یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن […]

.....................................................

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیل: برازیلین سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر […]

.....................................................

جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی

جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی

پیساڈینا، کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جیمس ویب خلائی دوربین (JWST) کے آئینوں کی سیدھ (الائنمنٹ) درست کرکے ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، جس کی تصدیق ایک ستارے کی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ کر کی جاچکی ہے۔ بتاتے چلیں کہ ’’جے ڈبلیو ایس […]

.....................................................

ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

سان فرانسسكو (اصل میڈیا ڈیسک) ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم کی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے بعد صارفین ماسک کے ساتھ فون کے فیس لاک کو کھول سکیں گے۔ آئی فون کی جانب سے آئی او ایس کی 15.4 کے نام سے نئی اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے بعد […]

.....................................................

ٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا

ٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا

آسٹن، ٹیکساس: امریکہ اور یورپ میں روبوکالز اور اشتہاری کالز کی بھرمار ہوتی رہتی ہے۔ ان سے تنگ آکر ایک امریکی شخص نے تمام اداروں کا سراغ لگایا، کال سینٹرز پر مقدمہ کیا اور اب ہرجانے کی 75 ہزار ڈالر کی رقم مقدمے میں جیت چکے ہیں۔ آسٹن کے رہائشی ڈین گراہم بھی ان نامعلوم […]

.....................................................

ایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہے

ایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہے

لندن: دنیا کی بڑی آبادی اور بالخصوص خواتین پیشاب کی نالی میں انفیکشن (یورینری ٹریکٹ انفیکشن یا یوٹی آئی) میں بار بار مبتلا ہوسکتی ہیں۔ نئی تحقیق کے تحت اس کیفیت کو اب ایک عام اینٹی سیپٹک دوا سے روکا جاسکتا ہے جو منہ کے ذریعے کھائی جاتی ہے۔ اس جادوئی دوا کا نام میتھا […]

.....................................................

چیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیں

چیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیں

پیرس: جدید تحقیق سے حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ چیونٹیاں بھی سرطان کی بو سونگھنے میں مہارت رکھتی ہیں جو سونگھنے والے کتوں کی طرح درست ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چیونٹیوں کو صرف 30 منٹ کی تربیت کے بعد سرطان کی شناخت کرنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ فرانس میں سی آراین ایس […]

.....................................................

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

جرمنی: ڈپریشن، گھبراہٹ اور بے چینی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک حصہ بن چکی ہے۔ ادویہ کے ساتھ اب سائنسدانوں نے انسانی احساس والا تکیہ بنایا ہے جو مصنوعی طور پر سانس لیتا ہے اور اسے دھڑے سے لگانے پر عجیب سکون کا احساس ملتا ہے۔ اسے آپ گلے ملنے والا تکیہ کہہ سکتے ہیں […]

.....................................................

5 جی ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون پیش کر دیا گیا

5 جی ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون پیش کر دیا گیا

کیوپرٹینو، کیلیفورنیا: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی یوٹیوب لائیو اسٹریم پریس کانفرنس میں نیا اور جدید ترین فائیو جی ’آئی فون اسپیشل ایڈیشن‘ (iPhone SE) پیش کردیا ہے جس کی کم سے کم قیمت 429 ڈالر (77 ہزار پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔ ’آئی فون ایس ای‘ کی ایڈوانس بکنگ 11 مارچ سے […]

.....................................................

زمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستوران

زمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستوران

شنگھائی: دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ کئی ماہ پہلے کیا گیا تھا اور چند روز قبل ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سند بھی عطا کی ہے۔ اسے’ہیونلی جِن ریستوران‘ کا نام دیا گیا ہے جو فرش سے 1800 فٹ (556.36 میٹر) بلند […]

.....................................................

پپیتا کھائیے، بڑھاپا بھگائیے

پپیتا کھائیے، بڑھاپا بھگائیے

لندن: پھلوں میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اور دنیا کے بہترین غذائی ماہرین پپیتے کو عمر رسیدگی روکنے کے لیے ایک بہترین پھل قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ اسے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے لیکن پپیتا اپنے وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت بڑھاپے کے اثٖرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر سے منفرد رکھنے پر کام شروع کر دیا

واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر سے منفرد رکھنے پر کام شروع کر دیا

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر گروپس سے منفرد اور علیحدہ رکھنے پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اپنے دنیا بھر میں موجود 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، […]

.....................................................

دنیا میں گٹھیا کے 53 کروڑ مریض ہو چکے ہیں، تحقیق

دنیا میں گٹھیا کے 53 کروڑ مریض ہو چکے ہیں، تحقیق

بیجنگ: چینی طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور آج یہ بیماری ایک عالمی مسئلے کے طور پر سنگین سے سنگین صورت اختیار کرتی جارہی ہے۔ گزشتہ تیس سال کے دوران دنیا بھر میں گٹھیا کے پھیلاؤ سے متعلق جاننے کےلیے انہوں […]

.....................................................

اب ٹک ٹاک پر 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کیجئے

اب ٹک ٹاک پر 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کیجئے

بیجنگ: ٹک ٹک نے اپنے حریف ویڈیو پلیٹ فارم کے انقلابی اقدامات کےبعد اب ویڈیو طوالت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے تین منٹ تک محدود تھا لیکن اب دس منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چینی ویڈیو پلیٹ فارم کے ترجمان نےایک بیان میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

آب و ہوا میں تبدیلیوں کے مزید ناقابلِ تلافی نقصانات سامنے آ گئے

آب و ہوا میں تبدیلیوں کے مزید ناقابلِ تلافی نقصانات سامنے آ گئے

پیرس: آب و ہوا میں تبدیلی کا مطالعہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم انٹر گورنمینٹل پینل فار کلائمٹ چینج (ٓآئی پی سی سی) نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلیوں سے کرہِ ارض کے حساس نظام کو جو نقصان ہورہا ہے اس کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔ اسی […]

.....................................................

اینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیا

اینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیا

بھوپال: بھارت میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کے دن پھر گئے اور وہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے ایک معاشی حالات سے پریشان مزدور کو ہیرا مل گیا۔ ہیرے کو نیلامی کے لیے شہر پنا […]

.....................................................

چاند پر شیشے کی پراسرار گولیاں دریافت

چاند پر شیشے کی پراسرار گولیاں دریافت

بیجنگ: چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی ’’یُوٹُو 2‘‘ نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔ بتاتے چلیں کہ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ اور معدنیات کے ساتھ مل کر […]

.....................................................

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کر لیے

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کر لیے

لاس انجلس: ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموماً ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ ان میں ایک مرض ’ہائپرٹروفِک کارڈیومیوپیتھی اور دوسری کیفیت ’کارڈیئک ایمیلوئیوڈوسِس‘ ہے اور یہ دونوں ہی جان لیوا ہوتی ہیں۔ […]

.....................................................

لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید مؤثر بنانے میں اہم پیش رفت

لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید مؤثر بنانے میں اہم پیش رفت

گوہاٹی: مچھر اب بھی انسان کا سب سے خوفناک دشمن کیڑا ہے۔ اب ماہرین نے معلوم کیا ہے کہ لونگ کے تیل میں موجود یوگینول نامی مرکب پایا جاتا ہے۔ یہ بالخصوص ایڈس ایجپٹائی مچھر کے لاروا تباہ کرسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ ایڈس ایچپٹائی مچھری جان لیوا ڈینگی مرض اور بخار پھیلانے کی […]

.....................................................

کووڈ 19 وبا کے شکار افراد میں منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 وبا کے شکار افراد میں منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: کووڈ وبا کے شکار افراد سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ تندرستی کے بعد یہ لوگ نشہ آور اشیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں، اگرچہ یہ امریکی تحقیق ہے لیکن خود پاکستان میں بھی اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ سیںٹ لوئی یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد […]

.....................................................

دنیا کی سب سے بڑی اسٹرابیری، وزن دس اونس

دنیا کی سب سے بڑی اسٹرابیری، وزن دس اونس

اسرائیل: اسرائیلی کسان کی کاشت کردہ اسٹرابری اوسط سے پانچ گنا بڑی اور 280 گرام (تقریباً 10 اونس) جتنی وزنی ہے۔ ایک روز قبل اسرائیل کے ایک کسان نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹرابری پودے سےالگ کی ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوایا ہے۔ ایریئل چاہی نے اپنے کھیت […]

.....................................................

60 برس کی عمر تک بھی آپ کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق

60 برس کی عمر تک بھی آپ کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق

لائپزگ، جرمنی: عام طور پر کہا جاتا ہے کہ 20 برس کے بعد سے انسانوں میں فیصلہ کرنے کی قوت بتدریج سست پڑجاتی ہے اور انہیں زیادہ وقت لگتا ہے لیکن اس کا دماغی صلاحیت اور معلومات پروسیسنگ کرنے میں کمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات غلط ثابت […]

.....................................................

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق

میری لینڈ: امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن حاملہ خواتین نے کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین سے مکمل ویکسی نیشن کروائی تھی، ان کے نوزائیدہ بچوں میں بھی یہ بیماری بہت کم دیکھی گئی ہے۔ یہ تحقیق 17 امریکی ریاستوں میں جولائی 2021 سے جنوری […]

.....................................................

آنکھ کا پردہ دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کر سکتا ہے

آنکھ کا پردہ دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کر سکتا ہے

نیوزی لینڈ: آنکھوں پر نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ میں روشنی محسوس کرنے والی حساس بافت یعنی ریٹینا کی پشت پر دھاریوں کا تعلق دماغی صلاحیت و صحت سے ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں سب سے اہم بیماری الزائیمر ہے جو دھیرے دھیرے دماغی صلاحیت کو تباہ کردیتی ہے۔ یہ مرض […]

.....................................................
Page 1 of 66123Next ›Last »