شمالی وزیرستان کےآئی ڈی پیز کی تعداد ساڑھے 8 لاکھ ہو گئی

شمالی وزیرستان کےآئی ڈی پیز کی تعداد ساڑھے 8 لاکھ ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والےآئی ڈی پیزکی تعداد 8 لاکھ 52 ہزار 495 تک پہنچ گئی۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے 8 لاکھ 52 ہزار 495 ائی ڈی…

پشاور:رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی جان نہیں چھوڑی

پشاور:رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی جان نہیں چھوڑی

پشاور (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں بھی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے پشاور کے شہریوں کی جان نہیں چھوٹ سکی، شہری اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سحر و افطار کے وقت بھی جاری رہتی ہے۔ ماہ رمضان میں سحر…

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرستان آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا اور کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں حکومتی رٹ کی بحالی کے بعد جاری آپریشن چند ہفتوں میں…

پشاور : متاثرین کی رجسٹریشن جاری، میڈیا کے رجسٹریشن پوائنٹ میں داخلے پر پابندی

پشاور : متاثرین کی رجسٹریشن جاری، میڈیا کے رجسٹریشن پوائنٹ میں داخلے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن دوسرے روز بھی جاری، ناقص انتظامات کے باعث متاثرین کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا، میڈیا کے رجسٹریشن پوائنٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ گورنمنٹ کالج منیجمنٹ سائنس…

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پشتخرہ میں ایک پولیس موبائل کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشتخرہ تھانے کی پولیس وین…

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے کی رجسٹریشن کا عمل دوسرے روز بھی جاری

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے کی رجسٹریشن کا عمل دوسرے روز بھی جاری

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی رجسٹریشن کا عمل دوسرے روزبھی جاری ہے جبکہ اس موقع پر آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد رجسٹریشن پوئانٹس پر موجود ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل اور بویا کے…

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،41 مشتبہ افراد گرفتار

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،41 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں کیا گیا، جس کے دوران 41 مشتبہ افراد کو…

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ڈی پیز کو امدادی رقم کی فراہمی شروع کر دی

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ڈی پیز کو امدادی رقم کی فراہمی شروع کر دی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقم کی فراہمی کا عمل شروع کردیا جبکہ پہلے مرحلے میں 113 متاثرہ خاندانوں کو رقم فراہم کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت…

پشاور: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن میں تاخیر

پشاور: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن میں تاخیر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اعلان کے باجود شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا۔ متاثرین صبح سے دھوپ میں قطار لگائے کھڑے ہیں۔ فاٹا ڈزاسٹر مینجمنٹ کے اعلان کے مطابق آج صبح سات بجے سے شمالی وزیرستان سے…

پشاور میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا آغاز آج ہوگا

پشاور میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا آغاز آج ہوگا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز سیون میں گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز نمبر دو میں رجسٹریشن سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ صبح…

شمالی وزیرستان آپریشن؛ ہزاروں پاکستانی خاندان افغانستان منتقل

شمالی وزیرستان آپریشن؛ ہزاروں پاکستانی خاندان افغانستان منتقل

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے نتیجے میں علاقے سے ہزاروں پاکستانی خاندان اپنا گھر بار چھوڑ کر افغانستان منتقل ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کو خدشہ ہے کہ ان میں دہشت گرد بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ شمالی وزیرستان…

پشاور: بورڈ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ہزار سے زائد دکانیں مسمار

پشاور: بورڈ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ہزار سے زائد دکانیں مسمار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ آبپاشی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے بورڈ بازار میں نہر کے کنارے ایک ہزار سے زائد دکانوں ، کیبنوں اور تھڑوں کو مسمار کر دیا ، دکانوں کی مسماری پر تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ محکمہ آبپاشی…

پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقہ ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاری گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ریگی…

بنوں: 13 ہزار جعلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مسترد

بنوں: 13 ہزار جعلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مسترد

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد ضلع بنوں میں رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً 13 ہزار نقلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کو…

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے 80 سے زائد بچے لاپتہ

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے 80 سے زائد بچے لاپتہ

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان آپریشن کے نتیجے میں نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز خاندانوں کے 80 سے زائد بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ صرف نقل مکانی کے دوران 100 کے لگ بھگ افراد صعوبتوں کو…

پشاور : مبینہ طور پر مردہ مرغیوں سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، 6 افراد گرفتار

پشاور : مبینہ طور پر مردہ مرغیوں سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، 6 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے جی ٹی روڈ پر چمکنی کے مقام پر ایک کنٹینر سے مبینہ طور پر مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا۔ پشاور کے ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر چمکنی کے مقام پر چھاپہ مار…

پشاور : باچا خان ائیرپورٹ کے اطراف میں آبادی کے سروے کا چوتھا روز

پشاور : باچا خان ائیرپورٹ کے اطراف میں آبادی کے سروے کا چوتھا روز

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف میں واقع آبادی کا سروے چوتھے روز بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق بڈھ بیر کے بعد سربند اور پشتخرہ میں بھی سروے شروع کر دیا گیا ہے۔ پشاور طیارہ حملہ کیس…

پشاور:ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی سٹی معطل

پشاور:ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی سٹی معطل

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختون خوا نے ناقص کارکردگی پر ڈی پی او تورغرکو او ایس ڈی اور ڈی ایس پی سٹی پشاور کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ…

قطر ائیر ویز نے پشاور کے لیے معطل اپنی فضائی سروس بحال کر دی

قطر ائیر ویز نے پشاور کے لیے معطل اپنی فضائی سروس بحال کر دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آٹھ دنوں کے وقفے کے بعد قطر ائیر ویز کی پہلی پروازلینڈ کر گئی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز نے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پشاور کے…

پشاور میں مسجد کی عارضی چھت گر گئی، 4 افراد زخمی، 1 جاں بحق

پشاور میں مسجد کی عارضی چھت گر گئی، 4 افراد زخمی، 1 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے تہکال بالا غریب آباد میں بارش سے مسجد کی عارضی چھت گرنے سے زخمی 5 افراد میں سے ایک حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں چل بسا، وزیر صحت خیبر پختونخوا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپتال…

پشاور: طیارے پر حملے میں ملوث شاہد گروپ کا کمانڈر گرفتار

پشاور: طیارے پر حملے میں ملوث شاہد گروپ کا کمانڈر گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے طیارے پر حملے میں ملوث شاہد گروپ کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ کے کمانڈر علی حیدر کو بڈھ بیر کے علاقے سلمان خیل سے گرفتار کیا…

پشاور: پولیس کی کارروائی ،اسلحہ و بارود برآمد، 4 ملزمان گرفتار

پشاور: پولیس کی کارروائی ،اسلحہ و بارود برآمد، 4 ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے کاررواءی کرتے ہو ئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پشاور پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سیفن چوکی کے قریب ایک مشکوک کار کو روکا گیا، تلاشی پرگاڑی سے…

پشاورکے کئی علاقوں میں سحری کے وقت بجلی غائب ، شہری پریشان

پشاورکے کئی علاقوں میں سحری کے وقت بجلی غائب ، شہری پریشان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور میں سحری کے وقت یونیورسٹی روڈ، دلہ زاک روڈ، فقیر آباد، دریاب کالونی اور گل…

خیبرپختونخوا : حکومت کا فضائی آپریشن معطل کرنے والی بیرونی ایئر لائنز سے رابطہ

خیبرپختونخوا : حکومت کا فضائی آپریشن معطل کرنے والی بیرونی ایئر لائنز سے رابطہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں معطل غیر ملکی پروازوں کی بحالی کےلیے بین الاقوامی ایرلائنز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ خیبر پختونخوا کو…