پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے حکام نے ممکنہ بحران سے بچنے کیلیے افغان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حیات آباد میں عوامی شکایات پر نوٹس پی ڈی اے کو صفائی کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ وزیر اعلی محمود خان کا کہنا ہے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں، مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار بھی الیکشن میں کامیابی کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، جابجا پارٹی کے کیمپ آفسز بھی لگا دیئے گئے۔ پشاور میں کنٹونمنٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے لیے 923 ارب روپے مالیت کا متوازن بجٹ پیش کیا تاہم سال کے اختتام پر بجٹ کا حجم 756 ارب رہ گیا، اخراجات 687 ارب کے ہوئے۔ گزشتہ مالی سال 2020-21ء…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہو گئے۔ صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ باحوڑ سے جماعت اسلامی کے ارکان صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او پشاور عباس احسن نے افغانستان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ فرشتہ کی جانب سے پولیس پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ افغان طالبہ فرشتہ کی جانب سے الزام لگایا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات پر پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور کے پانچ علاقے اعجاز آباد،…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق دھماکا آسمان منزا کے علاقے میں سکیورٹی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں چائنیز سمیت غیرملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے سنٹرل پولیس آفس پشاورمیں ایک اعلیٰ سطحی ویڈیولنک کانفرنس کی صدارت کی، جس میں صوبہ بھر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر 3 مبینہ چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی موبائل سم بند کریں گے۔ پشاور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کے ہمراہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پر ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاکرزکے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ پشاورکے تحصیل گورگھٹری، سیٹھی ہاؤس، عجائب گھرسمیت صوبے کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاک…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے۔ سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر ظاہر شاہ کورونا سے انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر ظاہر شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور سے کمیونٹی میڈیسن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسروں اور تمام سرکاری ملازمین کے خلاف 480 ملین کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن شروع کردی۔ نیب پشاور میں ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں الزام لگایا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سینٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ پولیس نے تھانہ فقیر آباد میں پلازہ منیجر اور سائن بورڈ نصب کرنے والے شخص…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد میں کورونا کے مریضوں میں شدید اضافے پر طبی سامان کم پڑ گیا۔ ایبٹ آباد کے سب سے بڑے اسپتال ایوب ٹیچنگ اسپتال کے مختلف شعبہ جات میں مریضوں کی بڑی تعداد داخل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا کابینہ و حکومتی ٹیم میں نئے وزراء و مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ خیبر پختون خوا کی حکومتی ٹیم میں نئے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی شامل کرنے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے تین کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم باڈر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کر دی جائے گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت خیبر پختونخواہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مزید 09 اضلاع میں 23 اگست سے کورونا پابندیاں نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوشہرہ،صوابی،مردان،اپر چترال،لوئر چترال،مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ڈی آئی خان میں 23 اگست سے نئی پابندیوں کا…