پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعا مانگی ہے کہ اللہ کرے ایسے لوگوں سے جان چھوٹ جائے جو مذاکرات نہیں چاہتے۔ پشاور میں مشیر ضیاء اللہ آفریدی کی جانب سے عشائیہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پرفیسر ابراہیم نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں روکنے کے حکومتی فیصلہ خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ پروفیسر…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا ختم کیے جانے کے بعد 3 ماہ سے بند نیٹو سپلائی بحال ہو گئی، 5 کنٹینر کراچی سے طورخم بارڈر پہنچ گئے۔ افغانستان میں نیٹو فورسز کے لیے سامان لے جانے والے 5 کنٹینر…
پشاور (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کا اعلان حکومتی مطالبے پرکیا، اب حکومت بھی جنگ بندی کرے، حکومتی کمیٹی کے اراکین ایک دو روز میں صورتحال پر جائزے کیلئے بیٹھیں…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا ختم کیے جانے کے بعد 3 ماہ سے بند نیٹو سپلائی بحال ہوگئی، 5 کنٹینر کراچی سے طورخم بارڈر پہنچ گئے۔ افغانستان میں نیٹو فورسز کے لیے سامان لے جانے والے 5 کنٹینر 3…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لئے چلائی جارہی ‘صحت کا انصاف’ مہم کا پانچواں مرحلہ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ‘صحت کا انصاف’ مہم…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی و ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز بھانہ ماڑی اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ جہاں 25 مشتبہ افراد کو…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پشاورمیں جاری دہشت گردی کی لہر کے بعد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس کو قبائلی علاقوں سے ملحقہ بندوبستی علاقوں میں گشت بڑھانے کی ہدایت کی گئی…
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ہماری ترجیح ہیں،دہشتگردانہ کارروائیوں کا موثر جواب دیا جائے گا۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بحالی امن کی راہ میں آنے والی…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان شوری کے سامنے چند گزارشات رکھی ہیں امید ہے کہ مثبت جواب آئے گا۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان…
پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے آئی جی خیبرپختونخوا اور اعلیٰ پولیس حکام پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے طالبان کمانڈر قاری انس کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈر قاری انس عرف ابوموسیٰ صوابی…
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے کمانڈر عصمت اللہ شاہین کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ طالبان ترجمان شاہداللہ شاہد نے ایک بیان میں عصمت اللہ شاہین کے قتل کی تصدیق کی ہے۔ شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ…
پشاور (جیوڈیسک) آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ناصردرانی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جنگ لڑی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کے واقعات میں 9 گروپ ملوث ہیں، پانچ ماہ کے دوران 282 بم ناکارہ بنائے گئے۔ پشاور پولیس لائنز میں میڈیا کو…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پیر بالا میں خاتون سمیت تین افراد کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کئے جانیوالے افراد میں میاں بیوی اور ایک دوست شامل ہیں، جنھیں بیوی کے بھائیوں نے اسوقت…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایرانی قونصلیٹ پر خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ حملے میں استعمال ہونے والی بارودی گاڑی کے مالک کا سراغ بھی مل گیا۔ ذرائع کے مطابق ایرانی قونصلیٹ پر حملے کیلئے خود کش بمبار…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کے قریب خود کش دھماکے میں 3ایف سی اہلکار جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ بعد میں مبینہ خود کش حملہ آور کی گاڑی کو بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے سے اڑا دیا۔ پشاور یونیورسٹی…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسرابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کوئی رابطہ نہیں کیا ، الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر آپریشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آپریشن…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقے بم دھماکوں سے گونج اٹھے ، کئی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے ، واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں فیز سیون میں رہائشی پیر سید بادشاہ کے گھر…
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے تجویز دی ہے کہ پاکستان مذاکرات کیلئے افغان طالبان سے مدد لے اور ملا عمر کے پاس اپنا وفد بھیجے، پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکمران آئین کے مطابق ملک میں اسلامی نظام نافذ کریں تو طالبان کو آئین تسلیم کرنے کے لئے ہم راضی کر لیں گے۔ پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اسلامی نظریاتی…
پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج جنگجو فورس ہے جو تمام چیلنجوں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی انتہائی محفوظ ہے کم سے کم جوہری صلاحیت برقرار رکھیں گے۔…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے شمالی وزیرستان میں بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا، امن و امان کے حوالے سے پاکستان کا حساس ترین صوبہ ہے لیکن یہاں کے شہریوں کی حفاظت کے انتظامات کا عالم یہ ہے کہ پولیس کے صرف گنے چنے اہلکار ہی عوام کے لیے مامور ہیں، باقی خواص…
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دی ہیں۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں قیام امن کیلئے سنجیدہ ہیں۔ حکومتی کمیٹی یقین دہانی کرائے…