پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کے اغوا کے خلاف خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پراییوٹ ہسپتالوں میں ہڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب نامعلوم افراد نے حیات آباد سے اغوا کیا تھا۔ ڈاکٹر…
پشاور (جیوڈیسک) نیٹو سپلائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا آج 16 ویں روز بھی حیات آباد پشاور میں جاری ہے۔ حیات آباد ٹول پلازے پر پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے حیات آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا جاری ہے۔ حیات آباد ٹول پلازہ پر آج صبح ہی پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی آمد شروع ہو گئی تھی۔ آج دھرنے کے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے پشاور بندوبستی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ہے۔ نواحی…
پشاور (جیوڈیسک) ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب نامعلوم افراد نے حیات آباد سے اغواء کیا تھا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی اور دیگر وارڈز میں مریضوں کا چیک اپ نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے مریضوں…
پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد میں رنگ روڈ پر پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کے کارکنوں نے احتجاجی کیمپ قائم کر رکھا ہے۔ کارکن کنٹینرز کے کاغذات دیکھنے کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اب…
پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی کے ساتھ ملکی صورت حال اور پیشہ وارانہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے اغوا کیے گئے ڈاکٹر امجد تقویم کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بھی ڈاکٹروں نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینیئر ڈاکٹر امجد…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اپنی کابینہ کے ہمراہ امریکی ڈرون حملوں کے خلاف آج پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج کریں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق وزیرا علی اور کابینہ ارکان ڈی چوک میں اکٹھے ہوں…
پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت پشاور نے غیر معیاری اسلحہ کیس میں سابق آئی جی پی ملک نوید کو دس روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ ملک نوید پر ایک ارب 82 کروڑ روپے کی لاگت سے غیرمعیاری اسلحہ خریدنے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا آج بارھویں روز بھی جاری ہے، پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کے باعث امریکا نے افغانستان سے پاکستان کے راستے فوجی سامان کی ترسیل عارضی طور پر روک…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد سے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایک سینیئر ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سینیئر ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ ہر مہینے خیبر پختون خوا میں تبدیلی دیکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب…
پشاور (جیوڈیسک) متنی اور بڈھ بیر پولیس نے رنگ روڈ پر علاقہ غیر سے آنے والے ٹرک کو روکا۔ تلاشی لینے پر ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ اسلحے میں دس ریپیٹر، دس پستول، تین کلاشنکوف،…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین نے بیگم نسیم ولی اور اعظم ہوتی کی طرف سے پارٹی قیادت پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پشاور پریس کلب میں بات چیت میں حاجی عدیل اور میاں افتخار حسین…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نیٹو سپلائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا نویں روز بھی جاری ہے۔ رنگ روڈ حیات آباد انٹرچینج کے قریب پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کے رضا کاروں کا دھرنا…
پشاور (جیوڈیسک) نیٹو سپلائی روکنے کے لیے خیبر پختو نخوا کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا آج ساتویں دن بھی جاری رہے گا۔ پشاور میں جاری دھرنے کے چھٹے روز، قبائلی عمائدین نے بھی شرکت کی۔ شرکا…
پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جرگے پر حکومت یا طالبان کی طرف سے عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا گیا ہے۔ اسی لئے کل کے اجلاس میں ایم ایم…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نیٹو سپلائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے۔ رنگ روڈ پر حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحادی…
خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پشاور میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پانچویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ صوبائی حکومت آج سرکاری طور پر نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے نیٹو سپلائی…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتیں خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں نیٹو سپلائی روکنے کیلئے آج پھر دھرنے دیں گی، پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ڈرائیور پر تشدد کرنے کے خلاف ایف آئی درج کر لی…
چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان نے عملی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔ چارسدہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی خان نے کہا کہ وہ بوڑھی ضرور ہیں لیکن جذبہ جوان…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکن حیات آباد ٹول پلازہ پر پہنچ گئے، کنٹینرز کے دستاویزات کی چیکنگ شروع کر دی ہے تا کہ نیٹو کنٹینرز کو روکا جا سکے۔ اتحادی جماعتیں خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں آج سے نیٹو سپلائی…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کو پشاور سے کسی بھی صورت گزرنے نہیں دیں گے۔ صوبائی حکومت بھی نیٹو سپلائی بند کرے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے دھرنے میں ہزاروں افراد…