پشاور ایئرپورٹ پر کابل سے آنے والے کارگو طیارے پر فائرنگ

پشاور ایئرپورٹ پر کابل سے آنے والے کارگو طیارے پر فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ایئرپورٹ پر کابل سے آنے والے کارگو طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق کابل سے آنے والے طیارے پر ایک گولی لگی ہے۔ اور حکام طیارے کا معائنہ کر رہے ہیں۔ کابل سے آنے والا…

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کے لیے پورے پارلیمان کی ضمانت کی پیشکش کی گئی ہے۔ تجاویز 2 روز قبل سراج الحق اور قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو پہنچائیں۔ تجویز میں کہا…

پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) شہر میں انسداد پولیو مہم کل سے ہو گی جس میں 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ جس کے تحت 7 لاکھ…

اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر اجمل خان کو بازیاب کرا لیا گیا

اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر اجمل خان کو بازیاب کرا لیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کو سیکیورٹی اداروں نے بازیاب کرالیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق پروفیسر اجمل خان کو شمالی وزیرستان کے ایک علاقے سے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا…

پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکا، دو اہلکار زخمی

پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکا، دو اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) فاٹا کی تحصیل مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ نمائندہ ڈان ڈاٹ کام ظاہر شاہ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو…

پشاور میں سعودی ایئر لائنز کی سروس بحال

پشاور میں سعودی ایئر لائنز کی سروس بحال

پشاور (جیوڈیسک) سعودی ایئر لائنز نے پشاور ایئر پورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ سعودی ایئر لائنز کی حج پرواز آج بروز جمعرات سوا دو بجے پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی۔ سول…

پشاور: نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر، ایک ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر، ایک ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے پشتخرہ میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا راکٹ ناکارہ بنا دیا گیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پشاور کے نواحی علاقے پشتخرہ کی جانب نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کئے گئے۔ جو قریبی کھیتوں…

مائنس ون فارمولا پاکستان میں نہیں چلے گا، اسفند یار ولی

مائنس ون فارمولا پاکستان میں نہیں چلے گا، اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر اسفند یار ولی نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفٰی کے مطالبے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مائنس ون کا فارمولا پاکستان میں نہیں چلے گا۔ پیر کو میڈیا سے…

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یتیم ہو گئے ہیں ، روزانہ شام غریباں کرتے ہیں، ہمیں جلسوں کا چیلنج نہ دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے نوٹس پر اتنے لوگ جمع…

سیاست ہوش کا نام ہے، ماحول تیسرے فریق کیلئے بنتا جا رہا ہے، سراج الحق

سیاست ہوش کا نام ہے، ماحول تیسرے فریق کیلئے بنتا جا رہا ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ماحول تیسرے فریق کے لئے بنتا جا رہا ہے، سیاستدان ناکام ہو جاتے ہیں تو فوج کا راستہ کھل جاتا ہے۔ پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا…

پشاور پولیس نے 10 کلو وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا

پشاور پولیس نے 10 کلو وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 10 کلوو زنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے تھانہ چمکنی کی حدود میں شاہ پور چوکی کے قریب بم نصب کیا تھا۔ اے آئی جی…

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے سے بچنے کے لئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم جمع کرا دی۔ گزشتہ روز قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی زیر صدارت…

پشاور طیارہ فائرنگ : مرکزی ملزم فوجی کارروائی میں مارا گیا

پشاور طیارہ فائرنگ : مرکزی ملزم فوجی کارروائی میں مارا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور طیارہ فائرنگ کیس میں ملوث مرکزی ملزم اور کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شاہد خیبر ایجنسی میں فوجی کارروائیوں کے دوران قریبی رشتہ داروں سمیت ماراگیا۔ ذرائع کے مطابق شدت پسند کماندڑ شاہد کے ساتھ اس کا بھائی…

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے پر اتفاق ، عدالت سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر…

یبر پختون خوا حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی، وزیر اطلاعات مشتاق غنی

یبر پختون خوا حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی، وزیر اطلاعات مشتاق غنی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے سول نا فرمانی کے اعلان کے باجود صوبائی حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی۔ خیبر پختون خوا کے وزیر…

پشاور: طوفان اور بارش سےجاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی

پشاور: طوفان اور بارش سےجاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردونواح میں تیز آندھی اوربارش کے باعث مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 15افراد جاں بحق جبکہ 60سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور پنجاب نے متاثرہ افراد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ پشاور…

پشاور میں موسلا دھار بارش سے مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

پشاور میں موسلا دھار بارش سے مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موسلا دھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پشاور میں تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے شہر کے گردونواح…

پشاور: تحریک انصاف کا پہلا کارواں اسلام آباد روانہ

پشاور: تحریک انصاف کا پہلا کارواں اسلام آباد روانہ

پشاور (جیوڈیسک) آزادی مارچ میں شرکت کے لئے پشاور سے تحریک انصاف کا پہلا کارواں پیدل اسلام آباد روانہ ہو گیا، تاہم پارٹی کی جانب سے اعلان کردہ ہزاروں کی بجائے شرکا کی تعداد ایک سو سے بھی کم رہی، پارٹی ایم…

وزیراعظم یومِ آزادی آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے

وزیراعظم یومِ آزادی آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 14 اگست کے دن صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں جائیں گئے، جہاں پر وہ آئی ڈی پیز کے ساتھ یومِ آزادی کا دن منائیں گے۔ چودہ اگست کو وزیراعظم کے دورہِ بنوں کی سرکاری طور پر…

لوئردیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین ہلاک

لوئردیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے خال میں پیش آیا، جہاں گاڑی…

ملک میں انتشار اور افراتفری کی جڑ پرویز مشرف ہیں، پروفیسر ابراہیم

ملک میں انتشار اور افراتفری کی جڑ پرویز مشرف ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے امیر پر وفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف حکومت کے خاتمے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، عمران اور طاہر القادری کا ایجنڈا الگ الگ ہے لیکن کوئی قوت انہیں آپس…

مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یو آئی ف کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یو آئی ف کے امیر منتخب

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر جمعیت علمائے اسلام ف کا بلا مقابلہ امیر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وزیر مملکت عبدالغفور حیدری بھی دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر اور…

پشاور: جرائم پیشہ افراد سے تعلق پر پولیس افسر معطل

پشاور: جرائم پیشہ افراد سے تعلق پر پولیس افسر معطل

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے جرائم پیشہ افراد سے تعلق پر ایک پولیس افسر کو معطل کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی پی نے ڈی ایس پی بنوں سردار خان…

پشاور پولیس کے اہلکار نے ایمان داری کی مثال قائم کردی

پشاور پولیس کے اہلکار نے ایمان داری کی مثال قائم کردی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر نے ایمان داری کی مثال قائم کرتے ہوئے سڑک سے ملنے والی رقم سے بھری بوری بینک کو لوٹا دی۔ پشاور کے علاقے رام پورہ گیٹ میں تعینات سب انسپکٹر عمر خان کو سڑک…