عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سابق وزیر بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے انصاف لائرز فورم کے سکندر…

اسلحہ سکینڈل کیس، مزید دو ملزمان گرفتار

اسلحہ سکینڈل کیس، مزید دو ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ملک نوید کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے اور وہ ریمانڈ پر اس وقت نیب کے پاس ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے سکینڈل میں ملوث مزید دو…

قبائلی علاقوں کے ڈھائی ہزار لاپتہ افراد قلعوں میں قید ہیں: آمنہ مسعود

قبائلی علاقوں کے ڈھائی ہزار لاپتہ افراد قلعوں میں قید ہیں: آمنہ مسعود

پشاور (جیوڈیسک) آمنہ مسعود جنجوعہ نے ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی سے بھی ملاقات کی اور انہیں لاپتہ افراد کے حوالے سے کی جانیوالی کوششوں سے آگاہ کیا۔ پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آمنہ مسعود…

پیداواری بجلی پر اختیارخلاف آئین نہیں، وزیر اعلیٰ پختونخوا

پیداواری بجلی پر اختیارخلاف آئین نہیں، وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پختونخوا میں بجلی کی پیداوار اور ضرورت میں زمین آسمان کا فرق ہے جس کا اختیار اگر صوبے کو مل جائے تو نہ صرف آئین اور صوبائی خودمختاری کے تقاضے پورے ہوں گے…

پشاور: نصیراللہ بابر اسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: نصیراللہ بابر اسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر واقع نصیر اللہ بابر اسپتال میں پیش آیا۔اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کار…

قاضی حسین احمد کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال بیت گیا

قاضی حسین احمد کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال بیت گیا

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے تیسرے امیرقاضی حسین احمد کو ہم سے جدا ہوئے آج ایک سال بیت گیا، قاضی حسین احمد نے 1938ء میں نوشہرہ میں آنکھ کھولی، 10 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے، جغرافیہ میں ایم ایس سی…

پشاور: نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر واقع نصیراللہ بابر اسپتال میں پیش آیا۔ اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کارکے جاں…

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور(جیوڈیسک) پشاورکی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے تصادم کے بعد پاک فوج کے دستوں کو طلب کرلیاگیا،جس کے بعد صورت حال معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے 2 گروپوں میں تصادم ہو اجس…

پشاور میں دہشتگرد حملے کی دھمکیوں کے بعد شہر میں سکیورٹی الرٹ

پشاور میں دہشتگرد حملے کی دھمکیوں کے بعد شہر میں سکیورٹی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشتگرد کاروائیوں کی دھمکیوں کے بعد شہر میں سکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے فون کالز ٹریس کی ہیں۔ جن میں اتوار کے روز پشاور کے حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی باتیں…

پشاور: جی ٹی روڈ پر نجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور: جی ٹی روڈ پر نجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے جی ٹی روڈ پر نجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق بینک سے ملنی والی لاشیں بینک مینجر اور گارڈ کی ہیں۔…

بیگم نسیم ولی خان نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

بیگم نسیم ولی خان نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) بیگم نسیم ولی خان کا باچا خان یا ولی خان کے نام سے نئی پارٹی بنانے کا اعلان، کہتی ہیں باچا خان کے فلسفے سے ہٹنے والے کی حمایت نہیں کر سکتے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی خان…

الگ ملک کی باتیں کر کے ایم کیو ایم اپنا اصل ایجنڈا سامنے لے آئی، فضل الرحمن

الگ ملک کی باتیں کر کے ایم کیو ایم اپنا اصل ایجنڈا سامنے لے آئی، فضل الرحمن

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فریقین آمادہ نہ ہوں تو صلح کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں، فوج اور طالبان اپنی اپنی بندوقیں رکھ دیں، علیحدہ ملک کی باتیں کر کے ایم کیو ایم نے اپنا اصل ایجنڈا…

پشاور: نیٹو سپلائی کیخلاف احتجاجی دھرنے کا 42 ویں روز

پشاور: نیٹو سپلائی کیخلاف احتجاجی دھرنے کا 42 ویں روز

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف رنگ روڈ پر احتجاجی دھرنا آج 42 ویں روز بھی جاری رہا۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف…

پشاور: سابق آئی جی ملک نوید کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور: سابق آئی جی ملک نوید کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اسلحہ اسیکنڈل میں ملوث سابق آئی جی ملک نوید کا مزید سات روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ملک نوید کو سخت سیکیورٹی میں پشاور کی احتساب عدالت میں لایا گیا۔ نیب کے وکیل…

پشاور سے ایک اور ڈاکٹر اغواء

پشاور سے ایک اور ڈاکٹر اغواء

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے شہری علاقے یکہ توت سے ڈاکٹر کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈاکٹر فاروق ضیاء کو یکہ توت سے اغواء کیا۔ ڈاکٹر فاروق ضیاء لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں فرائض سر…

سیکیورٹی خدشات، پشاور جیل پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، فوجی اہلکار تعینات

سیکیورٹی خدشات، پشاور جیل پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، فوجی اہلکار تعینات

پشاور (جیوڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، ملزمان کی پیشی اور قیدیوں سے ملاقات پر باپندی عائد کر دی ہے۔ پشاور سینٹرل جیل میں سیکورٹی خدشات اور سرچ آپریشن کے باعث…

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد کی مانیٹرنگ ضروری ہے، آئی جی

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد کی مانیٹرنگ ضروری ہے، آئی جی

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ناصر درانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد پر نظر رکھنی ضروری ہے، اس حوالے سے وفاق کو آگاہ کر چکے ہیں۔ پشاور میں ملک سعد ٹرسٹ کے دورے کے بعد…

پشاور: رکشے میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

پشاور: رکشے میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں رکشے میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا رکشے میں بم کی تنصیب کے دوران ہوا، بم دھماکے میں زخمی ہونے والے 7…

پشاور میں بھی نئے سال کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں

پشاور میں بھی نئے سال کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں

پشاور (جیوڈیسک) دنیا بھر میں سال نو کا جشن منایا جا رہا ہے۔ پشاور میں بھی نئے سال کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ پشاور کے شہری نئے سال کا استقبال کیسے کر رہے ہیں۔ 2013ء کے آخری دن پشاور…

خیبر پختون خوا: بم ڈسپوزل یونٹ 2013ء میں 7 اہلکاروں سے ہاتھ دھو بیٹھا

خیبر پختون خوا: بم ڈسپوزل یونٹ 2013ء میں 7 اہلکاروں سے ہاتھ دھو بیٹھا

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردی کا شکار خیبر پختون خوا کا بم ڈسپوزل یونٹ وسائل کی کمی کے باعث ایک سال کے دوران 7 اہلکاروں سے ہاتھ دھوب یٹھا۔ ستم ظریفی یونٹ کو ملنے والے بم سوٹ اور روبوٹ بھی جانوں کے ضیاع…

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، دو پولیس چوکیاں جلا دیں۔ ریگی میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں…

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک نے وزیراعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی کو پیسکو لینے کے حوالے سے بارہ شرائط پر مشتمل الگ الگ خط لکھ دیا ہے۔ ان خطوط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پیسکو کے…

پشاور: بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ

پشاور: بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی قیادت میں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی، اشتیاق ارمڑ اور دیگر رہنماؤں کی…

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے بلدیاتی انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی سے بھی اتحاد کا فیصلہ کر لیا ہے، آئندہ دو روز میں مذاکراتی اجلاس کیا جائے گا۔ حکمران جماعت تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی…