جماعت اسلامی کل کراچی، 9 دسمبر کو لاہور میں احتجاج کرے گی

جماعت اسلامی کل کراچی، 9 دسمبر کو لاہور میں احتجاج کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے سے خطاب میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ڈرون پاکستان کی خود مختاری کے خلاف اور عوامی یکجہتی پر حملے ہیں۔ جماعت اسلامی کل امیر منور حسن کی قیادت میں کراچی…

تحریک انصاف کا دھرنا، نیٹو سپلائی کیخلاف جنگ میں‌ غازی ہوں‌ گے، عمران خان

تحریک انصاف کا دھرنا، نیٹو سپلائی کیخلاف جنگ میں‌ غازی ہوں‌ گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں دھرنا، شیخ رشید،شاہ محمود قریشی، لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر رہنمائوں کی جذباتی تقاریر نے ماحول کو گرما دیا۔عمران خان نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی جنگ میں‌ شہید نہیں‌ غازی ہوں‌ گے.…

نوسال سے مذمت کر رہے ہیں، نیٹو سپلائی غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے، عمران خان

نوسال سے مذمت کر رہے ہیں، نیٹو سپلائی غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نو سال سے ڈرون حملوں کی مذمتیں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوا، حکومت ڈرون حملوں کے خلاف کچھ نہیں کر رہی، خیبرپختونخوا میں نیٹو سپلائی روکنے کا اختیار ہمارے…

تحریک انصاف ڈرون حملوں کیخلاف آج نیٹو سپلائی بند کرے گی

تحریک انصاف ڈرون حملوں کیخلاف آج نیٹو سپلائی بند کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ڈرون حملوں کے خلاف آج نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ پشاور میں رنگ روڈ پر عمران خان دھرنے کی قیادت کریں گے۔ شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے چل پڑے۔ امریکی ہٹ دھرمی کے خلاف علم بغاوت بلند…

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی روکنے کیلئے نیا منصوبہ تیار

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی روکنے کیلئے نیا منصوبہ تیار

پشاور (جیوڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق 23 نومبر کو رنگ روڑ پشاور میں نیٹو سپلائی روکنے کے لئے عمران خان کی قیادت میں جلسہ ہو گا۔ عمران خان، شیخ رشید اور دیگر سینئر پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع…

قومی وطن پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

قومی وطن پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) دو وزرا کو ہٹانے پر قومی وطن پارٹی خیبرپختونخوا حکومت سے ناراض، علیحدگی کا اعلان۔ سکندر شیر پاؤ کہتے ہیں معاملات صوبائی حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی وطن کے رہنما سکندر شیر پاؤ…

پشاور: پولیس نے رنگ روڈ پر 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

پشاور: پولیس نے رنگ روڈ پر 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے رنگ روڈ پر بیس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ اچینی بالا کے قریب رنگ روڈ پر مقامی لوگوں نے مشکوک بکس دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی. تلاشی لینے پر بکس میں سے بم نکلا۔ پولیس نے…

پشاور: دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد

پشاور: دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد

پشاور (جیوڈیسک) محرم الحرام میں سیکورٹی کے پیش نظر پشاور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر اسلام کے مطابق پشاور میں آج سے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر…

پشاور: رنگ روڈ پر سیکورٹی قافلے پر شر پسندوں کا حملہ

پشاور: رنگ روڈ پر سیکورٹی قافلے پر شر پسندوں کا حملہ

پشاور (جیوڈیسک) رنگ روڈ پر سیکورٹی قافلے پر دستی بم سے حملہ، جمرود میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے دو خاصہ دار زخمی ہو گئے۔ دہشت گرد ایک بار پھر متحرک ہو گئے، پشاور رنگ روڈ پر آج دہشت گردوں نے اس…

ملا عمر دہشتگرد کارروائیاں بند کرائیں، علماء کی اپیل

ملا عمر دہشتگرد کارروائیاں بند کرائیں، علماء کی اپیل

پشاور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور حاجی حنیف سمیت علماء نے مشترکہ بیان میں ملا عمر سے دہشتگردی رکوانے کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا عمر پاکستانی طالبان کو…

نیٹو سپلائی بندش، ایگزیکٹو آرڈر 20 نومبر کو جاری ہوگا

نیٹو سپلائی بندش، ایگزیکٹو آرڈر 20 نومبر کو جاری ہوگا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے نیٹو سپلائی روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ صوبائی حکومت نے 20 نومبر کو ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں گفتگو…

خیبر پختونخوا: بیشتر علاقوں میں مطلع صاف بالائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا

خیبر پختونخوا: بیشتر علاقوں میں مطلع صاف بالائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

خیبرپختونخوا: سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم

خیبرپختونخوا: سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے تمام سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے یہ اعلان صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی کی سربراہی…

پشاور: شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کے ماتمی جلوس

پشاور: شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کے ماتمی جلوس

پشاور (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کو پشاور میں دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ دو محرم کا پہلا ماتمی جلوس امام بارگاہ باوا فضل حسین یکہ توت سے بر آمد ہوا۔ عزادار سارے راستے مرثیہ خوانی اور ماتم کرتے…

پشاور: شدت پسندوں نے ٹیلیفون ایکسچینج کی عمارت کو اڑا دیا

پشاور: شدت پسندوں نے ٹیلیفون ایکسچینج کی عمارت کو اڑا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شدت پسندوں نے ٹیلیفون ایکسچینج کی عمارت کو بموں سے اڑا دیا، عمارت خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بڈھ بیر کے علاقے شیخ ملی خیل میں بیس سے زائد…

نیٹو سپلائی بندش، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

نیٹو سپلائی بندش، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں حکومت میں شامل جماعتوں کو نیٹو سپلائی کی بندش، امن وامان کی صورتحال اور کل اسمبلی کے…

پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن 7 مطلوب ملزموں سمیت43 گرفتار

پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن 7 مطلوب ملزموں سمیت43 گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے داودزئی،متھرا اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 43مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے داودزئی اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن کیا،گھر گھر تلاشی کے دوران سات…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشارو (جیوڈیسک) پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جو عاشورہ محرم کے اختتام تک برقرار رہے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق شہر میں افغان مہاجرین کی آمدو رفت پر پابندی ہو گی۔ اسلحہ لے کر چلنے،…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں وفاق سے چیف ایگزیکٹو پیسکو کے تبادلے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد رکن اسمبلی یاسین…

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکا، 4 دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکا، 4 دکانوں کو جزوی نقصان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکے سے چار دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ کاخانو مارکیٹ میں واقع حسین پلازہ کے ساتھ نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں باربر شاپ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ دیگر تین دکانوں کے…

شکیل آفریدی کیس کی دوبارہ سماعت فاٹا ٹربیونل میں شروع

شکیل آفریدی کیس کی دوبارہ سماعت فاٹا ٹربیونل میں شروع

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے کیس کی سماعت فاٹا ٹربیونل کے دو رکنی بنچ نے کی فاٹا ٹربیونل قبائلی علاقوں کے لئے سپریم کورٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ چیئرمین شاہ ولی اور پیر…

متنی سے گرفتار دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کا انکشاف

متنی سے گرفتار دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) متنی سے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کا ہمسایہ ملک کی ایجنسی کیلئے کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دہشتگردوں کا ایک ساتھی قصہ خوانی دھماکے میں مارا گیا تھا۔ پشاور کے نواحی علاقے سرہ درگئی میں پکڑے گئے چار دہشتگردوں…

پشاور: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹ آپریشن جاری،91 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹ آپریشن جاری،91 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے،نواحی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران کئی مفرور ملزموں سمیت اکانوے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک…