پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں سیکرٹری داخلہ خیبرپختون خوا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا اور انہیں حراستی مراکز میں موجود افراد کی پراگریس رپورٹ تین جون کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس مظہرعالم میاں…
پشاور (جیوڈیسک) مینا بازار کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا مینا بازار کے قریب مشروبات کی ایک دکان کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں…

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکا کو دفاعی سامان کی افغانستان منتقلی کے لیے فضائی سہولت فراہم کرنا افسوسناک ہے۔ مولانا سمیع…

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اغواء برائے تاوان کے بعد اب بھتہ خوروں نے تاجروں کا جینا دو بھر کردیا ہے۔ رواں سال 30 سے زیادہ تاجروں کے گھروں یا تجارتی مراکز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ سینکڑوں سرمایہ کاروں…

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے وہاں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے…

پشاور (جیوڈیسک) این اے 47 درہ آدم خیل سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ ان کے مخالف امیدوار عابدالرحمان نے قیصر جمال پر دھاندلی کا الزام لگایا تھا اور الیکشن ٹریبونل میں انتخابات…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ طالبان کو ملک میں مستقل امن میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیئے۔ پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اگر حکومت طالبان سے براہ راست مذاکرات کے دوران مستقل امن کا مطالبہ کرتی…
پشاور (جیوڈیسک) سینٹرل جیل پشاور کودرپیش سیکیورٹی خدشات پر خطرناک قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقلی مکمل کرلی گئی تاہم اب تک شکیل آفریدی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا 46 خطرناک قیدیوں کو ہری پور جیل منتقل کردیا گیا ہے۔…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ براہ راست مذاکرات کے لئے ان کے طالبان شوری سے رابطے جاری ہیں امید ہے بہت جلد وقت اور جگہ کا تعین ہوجائے گا۔ پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان اور…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بیان غیر معمولی ہے لیکن طالبان موجودہ حالات میں بھی مذکرات جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ…
پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں قید کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 خطرناک قیدیوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے سنٹرل جیل پشاور پر حملے اور کالعدم تنظیموں…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی منظوری کے بعد ناقص کارردگی کی بنیاد پر صوبائی وزیر صحت شوت علی یوسف زئی اور وزیر اعلی ے مشیر برائے ٹرانسپورٹ یاسین خلیل و ان ے عہدوں سے ہٹا دیا گیا جس…

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ فریق مذاکرات میں سنجیدہ نہیں اور ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں،ایسی صورت میں ہمیں مذاکرات سے الگ ہونا پڑےگا۔…

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں جماعت اسلامی فاٹا کے زیر اہتمام ہونے والے قبائلی امن جرگے نے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کر دیا اور فوج، حکومت اور طالبان سے امن میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی اپیل کی ہے۔ پشاورمیں جماعت…

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں اصل فریق فوج ہے اور وہ چاہے تو مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام قبائلی جرگے سے خطاب…