ٹورنٹو میں ہونے جا رہا ہے منفرد فیشن شو۔جس میں ماڈلز صرف لال رنگ کے ڈریسز پہن کر ریمپ پر اپنے جلوے دکھایئں گی یہ انوکھا فیشن شو اٹھارہ مارچ دو ہزار آٹھ سے شروع ہوا تھا جس کا مقصد عورتوں کو…
ان دنوں ہالی وڈ میں ایوارڈز کا موسم اپنیعروج پرہیتو پھرآسٹریلیا بھی کیسے پیچھے رہے اسی سلسلے میں لاس اینجلس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی اور زمین پر ستاروں کی بہا راترآئی۔ اس تقریب میں آسٹریلین اداکاروں کی بڑی تعداد…
ممبئی میں فلم اگنی پتھ کی پروموشن تقریب اس کی کامیابی کے جشن میں تبدیل ہوگئی فلم کے سارے اداکاروں کی شرکت نے تقریب کو چارچاند لگا دیئے۔ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ ریتک روشن نے اپنے مداحوں کا شکریہ…
بالی وڈ کی ایک اور جوڑی نے اپنے فلمی سفر کو حقیقی سفر میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا جی بات ہو رہی ہے ریتیش اور جینیلیا کی۔ ریتیش اور جینیلیا نے فیصلہ کرلیا ہے ایک ہونے کا، بہت عرصے سے دونوں کو…
فرانس فیشن ویک میں ماڈلز سڑکوں پرآگئیں اور کم قیمت کے اسٹائلش ملبوسات کی نمائش کرکے شائقین کی دادوصول کی۔ اب تک فرانس فیشن ویک میں مہنگے ملبوسات کی نمائش ہوئی،لیکن پیرس کے ایک فیشن ڈیزائنرکا کمال دیکھئے جنھوں نے بڑھتی ہوئی…
بالی ووڈ فلم تلاش کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ عامرخان کرے جارہے ہیں ایک بار پھر فلمی دنیا میں دھماکہ پولیس کی وردی میں مجرم کی تلا ش میں سرگرداں عامر خان کو ہے کس کی تلاش۔ فلم تلاش…
لندن میں دا مپٹس فلم کے پریمیئر کے موقع پر فیشن ماہرین نے مس پگی کو بھی مشہور ماڈلز کیٹ موس اور نومی کیمبیل کی طرح اسٹائل آئی کون کا درجہ دے دیا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں مشہور ڈیزائنرز، ماڈلز اور…
ڈرٹی پکچر سے ودیا بالن اور راک اسٹار سے ربنیر کپور بالی ووڈکیایوارڈ شوزپر چھائے ہوئے ہیں۔ جب سے ودیا بالن نے ڈرٹی پکچر میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ہر جگہ انہی کے چرچے ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کوئی آئٹم…
امریکا کی پاپ اسٹار ریحا نہ نے انٹرنیٹ پر مقبولیت کے حوالے سے لیڈی گاگا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ گیت ان کی سنے جاتے ہیں۔ آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے…
بالی وڈ کے سپر اسٹار ایک مرتبہ پھر نظر آئیں گے جلد ساتھ کہیں اور نہیں بلکہ فلم ایجنٹ وینود میں۔ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے یہاں بات ہورہی ہے سیف علی خان اور ان کی گرل فرینڈ کرینہ کپور کی…
سابق مس یونیورس اور بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ بیٹی کی پیدائش کے بعد گھر منتقل ہوگئیں۔ انہوں نے ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ لارا کا کہنا ہے کہ نو مولود سائرہ ان کی اور ان کے…
الحمراآرٹس کونسل میں سروں کی ملکہ ترنم نورجہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شو منعقد کیاگیا جس میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے انھیں گل ہائے عقیدت پیش کیا۔ نور جہاں کا فن کسی تعریف کا محتاج نہیں گلوکاروں…
اداکارہ و ہدایتکارہ ریماخان کو امریکہ میں ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کی طرف سے انٹرٹینمنٹ کی سفیر کا ایوارڈ دے دیا گیا۔ اداکارہ ریما خان جو پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرطارق شہاب سے شادی کے بعد ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں کو…
نئی دہلی میں طویل انتظار کے بعد سیف علی خان کی فلم ایجنٹ ونود کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آ گیا۔ ایجنٹ ونود میں سیف علی خان کے مقابل ہیروئن کا کردار بیبو یعنی کرینہ ادا کر رہی ہیں۔ یہ سیف…
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موسم بہار کے ملبوسات کے فیشن شو کا انعقاد ایک منفرد انداز میں کیا گیا۔ معروف فرانسیسی ڈیزائنر کارل لیگر فلیڈ نے اس فیشن شو کا انعقاد ریمپ کے بجائے جہاز میں کیا انہوں نےکھانے اور مشروبات…
ہالی ووڈ فلموں میں آسکرایوارڈزکے لئے ریس شروع ہوگئی۔بچوں کی فلم ہوگو اور خاموش فلم۔دی آرٹسٹ ۔ دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ اس بارآسکرایوارڈزکے میلے میں دس فلمیں بیسٹ فلمز کی کیٹیگری کے لئے نامزد کی گئی ہیں۔ بچوں کی فلم ہوگو…
فلمسٹار لیلی نے اپنے پچیسویں سالگرہ کا کیک کاٹا تقریب میں ساتھی فنکاروں ، عزیزو اقارب اور شوبز کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ لیلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگ میری جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور…
پاکستان اور بھارت میں افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے چرچے ہیں۔ کونٹروورسی کوئین وینا ملک کچھ نہ کریں تو بھی خبروں کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں وینا کی طرف سے ایک دن کسی بڑی خبر نہیں آئی تو…
بالی ووڈ اداکارعمران خان کرینہ کے بغیر فلم ایک میں اور ایک تو کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ عمران خان اور کرینہ کپور کی کامیڈی اور رومینس سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو کی ریلیز میں کچھ دن باقی…
وینا ملک ایکشن میں آگئیںفلم ممبئی ون ٹوئینٹی فائیو کلومیٹر میں ایکشن سین کو حقیقت میں بدل دیا۔ وینا ملک نے اب تک تو رومینس سے بھرپور جلوے دکھائے مگر اب وہ آگئی ہیں ایکشن میں۔ بالی ووڈمیں اپنی فلم ممبئی ون…
برازیل میں بتیسواں ہفتہ فیشن اختتام پذیر ہو گیا جس کے چوبیس شو کے دوران ماڈلز نے نئے اور جدید لباس کی نمائش کی۔ برازیل کے شہر سا پالو میں فیشن ویک کے آخری روز ماڈلز نے ریمپ پر موسم سرما کے…
تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈتک رسائی۔ شارمین عبید چنائے کی جلتے چہروں پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیونگ فیس کوآسکرایوارڈزکے لئے نامزد کردیاگیا۔ تیزاب سے جلتے چہرے پاکستان میں بہت ملیں گے۔ مگر ا س کی منظر کشی جس قدر…
ہالی ووڈ کی اہم ترین تقریب آسکر ایوارڈز کے اس سال کی نامزدگیوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔توقع کی جا رہی ہے کہ جارج کلونی اور میرل سٹریپ کو بالترتیب بہترین اداکار اور اداکارہ کے لیے نامزد کیا جائے گا۔بہترین فلم…
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ سنگر میڈونا نے گلوکاری کے بعد چن لیا ہے ہدایتکاری کا میدان۔ میڈونا کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ڈبلیو ای کا پریمیئر نیو یارک میں منعقد ہوا۔ میٹریل گرل میڈونا اپنی بیٹی لورڈیس اور بوائے…