الف کی کہانی ، اسی کی زبانی

الف کی کہانی ، اسی کی زبانی

تحریر : احمد نثار کتابیں پڑھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا؟ ہر کسی کو ہوتا ہے۔ جسے نہیں ہوتا وہ کئی علوم سے بے بحرہ رہ جاتا ہے۔ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہیں۔ انہیں باتوں نے انسان کو پڑھنے کی طرف مائل کر رکھا ہے۔ مجھے بھی اسی روش نے کتابوں کی طرف کھینچا۔ […]

.....................................................

بھارت میں 28 انگلیوں والا انوکھا شخص

بھارت میں 28 انگلیوں والا انوکھا شخص

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک ایسا شخص ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں کی 28 انگلیاں ہیں جب کہ اس کی انوکھی خصوصیت پر اس شخص کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا ہے۔ بھارتی صوبے گجرات سے تعلق رکھنے والے دیوندر نامی شخص کے ہاتھ اور پاؤں میں […]

.....................................................

پیرس اسمارٹ سٹی 2050 میں

پیرس اسمارٹ سٹی 2050 میں

پیرس ‘سمارٹ’ پائیدار شہر 2050. میں ، سرسبز اور زیادہ خوبصورت

.....................................................

2021 میں اسمارٹ فون خریدنے والا کوئی نہیں ہوگا ، یورپی ریسرچ

2021 میں اسمارٹ فون خریدنے والا کوئی نہیں ہوگا ، یورپی ریسرچ

نیویارک. اسمارٹ فون کی دنیا دیوانی لیکن اگلے پانچ سال میں اسمارٹ فون اور موبائل خریدنے والا شاید کوئی نہیں ہوگا، یہ دعویٰ یورپ میں ہونے والی ایک نئی ریسرچ میں کیا گیا ہے۔ ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوہزار اکیس تک اسمارٹ فون اور موبائل ماضی کا قصہ ہوجائیں گے،اسمارٹ فون کی […]

.....................................................

خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

واشنگٹن (جیوڈیسک) کائنات میں ہم اکیلے نہیں، کوئی اور جاندار بھی ہو گا، زمین پر زندگی کا وجود ہے تو کائنات میں کہیں اور بھی جاندار ضرور ہوں گے۔ یہ نظریہ ہے سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا اور انہوں نے خلائی مخلوق کی کھوج لگانے والے کو 100ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

.....................................................

آنسو

آنسو

تحریر : شاہد شکیل کہتے ہیں آنسو بہت قیمتی ہیں انہیں بہانا نہیں چاہئے ،لیکن عام حالات میں کوئی انسان نہیں روتا ،آنسو بہانے کے بہانے بن ہی جاتے ہیں کسی فلم کا کوئی جذباتی سین ،جاب نہ ملنے کا رنج،لائف پارٹنر سے جھگڑا، اداسی ،غصہ اور سب سے بڑھ کر جب ہم اپنے کسی […]

.....................................................

مچھروں سے الرجی

مچھروں سے الرجی

تحریر : شاہد شکیل موسم گرما میں مچھراکثر رات کے اندھیرے میں اٹیک کرتے ہیں ڈنک مارتے ،خون چوستے اور راتوں کی نیند حرام کرتے ہیںموسم کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے،ان کے ڈنک انسان کو بے چین اور نیند خراب کرنے تک محدود نہیں بلکہ کئی افراد الرجی […]

.....................................................

19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]

.....................................................

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

نئی دھلی (جیوڈیسک) گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں کی حفاظت ہوسکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال: آپ جو […]

.....................................................

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]

.....................................................

ہائی بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر

تحریر: شاہد شکیل بلڈ پریشر کے بارے میں تقریباً سب جانتے ہیں کہ یہ انسانی صحت کو کتنا متاثر کرتا اور خطرناک ثابت ہوتا ہے، کارڈیالوجی کے ایک پروفیسر نے تفصیلاً بلڈ پریشر کے پس منظر اور خطرات کے بارے میں بتایا کہ یہ کب ہائی ہوتا ہے اور کب کم، کن عوامل سے انسان […]

.....................................................

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے اور نرالی خوشبو پر […]

.....................................................

جولیا ( باڈی بلڈر ) روسی مضبوط باربی

جولیا ( باڈی بلڈر ) روسی مضبوط باربی

روس جولیا کا چہرا گڑیا جیسا مگر جسم مضبوط (باڈی بلڈر)۔ جولیا نے 15 سال کی عمر میں باڈی بلڈنگ شروع کی۔ اور ورلڈ چیمپئن شپ باڈی بلڈنگ 2014 میں 3 تمغے جیتے.

.....................................................

امریکہ میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو مردہ نوجوان کا چہرہ لگا دیا

امریکہ میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو مردہ نوجوان کا چہرہ لگا دیا

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکہ میں طبی تاریخ کا ایک اہم واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو ایک مرنے والے نوجوان کا چہرہ لگا دیا گیا ہے۔ ورجینیا کے رہائشی رچرڈ نورس کا چہرہ فائرنگ کے ایک حادثے کے دوران بری طرح مسخ ہوگیا تھا انہیں میری لینڈ کے ایک […]

.....................................................

موت کا سفر

موت کا سفر

تحریر : شاہد شکیل جب کچھ لوگ موت کے تجربات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو غیر معمولی شور، روشنی، سرنگ یا غار وغیرہ کو دیکھا یا آسمان کی طرف بادلوں میں تیر رہے ہیں کا ذکر کرتے ہیں، لیکن موت کی حقیقت کیا ہے؟ اور موت کے تجربات یا فینٹازی کی اصلیت اور […]

.....................................................

دھڑکن

دھڑکن

تحریر : شاہد شکیل دل کی دھڑکن بند ہو جائے تو معالجین ایک بہت بڑے امتحان میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ وقت کی کمی کے باعث اور آکسیجن کی سست روی سے مریض کا زندہ رہنا ناممکن ہوتا ہے لیکن دنیا بھر میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں کہ مردہ انسان زندہ ہو گیا، […]

.....................................................

حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟

حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟

تحریر : اختر سردار چودھری حیاتیاتی تنوع کیا ہے ؟ یہ سمجھانا کافی مشکل ہے آپ غور کریں اربوں انسان ان حقائق سے ناواقف ہیں۔ سانس لیتے ، کھاتے اور پیتے یہ لوگ بے خبر ہیں کہ آکسیجن، خوارک اور پانی کہاں سے آتے ہیں؟اس سے زیادہ دکھ دینے والی یہ بات ہے کہ جو […]

.....................................................

گاجر کے فائدے

گاجر کے فائدے

گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے ۔ گاجر کے سبز پتوں میں بھی پروٹین ، معدنیات اور وٹامنز وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں جو صحت کے لیۓ بہت ہی مفید ہوتے ہیں ۔ گاجر کو دو طرح کی اقسام […]

.....................................................

ناخن کی بیماری اور علاج

ناخن کی بیماری اور علاج

کئی خواتین کے ناخن کھوکھلے ہو جاتے ہیں باجود علاج کے دوا کے کسی طرح ٹھیک نہیں ہوتے۔ خواتین کو چاہیئے کہ روزانہ کی خوراک میں دودھ ، گوشت ، ایک بڑا سیب تازہ سبزیاں پھل وغیرہ ضرور شامل کریں ۔ پالش اتارنے والے لوشن بھی ناخنوں کو خراب کرتے ہیں ۔ جب ناخن پر […]

.....................................................

میں لیموں ہوں

میں لیموں ہوں

لیمن ڈارپس، لیموں کا شربت اور لیموں کا اچار، ان کا تصور آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے اور اس کی خوشبو کے تصور ہی سے آپ ایک قسم کی راحت اور تازگی محسوس کرتے ہیں۔ جی ہاں! میں پھل ہی ایسا ہوں۔۔ تازگی بخش، توانائی اور صحت دینے والا! میں پوری دنیا […]

.....................................................

انڈا انسانی صحت کیلئے مفید

انڈا انسانی صحت کیلئے مفید

ماہرین کے مطابق انڈا انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہوتا ہے اور انڈے میں وٹامن ڈی، وٹامن بی۔12، سلینم اور کویلین کی وافر مقدار ہوتی ہے اور ہر انڈے میں 80 حرارے پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انسان کو دن میں ایک بار ضرور انڈا کھانا چاہئے۔ یہ بہت غذائی اہمیت کا حا مل […]

.....................................................

فرانس میں مصنوعی دل کے دوسرے مریض کی موت ہوگی

فرانس میں مصنوعی دل کے دوسرے مریض کی موت ہوگی

(جیو ڈیفینس) فرانس کی کمپنی کارمٹ نے اپنے دوسرے مریض کی موت کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دوسرے مریض جس کو 9 مہینے پہلے ایک مصنوعی دل لگا گیا ہے۔ دل سے جسم کو خون فراہمی کی رفتار کم ہونے سے ان کے دوسرے مریض کی موت ہوئی۔ کمپنی کارمٹ نے […]

.....................................................

لاپرواہی

لاپرواہی

تحریر : شاہد شکیل کئی والدین سے دنیا کے جھمیلوں اور اپنی انا کے خول میں جکڑا ہونے کے سبب اپنی اولاد سے جان بوجھ کر یا ناتجربہ کار ہونے اور انجانے میں ناقابل تلافی غلطیاں سر زد ہوتی ہیں جس کا خمیازہ ان کی اولاد کو بھگتنا پڑتا ہے ،والدین کی کسی بھی دنیاوی […]

.....................................................

جین تھیراپی کے ذریعے ایڈز کا علاج

جین تھیراپی کے ذریعے ایڈز کا علاج

ایڈزکے علاج کے لئے استعمال ہونے والی ادویات کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہوتے ہیں ،امریکن سوسائٹی آف جین تھیراپی نے اپنی ایک تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جین تھیراپی کے ذریعے ایچ آئی وی اور ایڈز کا علاج ممکن ہے۔ دنیا نے پہلی بار ایڈز کا نام 1980 کی دہائی کے […]

.....................................................