لوگوں کی بڑی تعداد مویشی خریدنے کیلئے منڈیوں کا رخ کر رہی ہے

لوگوں کی بڑی تعداد مویشی خریدنے کیلئے منڈیوں کا رخ کر رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) عید الاضحی میں دودن رہ گئے ہیں پشاور کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانور خریدنے کے لئے لوگوں کا رش بڑھتا جا رہا ہے لیکن ہوشربا قیمتوں کی وجہ سے گاہگ اب بھی خریداری سے گریزاں دکھائی دے رہے…

طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کار وضع نہیں ہو سکا ہے، آفتاب شیرپاو

طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کار وضع نہیں ہو سکا ہے، آفتاب شیرپاو

پشاور (جیوڈیسک) پشاور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ تو ہوا،لیکن ابھی تک طریقہ کار وضع نہیں ہو سکا۔ پشاور میں تحریک انصاف کے رہنما ہاشم…

عابد شیر علی اپنے تبصرے پر خیبرپختونخوا کے عوام سے معافی مانگے، سراج الحق

عابد شیر علی اپنے تبصرے پر خیبرپختونخوا کے عوام سے معافی مانگے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر سراج الحق نے وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ریمارکس پر خیبر پختون خوا کے تین کروڑ عوام سے معافی مانگیں۔ پشاور میں مرکز اسلامی کے میڈیا…

پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ جاری

پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود خیبرایجنسی کے مختلف راستوں سے مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد نے 26 ستمبر 2013 کو مویشیوں اور چکن پر افغانستان لے جانے پر…

ارکان اسمبلی بجلی چور واپڈا اہلکاروں کو گرفتار کرائیں

ارکان اسمبلی بجلی چور واپڈا اہلکاروں کو گرفتار کرائیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں بجلی چوری کے معاملے پر پوائنٹ آف آرڈر کا جواب دیتے ہوئے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا کہ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی صوبے کو بدنام کر رہے ہیں۔ ایسا تاثر دیا…

پشاور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بتدریج بڑھا جا رہا ہے۔ پشاور کے علاقہ رشید آباد، بشیر آباد، گل بہار، حاجی کیمپ، یکہ توت، کینٹ، یونیورسٹی…

پشاور: رنگ روڈ کے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور: رنگ روڈ کے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رنگ روڈ پر اچینی بالا کے مقام پرہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ پشتخرہ پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا…

طالبان سے مذاکرات خلوص نیت کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں؛ نواز شریف

طالبان سے مذاکرات خلوص نیت کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں؛ نواز شریف

پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات خلوص نیت کے ساتھ کرنا چاہتی ہے، بات چیت سے اگر مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے تو اس سے بہتر شاید کوئی اور آپشن نہیں ہوگا۔ انھوں نے…

خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی، چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 8 گرفتار

خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی، چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 8 گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز نے چرس سے بھرے ٹرک کو قبضے میں لیکر آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ برقمبر خیل میں سیکورٹی فورسز نے ایک مکان پر…

پشاور کے رنگ روڈ پر دھماکا ہوا، متعدد لیویز اہلکار زخمی

پشاور کے رنگ روڈ پر دھماکا ہوا، متعدد لیویز اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رنگ روڈ پر دھماکا ہواہے جس کے نتیجے میں متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوئے۔ صوبائی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے ذرائع کو بتایا کہ دھماکا ان کے سامنے ہوا جب پولیو ٹیم اور…

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پشاور میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا جس کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں…

پشاور سے افغانستان بیلوں کی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام

پشاور سے افغانستان بیلوں کی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام

پشاور (جیوڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر بیلوں کی افغانستان اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ کارخانو مارکیٹ میں ایک بس سے پانچ بیل اتار لئے گئے۔ پولیس کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے کارخانو مارکیٹ چیک پوسٹ…

پشاور : عیدالاضحی پر امن وامان کے حوالے سے سیکیورٹی منصوبہ مرتب

پشاور : عیدالاضحی پر امن وامان کے حوالے سے سیکیورٹی منصوبہ مرتب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر پشاور میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی منصوبہ مرتب کر لیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنر پشاور نجیب الرحمن بھگوی نے بتایا کہ عید الضحی کیلئے پشاور پولیس نے…

پشاور : شہری علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور : شہری علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور میں شہری علاقوں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ پابندی عارضی ہے جو تین دن کیلئے عائد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی تین روزہ…

عیدِ قرباں کی آمد، پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر

عیدِ قرباں کی آمد، پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر

پشاور (جیوڈیسک) عید کی آمد پر پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر پہنچ گئی۔ مردوں کے ساتھ خواتین اور بچے بھی عید کی خریداری میں جت گئیں۔ مصروف تجارتی مراکز میں تل دھرنے کی جگہ نہیں رہی۔ عیدالاضحی میں…

خیبر پختونخوا اسمبلی : نگہت اورکزئی اورسورن سنگھ میں پھر تلخ کلامی

خیبر پختونخوا اسمبلی : نگہت اورکزئی اورسورن سنگھ میں پھر تلخ کلامی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کی نگہت اورکزئی اورتحریک انصاف کے سورن سنگھ کے درمیان جھڑپ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ اس بارا سپیکر نے معاملہ سنبھال لیا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی نگہت اورکزئی نے…

شکیل آفریدی کے مقدمہ کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

شکیل آفریدی کے مقدمہ کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی پولٹیکل انتظامیہ نے پشاور سنٹرل جیل میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کے مقدمہ کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کے خلاف مقدمہ کی سماعت پولٹیکل انتظامیہ…

پشاور سے اغوا ہونے والا گیارہ سالہ بچہ کوہاٹ سے بازیاب

پشاور سے اغوا ہونے والا گیارہ سالہ بچہ کوہاٹ سے بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے وزیر باغ سے اغوا ہونے والے گیارہ سالہ بچے کو کوہاٹ سے بازیاب کرا لیا گیا۔ بچے کو اغوا کرکے بھاری تاوان طلب کرنے میں بچے کا قریبی رشتہ دار ہی ملوث نکلا۔ ایس پی سٹی پشاور…

پشاور کے علاقے متنی سے 10 افراد اغوا

پشاور کے علاقے متنی سے 10 افراد اغوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور نامعلوم ملزمان نے کوہاٹ جانے والی 3 گاڑیوں میں سوار 10 افراد کو اتار کر اغوا کر لیا، مغویوں کی تلاش جاری ہے۔ کے نواحی علاقے متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے…

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق متنی میں نامعلوم ملزمان نے کوہاٹ جانے والی 3 گاڑیوں کو روکا اور ان میں سوار 10 افراد کو گاڑیوں سے اتار…

پشاور دھماکا، جاں بحق ایس آئی اور رضاکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور دھماکا، جاں بحق ایس آئی اور رضاکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پشاور دھماکے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی اور رضاکار کی نماز جنازہ پشاور پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔ پشاور کے علاقے سلیمان خیل دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی…

پشاور : بڈھ بیر میں ایک اور بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور : بڈھ بیر میں ایک اور بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بم دھماکے کی جگہ سے ایک اور بم برآمد کر کے اسے بھی ناکارہ بنا دیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکاروں نے ناکارہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں پولیس اہلکاروں کو…

پشاور : بیگ سے ملنے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور : بیگ سے ملنے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کچہ گڑھی میں بیگ سے ملنے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ کچہ گڑھی میں مشکوک بیگ کی اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل یونٹ کے اہل کار موقع پر پہنچ…

پشاور:سلیمان خیل کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 10 سے زیادہ زخمی

پشاور:سلیمان خیل کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 10 سے زیادہ زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں دھماکا اسپتال کے قریب کیا گیا۔ دھماکا اس…