کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے

کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے

ایڈن برگ: اگر آپ کو ایسی آئس کریم کھانے کا کہا جائے جس میں ذائقہ پلاسٹک فضلے کے مرہون منت ہو تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا؟ سائنس دان جنیاتی انجینئرڈ بیکٹریا کے ساتھ پلاسٹک فضلے کو ونیلا فلیوز میں تبدیل کرنے میں کام یاب ہو گئے ہیں۔ تحقیقی سائنسی جریدے گرین کیمسٹری میں شائع […]

.....................................................

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

بیجنگ: چینیوں نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس مرتبہ انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈیجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی جامعہ میں داخلہ دیدیا گیا ہے۔ اس طالبہ کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے مطابق ایک […]

.....................................................

وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!

وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!

میساچیوسٹس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک پیشہ ور امریکی غوطہ خور کو وہیل نے سالم نگل لیا لیکن صرف ایک منٹ کے اندر ہی اسے سطح سمندر پر زندہ حالت میں واپس اُگل دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق، میساچیوسٹس میں پروونس ٹاؤن سے متصل سمندر میں جمعے کی صبح 56 سالہ غوطہ خور مائیکل پیکارڈ نے […]

.....................................................

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش

افریقا : جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے گھر ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 37 سالہ گوسیامی تھمارا نامی خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے بعد ان کے ہاں 7 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ولادت ہوئی، انہوں نے ایک ساتھ اتنے بچوں کی پیدائش […]

.....................................................

امریکی نوجوان نے طویل سفر کر کے محبوبہ کے لیے ہیرا ڈھونڈ نکالا

امریکی نوجوان نے طویل سفر کر کے محبوبہ کے لیے ہیرا ڈھونڈ نکالا

آرکنساس: اگر فرہاد نے شیریں کے لیے دودھ کی نہر نکالی تھی تو آج کے محبت کرنے والے بھی کسی سے کم نہیں۔ ایک امریکی نوجوان نے اپنی ہونے والی منگیتر کے لیے ملک ک طول وعرض میں سفر کر کے منگنی کی انگھوٹی کا ہیرا خود تلاش کیا ہے۔ کرسچیان لائڈن جب مڈل اسکول […]

.....................................................

لپ اسٹک بھول جائیں، اب لپ کارڈ استعمال فرمائیں

لپ اسٹک بھول جائیں، اب لپ کارڈ استعمال فرمائیں

چین: جی ہاں! اب لپ اسٹک کا تیزرفتار متبادل سامنے آگیا ہے جسے لِپ کارڈ کا نام دیا گیا ہے۔ اسے نوجوان ڈیزائنر یورو زینگ نے تیار کیا ہے۔ واضح رہے کہ چین میں سینکڑوں برس قبل خواتین اسی طرح کے رنگین کاغذ کو ہونٹوں پر پھیر کر اسے بطور لِپ اسٹک استعمال کیا کرتی […]

.....................................................

یہ ہے شمالی امریکا کا ’مشین گن پرندہ‘

یہ ہے شمالی امریکا کا ’مشین گن پرندہ‘

کیوبا: فطرت کے کارخانے میں حیرت انگیز پرندے موجود ہے اور ایسا ہی ایک پرندہ کھٹ بڑھئی ہے جو اپنی چونچ سے درختوں میں سوراخ کرتا ہے۔ لیکن وڈ پیکر کی ایک قسم ایسی بھی ہے جسے اپنی خوفناک آواز کی بنا پر مشین گن وڈپیکر بھی کہا جا سکتا ہے۔ انہیں ناردرن فلِکرز کہا […]

.....................................................

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

نیو یارک: ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کی قیمت بھی ہوائی جہاز سے زیادہ ہے۔ امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے یہ پرس ڈیزائن […]

.....................................................

سخت گرمی اور سانپوں کی موجودگی میں اسکیٹ بورڈ پر 4000 کلومیٹر کا سفر

سخت گرمی اور سانپوں کی موجودگی میں اسکیٹ بورڈ پر 4000 کلومیٹر کا سفر

میلبورن: 28 سالہ ٹام ڈروری اسکیٹنگ کے شوقین ہیں اور اب انہوں نے سخت گرمی میں آسٹریلیا کے ساحل کے کنارے 4000 کلومیٹر کا سفر اسکیٹ پر طے کیا ہے۔ ٹام نے چار پہیوں والے تختے پر میلبورن سے کیرنس کا سفر اکتوبر 2020 میں شروع کیا تھا ۔ ابتدا میں ان کے دوستوں اور […]

.....................................................

شکار سے بچنے کے لیے اپنا چہرہ خوفناک بنانے والا کیڑا

شکار سے بچنے کے لیے اپنا چہرہ خوفناک بنانے والا کیڑا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فطرت کے کارخانے میں کئی کیڑے، پتنگے اور جاندار خود کو بچانے کے لیے طرح طرح کے حربے اختیار کرتے ہیں اور پنک انڈروِنگ پتنگے کا کیڑا (کیٹرپِلر) کسی شکاری کو دیکھ کر اپنا جسم سکیڑ لیتا ہے اور چہرے کو بڑا کر لیتا ہے۔ اس طرح سے اس کی آنکھیں […]

.....................................................

امریکی شخص نے فلم ’ایونجرز‘ 191 مرتبہ دیکھ کرنیا ریکارڈ بنا لیا

امریکی شخص نے فلم ’ایونجرز‘ 191 مرتبہ دیکھ کرنیا ریکارڈ بنا لیا

فلوریڈا: امریکی باشندے نے ایک ہی فلم 191 مرتبہ سینما میں دیکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ ریمیرو ایلانِس نے ایوینجرز، اِنفِنٹی وار 191 مرتبہ دیکھی ہے جس کے لئے وہ ہر بار تھیئٹر گئے ہیں۔ 33 سالہ ریمیرو فلوریڈا […]

.....................................................

فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

فن لینڈ: کورونا وبا نے لوگوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں، معیشت کا پہیہ جام ہے اور خوف کی فضا قائم ہے لیکن ایسے میں بھی خوش باش لوگوں کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعاون سے خوش رہنے والوں کے مسکن […]

.....................................................

جھیل بیکل کے آبی پاؤں پر ٹکے پتھر

جھیل بیکل کے آبی پاؤں پر ٹکے پتھر

سائبیریا: انہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی نے فوٹو شاپ سے جعلی تصاویر بنائی ہیں لیکن یہ نہ ہی جعلی تصویر ہے اور نہ ہی کوئی شعبدہ بازی بلکہ روس میں واقع دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل بیکل کا ایک منظر ہے۔ اس عمل کو بیکل زین کہا جاتا ہے۔ […]

.....................................................

لائیو رپورٹنگ کے دوران ڈاکو رپورٹر اور اس کی ٹیم سے فون چھین کر فرار

لائیو رپورٹنگ کے دوران ڈاکو رپورٹر اور اس کی ٹیم سے فون چھین کر فرار

ایکواڈور : لائیو رپورٹنگ کے دوران اکثر و بیشتر عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں اور یہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں جنوبی امریکی ریاست ایکواڈور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں لائیو رپورٹنگ کے دوران مسلح چور رپورٹر اور دیگر ٹیم سے موبائل فون چھین […]

.....................................................

سہیلی کے موبائل سے شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا

سہیلی کے موبائل سے شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جدہ: سعودی عرب میں پہلی بیوی کو سہیلی کے موبائل میں موجود تصاویر سے پتہ چلا کہ شوہر نے پانچ ماہ قبل ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ پہلی بیوی شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں جہاں ایک پرانی سہیلی سے […]

.....................................................

جاپانی شخص کچھ (بھی) نہ کرنے کے باوجود پرمسرت اور مالامال

جاپانی شخص کچھ (بھی) نہ کرنے کے باوجود پرمسرت اور مالامال

ٹوکیو: شوجی موری موتو ایک عرصے سے بیروزگار تھے اور اب وہ جاپان کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد پونے تین لاکھ سے زائد ہے جبکہ ٹٰی وی اور رسائل وجرائد اکثر ان کے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ وہ کچھ نہیں کرتے بلکہ لوگوں سے ملتے ہیں اور […]

.....................................................

کبوتر کی نیلامی، بولی سولہ لاکھ یورو

کبوتر کی نیلامی، بولی سولہ لاکھ یورو

بیلجیم اور ہالینڈ میں کبوتر دوڑ ایک مشہور قدیمی کھیل ہے۔ ایشیا میں اس دوڑ پر جواء بھی لگایا جاتا ہے۔ اس دوڑ کے ایک کبوتر کی نیلامی میں بولی سولہ لاکھ یورو لگائی گئی۔ مادہ کبوتر کو ایک چینی سوداگر نے سولہ لاکھ یورو یا انیس لاکھ ڈالر میں خریدا۔ یہ سودا بیلجیم کے […]

.....................................................

کیا آپ بھی ماسک کی وجہ سے چشمے پر دھند سے پریشان ہیں؟

کیا آپ بھی ماسک کی وجہ سے چشمے پر دھند سے پریشان ہیں؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک اب ہماری طرزِ زندگی کا حصہ بن چکا ہے اور ہم جہاں بھی جائیں ماسک کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ ماسک کا استعمال چشمہ لگانے والے لوگوں کے لیے کافی پریشانی کا باعث بنتا ہے کیونکہ ماسک کے ساتھ چشمہ لگانے سے شیشوں پر دُھند آجاتی […]

.....................................................

نایاب ’گلابی ہیرا‘ ریکارڈ قیمت میں نیلام

نایاب ’گلابی ہیرا‘ ریکارڈ قیمت میں نیلام

جینوا : روح ِگلاب ‘ کے نام سے مشہور یہ گلابی ہیرا روس میں دریافت ہوا تھا جسے، قدرت کا ایک”حقیقی عجوبہ“کہا جاتا ہے۔ گلابی ہیروں کی کانکنی اب بند ہوچکی ہے اس لیے مستقبل میں اس کے نئے مالک کے لیے یہ کافی نفع بخش ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی نوعیت کے اس نایاب، […]

.....................................................

چالاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟

چالاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟

پالتو جانور اپنے مالک سے بے لوث محبت کرتے ہیں اور وہ انہیں کسی بھی مشکل میں پھنسنے نہیں دیتے اور اگر ان کے مالک پر کوئی پریشانی آ بھی جائے تو وہ انہیں بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی بھی دینے سے گریز نہیں کرتے۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں آسٹریلیا […]

.....................................................

ستر لاکھ روپے کا الہ دین کا چراغ، مگر اس میں جن تھا ہی نہیں

ستر لاکھ روپے کا الہ دین کا چراغ، مگر اس میں جن تھا ہی نہیں

بھارت میں دو ملزمان نے ایک ڈاکٹر کو شیشے میں اتار کر اسے سات ملین روپے کے عوض ’الہ دین کا ایک جعلی چراغ‘ بیچ دیا۔ چراغ کا خریدار یہ معاملہ اس وقت پولیس کے پاس لے گیا، جب اس چراغ کو رگڑنے پر کوئی جن برآمد نہ ہوا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے اتوار […]

.....................................................

خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

کچھ ‘پیاز ‘عام ہوتے ہیں اور کچھ پیاز فیس بک کے لیے ضرورت سے زیادہ خوبصورت بھی ہو سکتے ہیں جنہیں وہ اپنے پلیٹ فارم پر پوسٹ نہیں ہونے دیتا۔ یہ بات حال ہی میں ایک کینیڈین اسٹور کے علم میں آئی کیوں کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسٹور کی جانب […]

.....................................................

ایک گھنٹے میں 10 کلو وزنی برگر صاف اور بل معاف

ایک گھنٹے میں 10 کلو وزنی برگر صاف اور بل معاف

لندن: برطانیہ میں ایک ریسٹورینٹ نے تمام پیٹو حضرات کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اس کا دیوہیکل برگر ایک گھنٹے میں کھا کر دکھائیں تو اس سے بل نہیں لیا جائے گا۔ لیکن واضح رہے کہ اس برگر کا وزن لگ بھگ 12 کلو گرام سے زائد ہے جس میں 30 ہزار حرارے (کیلوریز) […]

.....................................................

خلا کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کر لیا

خلا کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کر لیا

زمین پر رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی اس بات پر تجسس ہوتا ہے کہ خلا کیسی ہے، وہاں کی خوشبو کیسی ہے؟ اور وہ خلا باز کے تجربے کو خود بھی محسوس کرنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے لوگوں کے تجسس کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسا پرفیوم […]

.....................................................