ظہور نامی مبینہ مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقررتھی۔ متنی میں سرچ اینڈ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس…
November 17, 2014Read More