آرکنساس: اگر فرہاد نے شیریں کے لیے دودھ کی نہر نکالی تھی تو آج کے محبت کرنے والے بھی کسی سے کم نہیں۔ ایک امریکی نوجوان نے اپنی ہونے والی منگیتر کے لیے ملک ک طول وعرض میں سفر کر کے منگنی کی انگھوٹی کا ہیرا خود تلاش کیا ہے۔ کرسچیان لائڈن جب مڈل اسکول […]
لندن: سائنسدانوں نے کائنات میں تاریک مادے کا اب تک سب سے بڑا نقشہ تیار کر لیا، ماہرینِ کونیات (کاسمولوجسٹ) کے مطابق کائنات میں مادے کی 80 فیصد مقدار تاریک مادے (ڈارک میٹر) پر مشتمل ہے جو عام مادے سے قدرے مختلف ہے اور اس کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا۔ زمان ومکاں […]
پیرس: اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی انہوں نے دوسال میں لوگوں کی […]
آسٹریلیا : آج مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث اسے سپر فل مون کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لوگوں نے اسے بہت انداز میں دیکھا۔ گرہن کے دوران 14 منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا جس کے […]
یجنگ: چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔ تحقیقی مجلے ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں وائیفینگ شی اور جارج ایف گاؤ […]
برطانیہ : کائی یا ایلجی میں پہلی بار دریافت ہونے والے پروٹینز کی مدد سے ایک مکمل طور پر نابینا شخص کی بینائی جزوی طور پر بحال کرنے میں مدد ملی ہے۔ اس شخص کا علاج اوپٹوجینیٹکس نامی تکنیک سے کیا گیا ہے جس کے ذریعے اُن کی آنکھ کی پشت پر موجود خلیوں کو […]
سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام پر ہونے والی دھوکا دہی […]
جرمنی : جرمنی اس نئے وائرس کو بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔ جرمن طبی حکام کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی افزائش کے بعد اس ملک کو بھی ہائی رسک والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔ جرمنی ایسی سوچ رکھتا ہے کہ برطانیہ کو ‘وائرس کی ہیت میں […]
امریکا : ایک طرف فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہیں تھم سکا ہے تو دوسری جانب سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم اب فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف صارفین کی […]
لندن: ایک عرصے سے ماہرین اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ روزانہ دس ہزار قدم چلنے سے انسان صحتمند رہتا ہے اور عمر بڑھتی ہے لیکن اب ایک اور اندازہ کہتا ہے کہ اس ضمن میں 4400 قدم بھی اتنے ہی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ 1965 میں جاپانی ماہرین نے یہ کہا […]
امریکا : عالمی سطح پر مقبول ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی پالیسی سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ واٹس ایپ صارفین کے ذاتی پیغامات نہیں دیکھ […]
چین: جی ہاں! اب لپ اسٹک کا تیزرفتار متبادل سامنے آگیا ہے جسے لِپ کارڈ کا نام دیا گیا ہے۔ اسے نوجوان ڈیزائنر یورو زینگ نے تیار کیا ہے۔ واضح رہے کہ چین میں سینکڑوں برس قبل خواتین اسی طرح کے رنگین کاغذ کو ہونٹوں پر پھیر کر اسے بطور لِپ اسٹک استعمال کیا کرتی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کی بہتات بالخصوص خواتین میں آنتوں اور معدے کے سرطان کی وجہ بن سکتی ہے۔ اگر بالغ خواتین روزانہ ایک یا دو میٹھے مشروبات استعمال کریں تو اس سے کولوریکٹل یعنی آنتوں کا سرطان حملہ آور ہوسکتا ہے۔ […]
واشنگٹن : عالمی سطح پر سب سے زیادہ مقبول ایپ واٹس ایپ کے صارفین دن کے 24 گھنٹوں میں سے کئی گھنٹے اس ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی کئی ایپس ایسی ہیں جو کہ صارف کے لیے 100 فیصد محفوظ نہیں ہیں لہٰذا ہم نے […]
کیلی فورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک جلد ہی صارفین کی سہولت اور غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو سوشل میڈیا کے استعمال سے دور ہوگا اور فیس بک کا […]
لندن: کسی دماغی مرض، فالج یا دیگر قسم کی معذوری میں مبتلا افراد اب اپنے کان سے کمپیوٹر اور ٹیبلٹ کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اے ایل ایس اور دیگر امراض کے شکار خواتین و حضرات کے لیے کان کے اندر سماجانے والا ایک چھوٹا سا آلہ بنایا گیا ہے جسے ’ایئرسوئچ‘ کا نام دیا گیا […]
سلیکان و یلی: ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر برپا ہونے والے طوفان بدتمیزی سے کون واقف نہیں اور نہ صرف سیلیبریٹیز بلکہ […]
لندن: طبی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ نمک کا زائد استعمال جسم کے فوجی (امنیاتی) خلیات کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نمک مائٹوکونڈریائی افعال پر اثرانداز ہوکر نہ صرف امنیاتی نظام کو کمزور کرتے ہیں بلکہ جسمانی سوزش کو بھی بڑھاتے ہیں۔ اس سے قبل نمک اور امراضِ قلب ہر مفصل تحقیق ہوچکی ہے۔ […]
برلن : جرمنی اور امریکا میں ہونے والی دو الگ الگ تحقیقات میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر پورا دن کچھ نہ کھانے کے بعد ڈائٹنگ شروع کی جائے تو اس کے فوائد بھی بہت بڑھ جاتے ہیں۔ عام تاثر کے برعکس، طبّی اصطلاح میں ’’ڈائٹنگ‘‘ کا مطلب کھانا پینا چھوڑ دینا نہیں، […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چند برس پہلے تک انٹرنیٹ کی دنیا پر چھائی ہوئی بڑی کمپنیوں یاہو اور امریکا آن لائن (اے او ایل) کو دوبارہ بیچا جا رہا ہے۔ اس مرتبہ ان ماند پڑ چکے انٹرنیٹ ستاروں کی قیمت پانچ بلین ڈالر لگائی گئی ہے۔ یاہو اور امریکا آن لائن اس وقت امریکی ٹیلیکوم […]
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش مند صحافیوں […]
کیوبا: فطرت کے کارخانے میں حیرت انگیز پرندے موجود ہے اور ایسا ہی ایک پرندہ کھٹ بڑھئی ہے جو اپنی چونچ سے درختوں میں سوراخ کرتا ہے۔ لیکن وڈ پیکر کی ایک قسم ایسی بھی ہے جسے اپنی خوفناک آواز کی بنا پر مشین گن وڈپیکر بھی کہا جا سکتا ہے۔ انہیں ناردرن فلِکرز کہا […]
ٹیکساس: ایک تجربے سے انکشاف ہوا ہے کہ سارس کوو ٹو (المعروف کورونا) وائرس کو بلند درجہ حرارت والے ماحول میں ایک سیکنڈ سے بھی کم وقفے کے لیے رکھا جائے تو اس سے وائرس تیزی سے تلف ہونے لگتا ہے۔ اگرچہ اس سے قبل کورونا وائرس کو مختلف درجہ حرارت پر رکھ کر اس […]
سلیکان ویلی : فیس اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وِچ؟‘‘ (?Which) نے ایک […]