تحریر : احمد نثار اردو کے حروفِ تہجی ٣٧۔ اس میں کچھ ایسے الفاظ کے گروپس ہیں جو تلفظات میں قریب قریب آواز رکھتے ہیں۔ انہی گروپس میں سے ایک گروپ جس کے ارکان ‘ح’ اور ‘ہ’ ہیں۔ اس گروپ کے رکن ‘ہ’ کی تین شکلیں۔ مگر آواز ایک ہی۔ اس ‘ہ’ کی شکایت اور […]
تحریر: شاہد شکیل ہماری روزمرہ زندگی میں اتفاق سے بہت کچھ رونما ہوتا ہے لیکن انسانی سوچ ،واقعات اور حالات کے پیش نظر اسے کئی دیگر الفاظ میں بھی بیان کیا جاتا ہے مثلاً اچانک ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جانا ،ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوبنے سے بچ جانا،کسی معصوم بچے کا سیڑھیوں سے […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ انسان پہلے پہل سب سے الگ تھلگ غاروں میں رہتا تھا. اسکی زندگی صرف اسکی اپنی ذات تک محدود تھی. مگر جوں جوں وقت گزرا اسے زندہ رہنے کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ رشتوں کی بھی ضرورت پڑی. اس نے لوگوں سے ملنا شروع کیا یوں میل ملاپ سے تعلقات […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات […]
تحریر : شکیل مومند زریاب ایک حیرت انگیز صلاحیتوں والا شخص تھا ۔آج بھی دنیا کے ہر گھر میں اسکے ذہن اور تجربے کا کوئی نہ کوئی چیز زیراستعما ل ہیںکسی کو اس کا احساس نہیں کہ یہ سب کچھ ایک آزاد کردہ غلام کی مرہون منت ہے ابولحسن علی ابن نامی کا تعلق عراق […]
تحریر : شاہد شکیل کئی افراد کیلئے سفر کرنا بہت خوشگوار ہوتا ہے کیونکہ دوران سفر ہر شے سے بے نیاز ہو کر یاتو تمام راستے سوئے رہتے ہیں یا خوبصورت مناظر سے انجوائے کرتے ہیں اور کئی لوگ اتنا خوفزدہ ہوتے ہیں کہ سانسیں تک روک لیتے ہیں ،ذاتی کار یا پبلک ٹرانسپورٹ مثلاً […]
تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]
تحریر: واٹسن سلیم گل جمعہ کا دن تھا 25 اپریل 1986 پری پیاٹ شہر کے لوگ اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں مشغول تھے۔ وہ یہ نہی جانتے تھے کہ ان کے سر پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ یوکرائن میں پری پیاٹ شہر جو کہ بیلاروس سے 20 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ […]
تحریر : احمد نثار جب چار مینار کا نام لیا جاتا ہے تو دنیا والوں کو خاص طور پر برصغیر کے لوگوں کو دکن کا شہر حیدرآباد یاد آ جاتا ہے اور اس کا معمار قلی قطب شاہ۔ از بکستان کے شہر بخارا میں ایک تاریخی عمارت ہے جسے چار مینار کہتے ہیں اور مدرسہ […]
تحریر: شاہد شکیل خود غرضی کی دنیا میں کئی مثالیں قائم ہیں لیکن کیا انسان پیدائشی طور پر خود غرض ہے یا زمانے کی صعوبتیں اور نہ ختم ہونے والے مسائل اسے خود غرض بنا دیتے ہیں ،کیا خود غرضی انسان کا شیوہ بن چکا ہے یا محض اپنی ذہنی تسکین کیلئے دیگر افراد کو […]
تحریر: شاہد شکیل موجودہ دور میں بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ذرا سی بھول چوک سے ان کے مستقبل اور زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر والدین محض یہ سوچ کر کہ ان کے والدین نے جیسے پرورش کی ہم بھی انہی طور طریقوں سے […]
تحریر: شاہد شکیل دل کے ٹکڑے ہونے کے دنیا بھر میں کئی معمولی و غیر معمولی اسباب ہوتے ہیں مثلاً عام طور پر سب سے زیادہ دل کے ٹکڑے عشق میں مبتلا افراد کے ہوتے ہیں ،محبوب سے ملاقات نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا، پہلی محبت سے شادی نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک) آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پاناما کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات میں آف شور اکائونٹس کا بار بار ذکر کیا گیا ہے، یہ اکائونٹس ہیں کیا اور ان کا کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کی تفصیلات درج ذیل […]
تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں دو گھناؤنے کاروبار انسانوں کی تباہی کا سبب بن چکے ہیں اور شاید ہی ان پر قابو پایا جا سکے ،اسلحہ اور منشیات کی خرید و فروخت اور استعمال ایک ایسا منافع بخش دھندہ ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک اعلیٰ سطح پر اور کئی ممالک میں ایک […]
تحریر: شاہد شکیل انسان کمزور بھی ہے طاقتور بھی،بزدل بھی بہادر بھی، غیر ذمہ دار بھی اور بااختیار بھی لیکن زندگی میں کئی بار حادثاتی طور پر ایسے واقعات پیش آتے ہیں یا کئی عوامل وراثت میں ملنے کے سبب وہ بااختیار نہیں رہتا اور محض وقت کے دھارے کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے […]
تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]
ٹیکساس : امریکا میں سی واٹر کے رہنے والے گزشتہ 59 برس سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں سانپوں کو مارنے کا ایک فیسٹیول مناتے ہیں جسے ’کُرکُرے سانپوں‘ کو مارنے کا سب سے بڑا میلہ کہا جاتا ہے۔ امریکا میں منائے جانے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں 4 روز تک روزانہ ہزاروں سانپوں کے […]
تحریر : شاہد شکیل ناکردہ گناہ یا جرم کی پاداش میں اگر کسی بے قصور انسان کو قانون جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دے یا جان بچانے والا مسیحا صحت مند انسان کو نفسیاتی مریض قرار دے کر پاگل خانے تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ کہاں ہے […]
تحریر : شاہد شکیل لائف پارٹنر یعنی میاں بیوی میں کشیدگی کی انتہا ہو جائے تو علیحدگی کے بعد طلاق کی نوبت آ جاتی ہے دونوں اپنے ذاتی اور اگر بچے ہوں تو ان کے معاملات ہینڈل کرنے کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی علیحدگی سے […]
تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان وہ غریب ہو یا امیر سب کا یہی رونا ہے کہ ہمارے اِخراجات بہت بڑھ گئے ہیں گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اتنی کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے حالانکہ گھر کے تمام افراد مختلف جاب بھی […]
تحریر : احمد نثار یہ کہاوت تو مشہور ہے کہ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہوا کرتے ہیں۔ یہ بھی سچ ہے کہ کتابوں میں پائے جانے والے کردار بھی قاری کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ شرط یہ ہے کہ ایک دوسرے کا تعارف اچھا ہوا ہو۔ پھر سے وہی ترکیب، کتابوں کے شیلف […]
تحریر : شاہد شکیل تاریخ گواہ ہے فسادات اور جنگوں سے کبھی کسی قوم اور ملک نے ترقی نہیں کی بلکہ کئی دہائیوں تک پیچھے دھکیل دیا اور زوال پذیر ہوئے ،تاریخ اور حقائق سے سبق سیکھنے کی بجائے دنیا بھر میں چند نام نہاد مادہ پرست سیاسی لیڈرز سب کچھ پیروں تلے روندنے اور […]
تحریر : قراتہ العین سکندر آجکل کے گہما گہمی کے دور میں ایک انسان دوسرے انسان کی خوشیوں اور غموں سے لاتعلقی اختیار کیے ہوے ہے۔خواہ یہ انسان رشتوں کی ایک کڑی میں ہی جڑے ہوں۔زندگی کی اسی تیز رفتاری کے باعث لوگوں میں ذہنی دباو کا تناسب بڑھتا جا رہا ہے۔جس کی بہت سی […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ ہمارے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ کسی بھی چیز کا غیر ضروری ، بے جا اور بے تحاشا استعمال کرنا ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جہاں آئے روز ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور ان ایجادات کی بدولت دیگر ممالک ترقی […]