پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹروک کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹروک کا عالمی دن

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اسٹروک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ خون کی ترسیل رکنا اور دماغ کی شریان پھٹنا اس مرض کی بنیادی وجوہات ہیں۔ فالج کا حملہ عام طور پر شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہونے…

شمالی وزیرستان میں کلئیرکئےگئےعلاقوں میں لوگوں کی واپسی کا اعلان کیا جائے، اسفندیار ولی خان

شمالی وزیرستان میں کلئیرکئےگئےعلاقوں میں لوگوں کی واپسی کا اعلان کیا جائے، اسفندیار ولی خان

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں کلئیر کئے گئے علاقوں میں لوگوں کی واپسی کا فوری اعلان کیا جائے۔ پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی…

بلدیاتی انتخابات میں التوا کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے :عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں التوا کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے :عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں التوا کا ذمہ دار الیکشن کمشن کو ٹھہرا دیا ، کہتے ہیں خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا کوئی مسئلہ نہیں ، الیکشن کمیشن کو اپنے فرائض کی انجام…

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، سیکورٹی وجوہات کی بناء پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ…

پشاور : دفعہ 144 کا نفاذ، افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی

پشاور : دفعہ 144 کا نفاذ، افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے امن وامان کی موجودہ صورتحال اور محرم الحرام کے پیش نظرشہر میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے امن وامان کی موجودہ صورتحال اور یکم محرم سے دسویں محرم…

آپریشن خیبرون کامیابی سے جاری، 8 دنوں میں 60 دہشتگرد ہلاک، 100 نے ہتھیار ڈال دیئے

آپریشن خیبرون کامیابی سے جاری، 8 دنوں میں 60 دہشتگرد ہلاک، 100 نے ہتھیار ڈال دیئے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ اور تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا خیبر ون آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی علاقے میں پیش قدمی جاری ہے۔ آٹھ دن کی کاروائی میں 60 شدت پسند ہلاک جبکہ 25 سے…

پشاور اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاوراور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور ملحقہ علاقوں جبکہ آزادی کشمیر میں وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹ کے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی…

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے رہنماوں اور حکومت کے مابین ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف عدم اعتماد کی…

پشاور: کمپیوٹر مانیٹر میں نصب 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: کمپیوٹر مانیٹر میں نصب 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی۔ پشاور میں واقع کمپیوٹرز اور دیگر آلات کے کمرشل پلازہ میں برآمد ہونے والا 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے جمرود روڈ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد مؤخر کر دی گئی، فضل الرحمان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد مؤخر کر دی گئی، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد موخر کردی تاہم تحریک پیش کرنے کا مقصد حاصل ہو گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا…

ٹی ٹی پی کی جانب سے اپنے ترجمان کی برطرفی کا اعلان

ٹی ٹی پی کی جانب سے اپنے ترجمان کی برطرفی کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شاہد اللہ شاہد کی برطرفی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی جگہ ایک دوسرا ترجمان لایا جارہا ہے۔ ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہد…

جماعت اسلامی کو کنٹینر پر ناچ گانا نظر نہیں آتا، زاہد خان

جماعت اسلامی کو کنٹینر پر ناچ گانا نظر نہیں آتا، زاہد خان

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے زاہد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے رہنما جلسوں میں ناچ گانے پر تنقید کرتے ہیں،، کیا دھرنے میں ناچ گانا نہیں ہوتا جہاں سراج الحق خود جاتے ہیں۔ سینیٹر زاہد خان نے ایک…

پشاور کے علاقہ باڑہ شیخان بالا میں کرفیو نافذ

پشاور کے علاقہ باڑہ شیخان بالا میں کرفیو نافذ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ میں آپریشن کے باعث اس سے ملحقہ پشاور کے علاقہ باڑہ شیخان بالا میں بھی کرفیو نافذ ہے۔ جس سے مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ باڑہ سے متصل پشاور کے علاقہ باڑہ…

پشاور: گیس لیک ہونے سے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

پشاور: گیس لیک ہونے سے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے کھنڈر خیل میں گھر میں گیس لیکج سے دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گیس لیکج کا واقعہ تھانہ متھرا کے حدود کھنڈر خیل میں پیش ایا۔ جہاں ایک گھر میں…

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آئے، فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں ڈیڑھ سال کی بچی جبکہ تحصیل وانا جنوبی وزیرستان…

آئی ڈی پیز کی محفوظ واپسی اولین ترجیح ہے

آئی ڈی پیز کی محفوظ واپسی اولین ترجیح ہے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر سردار محتاب عباسی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد کی کی محفوظ واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ قبائلی عمائدین کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے…

نیٹو کے ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی

نیٹو کے ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی

پشاور (جیوڈیسک) افغانستان میں موجود اتحادی افواج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بدھ کی صبح پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں پروازیں کی ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کم ازکم پانچ نیٹو ہیلی کاپٹرز پاک…

دھرنا کیس کی سماعت، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور سپیکر پیش نہ ہوئے

دھرنا کیس کی سماعت، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور سپیکر پیش نہ ہوئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے دھرنوں میں شرکت کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) مانسہرہ، سوات، شانگلہ، لوئر دیر اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 175 کلومیٹر اور مرکز افغانستان…

خیبر پختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے کا آرڈیننس جاری

خیبر پختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے کا آرڈیننس جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا ، بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے اور بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ…

پشاور : گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی ہلاک

پشاور : گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار میاں بیوی ہلاک ہو گئے ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ کار سوار میاں بیوی بڈھ پیر کے علاقے سے گزر رہے تھے۔ کہ اچانک…

آئی ڈی پیز کی افغانستان ہجرت کی دھمکی

آئی ڈی پیز کی افغانستان ہجرت کی دھمکی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے آئی ڈی پیز کا وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج ہفتہ کو 77 ویں دن میں داخل ہو گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مناسب خوارک اور مالی معاونت کی فراہمی میں ناکامی پر آئی ڈی پیز نے…

ملالہ یوسفزئی کے نوبل پرائز جیتنے پر انکے آبائی علاقے میں خوشیاں

ملالہ یوسفزئی کے نوبل پرائز جیتنے پر انکے آبائی علاقے میں خوشیاں

پشاور (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کے نوبل پرائز جیتنے پر انکے آبائی علاقے میں بھی خوشیان منائی گئیں اور کیک کاٹے گئے۔ امن کا نوبل پرائز جیتنے پر ملالہ کے آبائی علاقے کے لوگوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی، لوگوں نے…

پشاور میں پولیو کے 2 نئے کیسز، اس مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی

پشاور میں پولیو کے 2 نئے کیسز، اس مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں برس کے دوران اس موذی مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی ہے۔ پشاور کے علاقے ہریانہ میں 22 ماہ کی…