پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبر پختونخوا میں پارٹی قیادت اور حکومتی بڑوں کو پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کے بارے میں اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے جسکے تحت پی ٹی آئی کے…

لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی خودکشی ثابت ہو گی، ارباب خضر

لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی خودکشی ثابت ہو گی، ارباب خضر

پشاور (جیوڈیسک) پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بننے کا خواب چکنا چور ہونے پر حواس باختہ ہو چکے ہیں۔ اور اپنی ناکامیوں پرپردہ ڈالنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت سے…

شمالی وزیرستان: قبائلی لوگوں کوعلاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلان

شمالی وزیرستان: قبائلی لوگوں کوعلاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی فوج نے ہفتے کو شمالی وزیرستان میں پھنسے ہوئے تمام قبائلی لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلانات کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان…

خیبر پختون خوا حکومت کے تحت کل جماعتی کانفرنس

خیبر پختون خوا حکومت کے تحت کل جماعتی کانفرنس

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرہ خاندانوں کی ماہانہ امداد بیس ہزار سے بڑھا کر پچاس ہزار ماہانہ کی جائے۔ ملکی اور غیر ملکی ادارے آئی ڈی پیز…

خیبر پختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس، آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس، آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی۔ اے پی سی میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ کانفرنس کے…

پشاور میں دودھ اور دہی کے سرکاری نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا

پشاور میں دودھ اور دہی کے سرکاری نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رمضان المبارک کےلئے دودھ اور دہی کے سرکاری نرخ مقررکر دئیے گئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں دودھ اور دہی کی نرخوں میں پانچ، پانچ روپے فی کلو گرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دہی کی…

پورے ملک میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز کیا جائے

پورے ملک میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز کیا جائے

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے زکوٰۃ ، اوقاف اور مذہبی امور حاجی حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ زونل کمیٹیوں کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ رکھنے…

پشاور : طیارے پر فائرنگ ، گرفتاریوں کے لئے پولیس کا پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ

پشاور : طیارے پر فائرنگ ، گرفتاریوں کے لئے پولیس کا پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ پولیس نے طیارہ حملہ کیس میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کے شاہد گروپ کے خلاف کارروائی کےلئے خیبر ایجنسی اور درہ آدم خیل کی پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ کرلیا۔ شاہد گروپ کے سر کی قیمت پولیس نے ایک…

پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہرد ھماکا

پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہرد ھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ توحید آباد میں گھر کے باہر دھماکا ہوا جس سے گھر کے دیواروں اور قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پشاور کے علاقہ توحید آباد میں گھر کے باہر بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ دھماکے سےگھر…

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان سیٹ جیتنے کے بعد پشاور کو چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ گئے. پشاور میں پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئےغلام بلور کا کہنا تھا کہ…

پشاور ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

پشاور ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے بعد سکیورٹی حکام نے باچا ایئرپورٹ کے لئے نیا سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعے کےبعد ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو مزید مؤثر…

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے 3 عہدیدار برطرف

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے 3 عہدیدار برطرف

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نائب صدر سمیت 3 عہدیدار برطرف کر دیے گئے ان کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے مطابق پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف…

آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز

آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ‘ضربِ عضب’ جاری ہے، جبکہ فورسز نے اب میران شاہ بازار میں پیش قدمی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے بعد پاک فوج اب زمینی کنٹرول حاصل…

غیر ملکی پروازوں کو دن کے اوقات میں پشاور ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت

غیر ملکی پروازوں کو دن کے اوقات میں پشاور ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت

پشاور (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن حکام نے باچا خان ایئر پورٹ پر غیر ملکی پروازوں کو دن کے وقت اترنے کی اجازت دیدی ، پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تین سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست…

پشاور اور نوشہرہ میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور اور نوشہرہ میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) باچا خان ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے مختلف شہروں میں جاری سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پشاور کے علاقے…

پی آئی اے کے جہاز پر فائرنگ، سرچ آپریشن میں 250 گرفتاریاں

پی آئی اے کے جہاز پر فائرنگ، سرچ آپریشن میں 250 گرفتاریاں

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی ایک پرواز پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 250 مشتبہ افراد کو…

پشاور ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار

پشاور ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے باچاخان ایئر پورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ ایئر پورٹ کے نواحی اور فاٹا سے ملحقہ علاقوں میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پشاور میں…

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں پاک- افغان مرکزی شاہراہ پر عسکریت پسندوں کے اچانک حملے میں قبائلی خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ فرنٹیئر کارپس کے دو سپاہیوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شدت…

ہمیں متاثرین کیلئے کیمپ بنانے کا بھی اختیار نہیں؛ پرویز خٹک

ہمیں متاثرین کیلئے کیمپ بنانے کا بھی اختیار نہیں؛ پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کےلئے مناسب جگہ پر کیمپ بنانے کا بھی اختیار نہیں۔ فیصلے وفاقی حکومت کرتی ہے لیکن گالیاں صوبائی حکومت کو…

پشاور طیارہ فائرنگ، جاں بحق خاتون کی زیارت کاکا صاحب میں تدفین

پشاور طیارہ فائرنگ، جاں بحق خاتون کی زیارت کاکا صاحب میں تدفین

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں طیارے پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کو زیارت کاکا صاحب میں سپردخاک کر دیا گیا۔ سیدہ مقنون بی بی طیارے میں ایک کھڑکی کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں اور ان کے سر پر گولی لگی…

پشاور: ٹریفک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مبینہ ملزم ہلاک

پشاور: ٹریفک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مبینہ ملزم ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مبینہ ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ مبینہ ملزم…

ایمریٹس ایئر لائن نے غیر معینہ مدت تک پشاور ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

ایمریٹس ایئر لائن نے غیر معینہ مدت تک پشاور ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمرٹس نے غیر معینہ مدت کے لئے پشاورایئر پورٹ پر اپنی پروازیں بند کر دیں۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمرٹس کے ترجمان نے پشاور میں اپنا فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت تک بند کرنے…

طیارے پر فائرنگ ایس ایم جی سے کی گئی، حملہ آوروں کے گروپ کی شناخت ہو گئی

طیارے پر فائرنگ ایس ایم جی سے کی گئی، حملہ آوروں کے گروپ کی شناخت ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کیلئے ایس ایم جی استعمال کی گئی، جہاز کو دیکھنے کیلئے پہلے روشنی کے گولے پھینکے گئے، حملہ آوروں کے گروپ کی شناخت کر لی گئی۔ پشاور ائیرپورٹ پر پی آئی…

خیبرپختونحوا:عمران خان کا اسمبلی توڑنے کا بیان، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

خیبرپختونحوا:عمران خان کا اسمبلی توڑنے کا بیان، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا اسمبلی توڑنے سے متعلق بیان کے خلاف خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا، جبکہ حکومتی اور اپوزیش جماعتوں کے مابین ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔ اسپیکر اسد…