پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مذاکرات میں تعطل آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج کو مذاکرات پر تحفظات کا…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک وزیر مملکت بجلی و پانی پر برس پڑے۔ کہتے ہیں عابد شیر علی زبان کو لگام دیں، پختونوں پر الزامات لگانے کے بجائے واپڈا کو رشوت سے پاک کریں۔ بجلی چوری کے الزام میں خیبر…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے مابین مذاکرات کے حوالے سے معاملات پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہی مسئلے کا…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا میں چوکیدار ملوث نکلا۔ پولیس نے تین روز کی مسلسل کوششوں کے بعد بچی کو والدین کے پاس پہنچا دیا جس کے باپ کا کہنا ہے کہ ملزم ان…
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے بعض رہنماؤں نے امن عمل کے حوالے سے حکومتی رویئے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے حکومتی رویہ غیرسنجیدہ ہے۔ جنگ بندی میں…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ پشاور میں المرکز اسلامی میں…
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری نہ روکی گئی تو خیبر پختون خوا کے فیڈرز بند کر دیں گے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ گورنر انجینئر شوکت اللہ نے مذاکراتی عمل میں مثبت کردار ادا کیا ، ان کی تبدیلی سے مذاکراتی عمل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پشاور میں میڈیا سے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیب رپختون خوا انجینئر شوکت اللہ خان نے چیف جسٹس مظہر عالم میاں…
پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق سینئر مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان براہ است مذاکرات کا دوسرا دور قبائلی علاقے میں ہوگا تاہم اب تک جگہ کا تعین نہیں کیا جاسکا۔ پروفیسر ابراہیم کا…
پشاور (جیوڈیسک) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ جن قیدیوں کے خلاف عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ہیں انہیں مرحلہ وار رہا کرنے پر حکومت متفق ہوگئی ہے۔ پشار میں جیو نیوز…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی جغرافیائی حدود کے اندرامریکی ڈرون حملوں کی بندش کو 100 دن پورے ہو گئے ہیں ۔وفاقی حکومت کہتی ہے کہ ان حملوں کی بندش ان کی کوششوں کا نتیجہ ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکتوت مرشد آباد میں موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ہے ، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق یکتوت مرشد…
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک گھر کا معاملہ ہے، جلد حل کرلیں گے، صوبے سے فیول سرچارج وصول کرنے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔ پرویز خٹک کا مزید کہنا ہے کہ صوبے کے معاملات میں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے کئی ارکان ساتھ چھوڑ گئے، انہیں اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے۔ صوبائی حکومت ایک سال سے وزارتوں کی بندر بانٹ میں…
پشاور (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات کے فریقین مشکلات سے دوچار ہیں، طالبان صبر اور حکومت جرات کا مظاہرہ کرے، سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت ک ہے تو مذاکرات کی میز خیبرپختونخوا میں سجانے کے لیے تیار…
پشاور (جیوڈیسک) پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ آئندہ ایک دو روز میں حکومتی اور طالبان رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ کوشش ہے کہ دونوں جانب سے سیز فائر کا اعلان ہو۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا سے پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا ، رواں برس اب تک رجسٹر ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد چالیس ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق تحصیل بنوں کے رہائشی زاہد اللہ نامی…
پشاور (جیوڈیسک) راولپنڈی کے 9 سالہ حارث نے کم عمری میں کیمبرج یونیورسٹی سے او لیول کرکے 8 سو سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ راولپنڈی کے رہائشی ساڑھے 9 سالہ حارث منظور نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے اولیول کاامتحان پاس کیا۔…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان سیاسی شوری ٰکے رکن اعظم طارق نے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق شاہد اللہ شاہد اور خالد عمر خراسانی کی جانب سے بیانات ٹی ٹی پی کا موقف نہیں ہے۔ رکن اعظم طارق نے جیو نیوز کو…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے اگلے مرحلے کے لئے حکومتی کمیٹی کے رابطے کے منتظر ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کیس میں شہادتیں طلب کر لی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر خان نے سابق وزیر صنعت اور قومی وطن پارٹی کے رہنما بخت بیدار کے کیس کی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں دائر رٹ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے پانچ موبائل فون کمپنیوں سے موبائل فون سموں کا پانچ سال کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔ عدالت نے غیر قانونی…