اپوزیشن الزام لگانے سے پہلے گریبانوں میں جھانکے: پرویز خٹک

اپوزیشن الزام لگانے سے پہلے گریبانوں میں جھانکے: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین حکومت کو الزام دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، ہم نے چوری کی ہے نہ ہی کرنے دینگے۔ خیبر پختونخوا…

ہر دور میں سازشیں ہوئیں، اسفند یار پختونوں کے ہیرو ہیں، زاہد خان

ہر دور میں سازشیں ہوئیں، اسفند یار پختونوں کے ہیرو ہیں، زاہد خان

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما اور سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ اعظم خان ہوتی کی پریس کانفرنس پر حیرت اور افسوس ہوا، 2دن کے بعد اے این پی اپنا رد عمل دے گی، اعظم خان ہوتی کی پریس…

اسفند یار، افرا سیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونوں کا سودا کیا، اعظم خان ہوتی

اسفند یار، افرا سیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونوں کا سودا کیا، اعظم خان ہوتی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر اعظم خان ہوتی نے کہا ہے کہ اسفند یارولی اور افراسیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونواں کے سر کا سودا کیا۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران…

سوات میں ڈینگی وبا بن گیا، 42 افراد جاں بحق

سوات میں ڈینگی وبا بن گیا، 42 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) ڈینگی نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں وبائی شکل اختیار کر لی ہے۔ سوات میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ مہلک مرض کے باعث سوات میں اب تک 42 افراد جان کی بازی…

خیبرپختونخوا میں 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہلکار معطل

خیبرپختونخوا میں 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہلکار معطل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور غیر تسلی بخش کارکردگی پر آئی جی خیبرپختونخوا نے 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا گیا، دو روز میں معطل اہلکاروں کی تعداد 117 ہوگئی۔ آئی جی خیبر پولیس پختونخوا ناصر درانی کی ہدایت پر…

طالبان سے بات چیت جلد از جلد شروع کی جائے، وزیرِاعلی خیبرپختونخوا

طالبان سے بات چیت جلد از جلد شروع کی جائے، وزیرِاعلی خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تمام پارٹیوں نے وفاق کو طالبان سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، بات چیت جلد از جلد شروع کی جائے۔ اگر ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو نیٹو سپلائی بند کرنے کا…

جلد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دینگے، وزیربلدیات خیبرپختونخوا

جلد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دینگے، وزیربلدیات خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں قانون بنا کر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات عنایت اللہ خان…

خیبرپختونخوا حکومت مرکز پر جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے، فضل الرحمان

خیبرپختونخوا حکومت مرکز پر جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مالنا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں، خیبرپختونخوا حکومت مرکز پرطالبان سے جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے۔ ذرائع سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ذمہ…

خیبرپختونخوا : کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف مہم،81 معطل

خیبرپختونخوا : کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف مہم،81 معطل

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس فورس میں کرپٹ اہلکاروں کے خلاف جاری مہم میں مردان اور ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کے اکاسی اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں نو انسپکٹرز، بیس سب انسپکٹرز، پندرہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت…

پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں 42 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ جبکہ 239 شہری مارے گئے۔ پولیس نے 49 دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع پشاور میں رواں سال 20…

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران پانچ مطلوب ملزموں سمیت 24 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پشتخرہ، باڑہ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس…

خطے میں حالات جلد بہتر ہو جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ

خطے میں حالات جلد بہتر ہو جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے فیصلے کے مطابق امن مذاکرات جاری ہیں قومی امید ہے کہ جلد حالات بہتر ہو جائینگے۔ پولیو ڈے کے حوالے سے پروگرام سے خطاب میں گورنر خیبر…

نواز شریف امداد کی بحالی کیلئے امریکا گئے: طالبان

نواز شریف امداد کی بحالی کیلئے امریکا گئے: طالبان

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ نواز شریف امداد کی بحالی کے لیے امریکا گئے تھے۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہدا للہ شاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا سے امداد کے بجائے ڈرون حملے بند…

لاپتہ افراد:پارلیمنٹ کے ایکشن تک مسئلہ حل نہیں ہوسکتا،جسٹس دوست محمد

لاپتہ افراد:پارلیمنٹ کے ایکشن تک مسئلہ حل نہیں ہوسکتا،جسٹس دوست محمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ جب تک پارلیمنٹ کوئی ایکشن نہیں لیتا، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔عدالت عالیہ نے وفاقی اور صوبائی محکموں کو لاپتہ افراد سے متعلق تفصیلات سے…

پشاور کی آدھی آبادی افغان مہاجرین اور غیر مقامیوں پر مشتمل

پشاور کی آدھی آبادی افغان مہاجرین اور غیر مقامیوں پر مشتمل

پشاور (جیوڈیسک) 80 کی دہائی میں افغانستان سے مہاجرین کا ایک سیلاب پشاور میں امڈ آیا۔ شہری آبادیوں میں بلا روک ٹوک کرائے کے گھروں میں رہائش کے بعد مہاجرین اس قابل بھی بنا دئیے گئے کہ انہوں نے جائیدادیں خرید لیں۔…

پشاور: کرپشن و نااہلی پر دس پولیس افسران معطل، تحقیقات شروع

پشاور: کرپشن و نااہلی پر دس پولیس افسران معطل، تحقیقات شروع

پشاور (جیوڈیسک) کرپشن اور نااہلی کے الزام میں پشاور پولیس کے پانچ ایس ایچ اوز سمیت دس افسران کو معطل کرکے انکے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختون خوا پولیس ناصر درانی کی جانب سے جاری بیان…

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سیکریٹری داخلہ خیبرپختون خوا سید اختر علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ملک کی کسی دوسری جیل میں منتقلی پر وفاق سے مسلسل رابطے ہیں جبکہ صوبہ کی جیلوں میں آنے جانے والوں کا ڈیٹا…

عابد شیر علی کے الزامات بے بنیاد ہیں، فضل الہی

عابد شیر علی کے الزامات بے بنیاد ہیں، فضل الہی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہی نے وزیر مملکت عابد شیر علی کے الزامات کو بے بنیاد اور تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ فضل الہی کا دعوی ہے کہ انہوں نے بندوق کے زور…

وفاقی حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کر دینا چاہیے، پروفیسر ابراہیم

وفاقی حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کر دینا چاہیے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے وفاقی حکومت کو طالبان سے سنجیدہ مذاکرات کا آغاز کر دینا چاہئے۔ المرکز اسلامی پشاور سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت کوآل پارٹیز کانفرنس کے…

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور مالاکنڈ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی محکمہ موسمیات کے مطابق 4 بج کر 40 منٹ کے قریب مالاکنڈ…

پشاور : پولیس پر فائرنگ کرنیوالے دودہشت گردوں کے خاکے جاری

پشاور : پولیس پر فائرنگ کرنیوالے دودہشت گردوں کے خاکے جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں رنگ روڈ چوکی پرفائرنگ کرنے والے دودہشت گردوں کے خاکے جاری کردیئے گئے۔ تحقیقاتی افسران نے زخمی پولیس اہلکار اور عینی شاہدین کے بیانات کے مطابق دو حملہ آوروں کے خاکے تیار کئے…

نصاب سے باچا خان پر مضمون نکالا گیا تو احتجاج کریں گے، ہارون بلور

نصاب سے باچا خان پر مضمون نکالا گیا تو احتجاج کریں گے، ہارون بلور

پشاور (جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور نے کہا ہے کہ اگر تعلیمی نصاب سے باچاخان اور غنی خان کے مضامین نکالے گئے تو حکومت کو اس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی رہنما…

ڈرون حملوں پر امریکا کا مواخذہ ہونا چاہیے، پرویز خٹک

ڈرون حملوں پر امریکا کا مواخذہ ہونا چاہیے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی ڈرون حملوں میں انسانی ہلاکتوں پر امریکا کا مواخذہ ہونا چاہیے، وفاقی حکومت کی بے عملی کا خمیازہ خیبر پختونخوا کے عوام کو دہشت…

جعلی ادویات کے کاروبار میں سرکاری لوگ ملوث ہیں، جسٹس دوست محمد

جعلی ادویات کے کاروبار میں سرکاری لوگ ملوث ہیں، جسٹس دوست محمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ جعلی ادویات کے کاروبار میں سرکاری لوگ ملوث ہیں، ڈرگ مافیا ان سے بھی زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے۔ انہوں نے کہا کہ 80 فی صد…