تحریر : شاہد شکیل حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی ممالک اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ دوہزار چالیس تک دنیا بھر میں تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے ۔لاس اینجلس ہو ، پیرس یا سڈنی دنیا بھر میں گزشتہ سالوں سے تمباکو نوشی کرنے والوں کو شدید مشکلات […]
تحریر : علی عمران شاہین بس میں بیٹھے تمام مسلمان بہن، بھائیوں کو السلام علیکم … سلام کا جواب دینا فرض ہے… سب کہو، وعلیکم السلام اور بے شمار نیکیاں کمائو… میری بات ذرا غور سے سننا… کہ بات سننا ہمارے پیارے نبی کا حکم ہے… اس کے بعد… گفتگو کرنے والے نے وہی کہانی […]
تحریر : شاہد شکیل خوف ہر ذی روح میں پایا جاتا ہے انسان کبھی کبھی انجانی اور ان دیکھی چیز کے بارے میں سن کر بھی خوفزدہ ہو جاتا ہے، مثلاً اگر کسی نے کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن خوف ہوتا ہے کہ اگر میں سفر کروں گا تو طیارہ گر جائے گا یا […]
تحریر : شاہ بانو میر حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :” پہلی اُمتو ں میں ایک بادشاہ تھا ۔ خوب شان وشوکت سے اس کے دن رات گزر رہے تھے۔ ایک دن اس کی […]
ارسطو کو اس کے استاد افلاطون نے سبق دیتے ہوئے کہا٬ میں نے تم پر بہت محنت کی ہے اگر تم دنیا میں کسی بڑے مقام پر پہنچنا چاہتے ہو تو عورت سے ہمیشہ بچ کر رہنا ٬ یہ کائنات کی وہ تخلیق ہے جو بڑے بڑے کامیاب مردوں کو ناکام بنا دیتی ہے ٬ […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال بل گیٹس نے ایک بار اس وقت سب کو حیران کر دیا جب اس نے بھری محفل میں جہاں دنیا کے امیر ترین افراد جمع تھے اپنی جیب سے ایک ڈبیہ نکالی اور یہ کہتے ہوئے کہ ” صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں ” اس ڈبیہ سے مچھر […]
تحریر : ماجد امجد ثمر کائنات میں جتنے بھی سیارے ہیں ان سب میں صرف زمین ہی ایسا واحد سیارہ ہے جہاں انسان ایک نارمل طریقے سے اپنی ذندگی گزار سکتا ہے۔آج کے انسان نے چاند کو تو چھو لیا ہے لیکن ابھی تک وہاںمناسب اندازسے زندگی گزارنے کے قابل بالکل نہیں ہوا۔سائنسدان اور ماہرین […]
تحریر : ایم اے تبسم مسلسل جدوجہد سے فرد بہت جلد چڑچڑا ہو جاتا ہے اور اس کی صحت بھی بگڑنا شروع ہو جاتی ہے اور ذندگی اسکے لیے وبال جان بن جا تی ہے اور فرد اپنے آپ سے ہی بیزار نظر آنے لگتا ہے۔ ایسے میں فرصت اور آرام کے لمحات میسر آنا […]
تحریر : انیلہ احمد شباب ھم سب یہ بات اچھی طرح جانتے ھیں کہ دکھ سکھ ھماری زندگی کا لا ز می جز ھے اگر دکھ نہ ھو تو ھمارے لیۓ خوشی کی پھچان کرنا بھی ممکن نہ ھو دنیا میں شاید ھی کوی شخص ایسا ھو گا جو خوشی اور غم کے احساسات سے […]
تحریر: گل رحیم آج کا انسان تمدنی ترقی کے عروج کے دور میں زندگی گزار رہا ہے ۔سائنسی ترقی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے دنیا کو سمیٹ کر ایک گائوں میں تبدیل کر دیا ہے، مشرق کی خبر مغرب میں سیکنڈوں کے حساب سے پہنچ جاتی ہے۔ہر طرف باخبر دور دورہ ہے۔ عجب تماشہ ہے کہ […]
شنگھائی (جیوڈیسک) کسی ایک یا دو خواتین سے محبت یا عشق کرنا شاید اتنا مشکل نہیں لیکن اگر کوئی شخص یہ عشق ایک ساتھ 5 یا 10 سے نہیں بلکہ 17 خواتین سے لڑائے اور اسے چھپا کر بھی رکھے تو اس کی صلاحیتوں کی تو آپ کو داد ہی دینا پڑے گی ایسا ہی […]
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن گیسوں کے اخراج کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ گذشتہ 40 برس میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی اہم اقتصادی بحران کی غیر موجودگی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا سالانہ اخراج مستحکم رہا ہے۔ پیرس میں قائم تنظیم […]
جرمنی میں ایک تازہ تحقیق کے مطابق دریائے رائن کے کنارے آباد شہروں اور قصبوں میں ہر سال ریل گاڑیوں کے شور کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی اور بیماریوں کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ جرمن صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ کے دارالحکومت مائنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق یہ بات […]
اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور دوسرے الیکٹرانکس آلات کے ساتھ استعمال کیے جانے اس ایک ڈونگل کی قیمت محض 34 ڈالر ہے۔ امریکی محققین نے عقل کو حیران کر دینے والی بہت سی الیکٹرانک اشیاء ایجاد کی ہیں تاہم میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک بہت بڑی خوشخبری سمجھی جانے والی ایجاد کولمبیا یونیورسٹی کے محققین […]
یہ درست ہے کہ ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ایک اہم سوال یہ بھی ہے کہ کس حد تک ورزش صحت مند ہوتی ہے؟ نئی تحقیق کے مطابق ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ جوگنگ کا فائدے کے بجائے نقصان ہوتا ہے۔ 2003ء سے لے کر اب […]
برازیلی ماڈلز کی خوبصورت سُرین یا کولہوں کا ہر سال مقابلہ ہوتا ہے۔ ان میں شریک ایک برازیلین ماڈل کو پلاسٹک سرجری کے منفی اثرات کا سامنا ہے۔ اندرونی بدن کے ری ایکشن سے اب یہ خاتون ماڈل ناقابلِ بیان اذیت میں مبتلا ہے۔ مِس بَم بَم کےان مقابلوں میں شرکت کرنے والی نوجوان لڑکیاں […]
عالمی ادارہٴ صحت کے مطابق مختلف انسانی رویوں سے جڑی بیماریاں لاکھوں انسانوں کی قبل از وقت موت کا سبب بن رہی ہیں۔ ان مضر صحت عادات میں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی اہم ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے دائمی امراض سے بچاؤ اور مینیجمنٹ کی رپورٹ کا اجراء آج پیر کے روز […]
ڈاکٹر کلاؤس ایکارٹ جب بہت باریکی سے آنکھ کی سرجری کرتے ہیں تو انہیں سر نیچے کر کے ایک خوردبین کے اندر سے متعلقہ حصے کو نہیں دیکھنا پڑتا۔ بلکہ وہ مریض کے قریب رکھے ایک تھری ڈی پینل میں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ان کے ہسپتال نے جو نیا سرجیکل امیجنگ سسٹم خریدا ہے، […]
ایک سے زائد زبان سیکھنے والے افراد کے دماغ کے جس حصے کی ساخت میں بہتری آئی وہ حصہ زبان سیکھنے اور معنویات سے متعلق پروسیسنگ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ بہت سی سائنسی تحقیقات کے نتائج سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ایک سے زیادہ زبان سیکھنے سے دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ […]
گوگل جلد ہی انٹرنیٹ سروسز اور موبائل فونز کے درمیان زیادہ مربوط تعلق استوار کرنے کے لیے اپنا موبائل نیٹ ورک صارفین کے لیے پیش کرنے والا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ سرچ انجن اور موبائل فونز کے لیے سافٹ ویئر تیار کرنے والا سب […]
آسٹریا کے تین معذور افراد کو بائیونک ہاتھ لگا دیے گئے ہیں۔ یہ عام ہاتھ کی طرح دماغ سے کنٹرول ہوتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ان افراد کی ٹانگوں سے لیے گئے اعصاب اور پٹھے ان کے بازؤں میں پیوند کیے گئے ہیں۔ یہ پہلے ایسے افراد ہیں، جو اس خاص طریقہٴ علاج سے […]
ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔ یہ بلیک ہول انتہائی فاصلے پر موجود ایک کوآثر میں ہے، جو ہماری کائنات کی موجودہ عمر کے بہت آغاز میں موجود تھا۔ فلکیاتی سائنسدانوں کی یہ نئی دریافت ان موجودہ نظریات […]
ایک نر ٹوکان، جس کا نام ’ گریسیا‘ ہے، کی لمبی اور رنگین خوبصورت چونچ کے ٹوٹ جانے کے بعد اُس کی مدد طبی سائنسدانوں نے تھری ڈی ٹکنالوجی سے کی۔ یکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی نت نئی ایجاد ایک طرف تو عقل کو حیران کر دیتی ہیں دوسری جانب ان سے ہر وہ […]
عالمی ادارہ صحت نے بیس فروری جمعے کی شام یہ اعلان کیا کہ ہزار ہا انسانوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے ایبولا کے مہلک وائرس کی تشخیص کے لیے محض پندرہ منٹ میں مکمل ہو جانے والے ایک نئے تیز رفتار ٹیسٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس عالمی ادارے نے اپنے ایک […]