بالی ووڈ (جیوڈیسک) ودیا بالن نے کہانی سنائی۔۔سب کو بھائی۔۔فجی فلم فیسٹول میں فلم کہانی بیسٹ فلم کا ایوارڈ لے اڑی۔۔ اوولالا گرل ودیا بالن نے اپنی منفرد اداکاری سے سب کا دل جیت لیا۔۔ڈرٹی پکچر دکھانے کے بعد ودیا نے سنائی…
لندن (جیوڈیسک) بارہ روز تک جاری رہنے والے لندن فلم فیسٹول اپنی پوری رانائیوں کیساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ ایل ایف ایف یعنی لندن فلم فیسٹول کا اختتام ہوا گریٹ ایکسپیٹیشنز کے ساتھ اور فلم فیسٹول کے اختتام پر عہد کیا گیا…
پاکستان فلم انڈسٹری (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنی سالگرہ منائی۔ریشم کی خوشیوں میں عزیز و اقارب کے علاوہ دوستوں نے بھی شرکت کی ۔ فلم جیوا سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ریشم جس طرح…
دہلی (جیوڈیسک)دہلی فیشن شومیں پریاں اتر آئیں ۔ سشمیتا سین بنیں دلہنیا ۔ بپاشا باسو نے کیں اٹھکیلیاں ۔ دہلی کی چمکتی شام نے اچانک ہی رنگ بدلے ۔ فیشن شو میں چھتری لئے حسینہ نے ریمپ پر قدم رکھا تو ہر…
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سج گیا میلہ بچوں کے بین الااقوامی فلم فیسٹیول کا۔ دلچسپ اورمزیدار فلموں کو بچوں کے ساتھ بڑوں نے بھی کیا خوب انجوائے ۔ فیصل آ باد میں رونقیں بکھرتے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں اسکول…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی فلم کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے نامور ہدایتکار اور فلم ساز یش چوپڑا انتقال کرگئے بتایا جاتا ہے کہ یش چوپڑا ڈینگی بخار میں مبتلا ہوکر اسپتال میں زیر علاج تھے بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور…
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ پر راج کرنے والے کپور خاندان کے شمی کپور کا آج اکیاسی واں جنم دن ہے ۔ شمی کپور 21 اکتوبر 1931 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ شمی کپور نے فلمی دنیا میں قدم 1953 میں جیون…
بمبئی (جیوڈیسک) بمبئی فلمی نگری کو امتابھ بچن اور شاہ رخ خان جیسے لیجنڈ فنکاروں سے سجانے والے آنجہانی پرڈیوسر اور ڈائریکٹر یش چوپڑہ کی آخری رسوم ممبئی میں ادا کی جائیں گی ۔ یش چوپڑہ گزشتہ روز ڈینگی ملیریا کی وجہ…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے کہا ہے کہ آئٹم نمبر کر کے مداحوح کو جھٹکا نہیں دینا چاہتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری دیوی نے کہا کہ وہ اپنی فلم انگلش ونگلش کی کامیابی پر بے حد…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ھدایت کار مہیش بھٹ کی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ نے سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے لیکن فلمی ناقدین ان کی اداکاری کچھ خاص نہیں ہے۔ اور فلم کی کہانی نے بھی شائقین…
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی اداکارہ و گلوکارہ اور ماڈل راگیشوری لومبا نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ روشن مستقبل کیلئے دونوں ممالک کے عوام دل جوڑ لیں،محبت بانٹیں اور امن کی آشا کو حقیقت کا روپ دیں۔ لاہورمیں ذرائع…
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان صرف اپنے کام کے ہی نہیں ، زبان کے بھی پکے ہیں، انھوں نے اپنی والدہ کے ساتھ حج کرنے کا وعدہ وفا کر دیا۔ جی ہاں بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ نے اپنی والدہ…
بالی وڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان ، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی نئی رومانٹک فلم جب تک ہے جان کے نئے گانے جیا رے کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن…
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی و ڈ میں کچھ نیا اورمنفرد کر تے رہنے سے ہی اداکاروں کی پہچان اورشہرت کوتقویت ملتی ہے۔ سترسالہ امیتابھ بچن بھی اسی فارمولے پر گامژن ہیں۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا ساتھ کورین اسٹائل گیگنم…
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی صحافیوں کے اعزاز میں فیشن شو میں ملک کی معروف رقاصہ لکی علی نے بیلے ڈانس کر کے بھارتی صحافیوں اورزندہ دلان لاہور کے دل موہ لیے۔ لاہور پریس کلب کی دعوت پر آنے والے بھارتی صحافیوں کے وفد…
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم تلاش کا انتظار ہوا ختم ۔۔ممبئی میں فلم کے گانوں کو لانچ کر دیا گیا۔ لانچنگ تقریب میں مرکزی کردار ادا کر نیو الے عامر خان اور رانی مکھر جی نے کی شرکت کی۔ فلم میں…
لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹیول کا حصہ بننے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ میں شامل پاکستانی سنگر اور ماڈل میشا شفیع نے پرئمیر میں شرکت کی۔ لندن فلم فیسٹیول میں شامل ہونے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ پاکستانی معروف ناول…
کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دیدیا گیا۔ بھارت کے 16 بڑے شہروں میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جو شائقین کو سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں ۔ جواب…
بالی ووڈ(جیوڈیسک)شادی کے بندھن میں بندھنے والے نواب آف پٹودی سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنا ہنی مون منانے دسمبر میں سوئٹزر لینڈ کے جزیرے پرجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سیف اورکرینہ کا نوبیاہتا جوڑا اکیس اکتوبر کو پٹودی سے ممبئی…
لاہور (جیوڈیسک)موسم کے کروٹ بدلتے ہی ملک بھر میں نت نئے ملبوسات متعارف کروانے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ لاہور میں ملبوسات اور جیولری پر مبنی نمائش جاری ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملک کی معروف فیشن ڈیزائنر مریم…
– لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی کوٹھی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیا۔ سول جج عتیق احمد نے کیس کی سماعت کی۔اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کی جانب سے…
October 18, 2012Comments Off on لاہور عدالت نے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیاRead More
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اداکارہ میرا پھر لٹ گئیں ،کہتی ہیں کہ لاہورمیں فیشن شو میں شریک تھیں کہ اس دوران کوئی آیا اور پرس سے10 ہزار ڈالر چرا لے گیا۔ میرا کا نیادعوی سامنے آ گیا ہے۔ وہ ایک دن پہلے لاہورمیں…
بالی ووڈ (جیوڈیسک) عمران خان اور انوشکا شرما کی نئی فلم مترو کی بجلی کا منڈولا کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار وشال بھردواج کی اس فلم میں عمران مترو جبکہ انوشکا شرما بجلی کے کردار میں موجود ہیں جبکہ…
دلی (جیوڈیسک) نواب آف پٹودی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے ولیمے کی تقریب آج بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں ہوگی جس میں صدر پرناب مکھر جی کی شرکت بھی متوقع ہے۔ سیلی بریٹی جوڑا آج کسی وقت ممبئی سے…