پشاورمیں لنڈے سڑک کے علاقے میں گھرکے باہر دھماکہ

پشاورمیں لنڈے سڑک کے علاقے میں گھرکے باہر دھماکہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں لنڈے سڑک کے علاقے میں گھر کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے قریبی عمارت کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ لنڈے سڑک کے علاقے میں طارق نامی شخص کے گھر کے باہر کیا گیا۔ دھماکہ سے گھر کے…

کے پی: تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے عمر کی حد ختم

کے پی: تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے عمر کی حد ختم

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں قائم سرکاری یونیورسٹیوں اور کالجوں میں لڑکیوں کے داخلے کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد کو ختم کردیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مقامی حکومت کے…

پشاور: ایف آئی اے کا صدر میں چھاپہ ، ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد

پشاور: ایف آئی اے کا صدر میں چھاپہ ، ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد

پشاور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پشاورصدر میں چھاپہ مارکر ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد کئے۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے پشاور حکام کے مطابق کمرشل بنکنگ سرکل نے صدر میں واقع…

پشاور: نجی ہاسٹل میں مضرصحت کھانا کھانے سے 50 طلبہ کی حالت غیر

پشاور: نجی ہاسٹل میں مضرصحت کھانا کھانے سے 50 طلبہ کی حالت غیر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نجی ہاسٹل میں مضرصحت کھانا کھانے سے 50 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق طلبہ کو خیبرٹ یچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں متاثرہ بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔…

پشاور : کاکشال روڈ پر دودھ کے ٹینکر کے قریب دھماکا

پشاور : کاکشال روڈ پر دودھ کے ٹینکر کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے گنجان آباد علاقے کاکشال میں ٹینکر کے فیول ٹینک میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس سے ٹینکر کو جزوی نقصان پہنچا۔کاکشال کے علاقے لالی باغ میں ایک ٹینکر کے فیول ٹینک میں اچانک دھماکہ ہوا۔ جس سے آگ بھڑک…

کے پی میں درختوں کی کٹائی پر پابندی

کے پی میں درختوں کی کٹائی پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ‘ہرا بھرا اور صاف خیبر پختونخوا’ منصوبے کے تحت صوبے میں درختوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی۔ خٹک نے بدھ کو بتایا کہ یہ منصوبہ شروع کرنے کا مقصدماحولیاتی سیاحت اور توانائی کے ذرائع…

طالبان کے دو دھڑوں میں تصادم، پانچ شدت پسند ہلاک

طالبان کے دو دھڑوں میں تصادم، پانچ شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں ہونے والے تصادم میں کم از کم پانچ شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے حریف گروپوں…

پشاور: اے این پی کے مقامی رہنما قتل

پشاور: اے این پی کے مقامی رہنما قتل

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز منگل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سابق یونین کونسلر انوارالحق پر نامعلوم مسلح افراد نے اس…

چیف سیکرٹری فاٹا کا مختلف محکموں کی تحقیقاتی رپورٹس کی ہفتے بھر میں تیاری کا حکم

چیف سیکرٹری فاٹا کا مختلف محکموں کی تحقیقاتی رپورٹس کی ہفتے بھر میں تیاری کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) گورنر کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ارباب عارف نے فاٹا میں مختلف محکموں کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹس ایک ہفتے کے اندر تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ پشاور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ارباب عارف کی زیر…

مذاکراتی عمل رک گیا ہے سمجھ نہیں آتا ڈیڈ لاک کا لفظ استعمال کروں یا تعطل کا، پروفیسر ابراہیم

مذاکراتی عمل رک گیا ہے سمجھ نہیں آتا ڈیڈ لاک کا لفظ استعمال کروں یا تعطل کا، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ طالبان نے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے لیکن اس سلسلے میں ضروری اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ مذاکراتی عمل رک گیا ہے اس لئے سمجھ نہیں آتا کہ…

رابطوں کے فقدان کے باعث امن مذاکرات کو نقصان پہنچ رہا ہے: پروفیسر ابراہیم

رابطوں کے فقدان کے باعث امن مذاکرات کو نقصان پہنچ رہا ہے: پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں کرفیو اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن جاری ہے جس کی وجہ سے وہاں غذائی اجناس کی قلت ہے۔ ایسی کارروائیاں مذاکرات کے مستقبل کے لیے نیک شگون نہیں۔ ان کا کہنا…

پشاور: خاتون سمیت 2 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

پشاور: خاتون سمیت 2 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد سے دو بوری بند لاشیں ملی ہیں، ایک لاش خاتون کی ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں برساتی نالے سے دو بوری بند لاشیں برآمد ہوئیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کی کلیئرنس کے…

پشاور: حیات آباد میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: حیات آباد میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں موبائل ٹاور کے قریب دھماکا ہوا، تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا حیات آباد فیز 6 میں نواب مارکیٹ کے قریب موبائل ٹاور میں ہوا، دھماکے کے…

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو اجلاس سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑ گیا

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو اجلاس سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑ گیا

پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی جب ایوان کے اجلاس کے لئے پہنچے تو ان کی طبیعت ناساز ہو گئی جس…

پشاورمیں فٹ بال اسٹیڈیم کی مسجد میں خودکش دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

پشاورمیں فٹ بال اسٹیڈیم کی مسجد میں خودکش دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ روڈ پر واقع پردہ باغ نامی تفریحی مقام سے متصل طہماس خان فٹ بال اسٹیڈیم کی مسجد میں خودکش دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ پشاور کے چارسدہ روڈ پر واقع پردہ باغ سے…

ٹی ٹی پی سربراہ کی اپنی اتھارٹی دکھانے کی آخری کوششیں

ٹی ٹی پی سربراہ کی اپنی اتھارٹی دکھانے کی آخری کوششیں

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ گروپ میں موجود دھڑہوں کے درمیان بڑھتی تقسیم روکنے کے لیے ایک سئرد کمانڈر کو برطرف کر کے اپنی اتھارٹی کی مہر ثبت کرنے کی آخری کوششیں کر رہے ہیں۔ طالبان ذرائع نے بتایا…

پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس کے دوران 2 راہ گیر زخمی…

پشاور: دھماکے کیلئے پانچ سو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا

پشاور: دھماکے کیلئے پانچ سو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی خیبر سپرمارکیٹ میں ڈاکٹر کے کلینک میں دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ دھماکے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹر ہارون نے بتایا کہ ان کو ٹیلی فون پر کلینک کو بم سے اڑانے کی دھماکے ملی…

خیبر ایجنسی: نامعلوم افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ

خیبر ایجنسی: نامعلوم افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نیٹو کے لیے سامانِ رسد لے جانے والے دو کنٹینرز پر ہفتے کو نامعلوم افراد نے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ لیکن، حملہ آوروں نے بعد میں ان میں…

شکیل آفریدی کے وکیل کیس سے دستبردار

شکیل آفریدی کے وکیل کیس سے دستبردار

پشاور (جیوڈیسک) مبینہ امریکی جاسوس ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی نے اپنی جان کو لاحق خطرات اور امریکا کی جانب سے بے جا دباؤ کے پیش نظر مقدمہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمیع اللہ آفریدی نے کہا کہ…

حامد میر پر قاتلانہ حملے، جیو نیوز کی بندش کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

حامد میر پر قاتلانہ حملے، جیو نیوز کی بندش کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکرات کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ختم نہیں کیا گیا۔ دونوں جانب سے اعتماد کی کمی کے باعث کچھ مشکلات حائل ہیں۔ تاہم وہ مایوس نہیں۔ مرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے…

ایسے احتجاج کاحصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے، سراج الحق

ایسے احتجاج کاحصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسی ایسے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے، اب سیاست کا وقت نہیں، خدمت کرنے کا وقت ہے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں میڈیا سے گفت…

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد کو پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دینے کے لیے پشاور کے ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی کی زیر صدارت پولیو ویکسی…

لاپتا افراد کیس، پشاور ہائیکورٹ کا سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا کو شوکاز نوٹس

لاپتا افراد کیس، پشاور ہائیکورٹ کا سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا کو شوکاز نوٹس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں سیکرٹری داخلہ خیبرپختون خوا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا اور انہیں حراستی مراکز میں موجود افراد کی پراگریس رپورٹ تین جون کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس مظہرعالم میاں…