کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

نیویارک : آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاور بینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا […]

.....................................................

ورزش کے سات حیرت انگیز فوائد

ورزش کے سات حیرت انگیز فوائد

لندن: دنیا کی کوئی خوراک اور بہترین ٹانک بھی ورزش کی جگہ نہیں لے سکتا۔ ورزش کے دل و دماغ اور پورے جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس خبر میں ہم ورزش کے وہ سات حیرت انگیز فوائد بیان کریں گے جن پر جدید سائنس اپنی مہر ثبت کر چکی ہے۔ ورزش […]

.....................................................

ملیریا کی مؤثر ویکسین تیار کر لی گئی

ملیریا کی مؤثر ویکسین تیار کر لی گئی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ملیریا ہر سال لاکھوں افراد بشمول بچوں کی جان لے لیتا ہے۔ سائنسدانوں کی طرف سے تیار کردہ ملیریا کی نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی ہے اور یہ ویکیسن اس موذی مرض کے خلاف کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری ملیریا نے […]

.....................................................

مشروم کھائیں اور کینسر بھگائیں

مشروم کھائیں اور کینسر بھگائیں

پنسلوانیا: کھمبیاں یا مشروم کے متعلق گزشتہ دنوں اچھی خبر یہ تھی کہ یہ دماغ کو تندرست رکھتے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ ان کا باقاعدہ استعمال سرطان کی کئی اقسام کے حملے سے بچا جا سکتا ہے۔ اسی لیے ماہرین سلاد اور دیگر کھانوں میں مشروم کی بہتات پرزور دے رہے ہیں […]

.....................................................

نیند کی کمی آپ کے دماغ کو ختم کر سکتی ہے، تحقیق

نیند کی کمی آپ کے دماغ کو ختم کر سکتی ہے، تحقیق

لندن : یورپی ماہرین کی ایک کثیر قومی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ ادھیڑ عمری میں روزانہ چھ گھنٹے سے کم نیند لینے والوں کو بڑھاپے میں دماغی خلیات کے تیزی سے خاتمے یعنی ’’ڈیمنشیا‘‘ کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اب تک کم نیند کا شریانوں، دل اور دماغ کی مختلف بیماریوں سے […]

.....................................................

نیند میں خلل، بیماریاں کہیں زیادہ سنگین

نیند میں خلل، بیماریاں کہیں زیادہ سنگین

امریکہ : ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے علم ہوا ہے کہ نیند میں خلل سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خواتین میں اس کے اثرات مردوں کی نسبت کہیں زیادہ خطرناک ہیں۔ ہم سب ہی کی رات کو کبھی نہ کبھی آنکھ ضرور کھلتی ہے۔ […]

.....................................................

مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی اولین پرواز

مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی اولین پرواز

امریکا : امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کی پرواز کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ اس پرواز کا ڈیٹا زمین پر قائم کنٹرول سسٹم کو پرواز کے کئی گھنٹوں بعد موصول ہوا۔ امریکی خلائی ایجنسی کے ہیلی کاپٹر کا وزن محض 1.8 کلوگرام سے تھوڑا زیادہ ہے۔ اس […]

.....................................................

وٹامن ڈی کی کمی پٹھوں کو کمزور بنا سکتی ہے

وٹامن ڈی کی کمی پٹھوں کو کمزور بنا سکتی ہے

آسٹریلیا : وٹامن ڈی کے متعلق ایک اور خبر آئی ہے کہ اس کی کمی بالخصوص عمررسیدہ افراد کے پٹھوں کو کمزور کرسکتی ہے۔ اسی لیے اب وٹامن ڈی کو انسانی جسم کے لیے زیادہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی سے سردی کا اثر سخت ہوجاتا ہے، جلد […]

.....................................................

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

نیو یارک: ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کی قیمت بھی ہوائی جہاز سے زیادہ ہے۔ امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے یہ پرس ڈیزائن […]

.....................................................

فائزر: کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے

فائزر: کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے

امریکا : امریکی دوا ساز فرم فائزر نے اطلاع دی ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو زیادہ سے زیادہ 12 ماہ کے اندر ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت لا حق ہو سکتی ہے۔ فرم کے سی ای او البرٹ بورلا کا کہنا ہے کہ ایک محتمل سناریو کے مطابق 6 تا 12 […]

.....................................................

سخت گرمی اور سانپوں کی موجودگی میں اسکیٹ بورڈ پر 4000 کلومیٹر کا سفر

سخت گرمی اور سانپوں کی موجودگی میں اسکیٹ بورڈ پر 4000 کلومیٹر کا سفر

میلبورن: 28 سالہ ٹام ڈروری اسکیٹنگ کے شوقین ہیں اور اب انہوں نے سخت گرمی میں آسٹریلیا کے ساحل کے کنارے 4000 کلومیٹر کا سفر اسکیٹ پر طے کیا ہے۔ ٹام نے چار پہیوں والے تختے پر میلبورن سے کیرنس کا سفر اکتوبر 2020 میں شروع کیا تھا ۔ ابتدا میں ان کے دوستوں اور […]

.....................................................

شکار سے بچنے کے لیے اپنا چہرہ خوفناک بنانے والا کیڑا

شکار سے بچنے کے لیے اپنا چہرہ خوفناک بنانے والا کیڑا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فطرت کے کارخانے میں کئی کیڑے، پتنگے اور جاندار خود کو بچانے کے لیے طرح طرح کے حربے اختیار کرتے ہیں اور پنک انڈروِنگ پتنگے کا کیڑا (کیٹرپِلر) کسی شکاری کو دیکھ کر اپنا جسم سکیڑ لیتا ہے اور چہرے کو بڑا کر لیتا ہے۔ اس طرح سے اس کی آنکھیں […]

.....................................................

گاڑیوں کا ارتقا کیسے ہوا؟

گاڑیوں کا ارتقا کیسے ہوا؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) آپ ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ دنیا کی سب پہلی گاڑی کیسی تھی؟ آپ آج جو گاڑیاں دیکھ رہے ہیں، ان کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے۔ اگر آپ دنیا کی پہلی گاڑی کا تصور کریں تو آپ کے ذہن میں کیسا نقشہ ابھرے گا؟ شاید درخت کی شاخوں سے […]

.....................................................

بچپن میں مناسب غذا اور ورزش… جوانی میں بہترین دماغی صحت

بچپن میں مناسب غذا اور ورزش… جوانی میں بہترین دماغی صحت

کیلیفورنیا: ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں کو ورزش اور مناسب غذا دی جائے تو ان کی دماغی نشوونما بہتر ہوتی ہے۔لیکن اس کے فوائد جوانی میں سامنے آتے ہیں اور وہ ڈپریشن اور دماغی تناؤ کا کم شکار ہوتے ہیں۔ اگرچہ دنیا بھر کے ماہرین بچوں کی صحتمند غذا اور مناسب ورزش پر زور […]

.....................................................

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

امریکا : فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی […]

.....................................................

چقندر کا رس، دماغ اور دل کو فائدہ پہنچاتا ہے؛ لیکن کیسے؟

چقندر کا رس، دماغ اور دل کو فائدہ پہنچاتا ہے؛ لیکن کیسے؟

ایکسیٹر: برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ لال چقندر کا رس ہمارے جسم میں خون کے بہاؤ اور دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے، لیکن منہ میں موجود صحت بخش جراثیم اس کام میں سب سے زیادہ مدد کرتے ہیں۔ بتاتے چلیں کہ اب تک پیٹ میں پائے جانے والے مفید اور مضر، دونوں […]

.....................................................

زکر برگ میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کیلیے کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ ڈیٹا لیک ہو گیا

زکر برگ میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کیلیے کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ ڈیٹا لیک ہو گیا

واشنگٹن : فیس بک کے بانی اورپیغام رسانی، ویڈیو اور وائس کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کے مالک مارک زکربرگ خود ایک دوسری ایپ ‘سگنل’ استعمال کرتے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر ڈیوڈ واکر کے مطابق 2019 میں ہیکرز نے فیس بک کے جن کروڑوں صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے آن لائن جاری کیا […]

.....................................................

اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں

اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں

واشنگٹن: اینڈرائیڈ فون نے جہاں ایک طرف آسانیاں پیدا کردی ہے تو دوسری جانب فیچر فون سے اینڈرائڈ پر منتقل ہونے والے صارفین کے لیے یہ کبھی کبھی درد سر بن جاتا ہے۔ مستقل نوٹیفیکیشن، اسکرین کی روشنی کم زیادہ ہونا اور اپنی مطلوبہ ایپلی کیشن کی تلاش صارف کودق کردیتی ہے۔ تقریبا ہراسمارٹ میں […]

.....................................................

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

امریکا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔ ہیکرز نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز ان معلومات کی […]

.....................................................

بلیک بیری ایک بار پھر اپنے حریفوں کو ٹکر دینے کے لیے تیار

بلیک بیری ایک بار پھر اپنے حریفوں کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ٹیکساس: ایک وقت تھا جب بلیک بیری فون کو امارت کا مظہر سمجھا جاتا تھا، اپنے سیکیوریٹی فیچرز اور اسمارٹ ایپلی کیشن کی بدولت یہ فون سیلے بریٹیز اور سیاسی شخصیات کی اولین ترجیح ہوا کرتا تھا۔ نت نئی جدت سے ہم آہنگ نہ ہونے کی وجہ سے اپنے وقت کا مشہور اور محفوظ ترین […]

.....................................................

یورپی خلائی ایجنسی میں بھرتی شروع، چھبیس نئے خلا بازوں کی تلاش

یورپی خلائی ایجنسی میں بھرتی شروع، چھبیس نئے خلا بازوں کی تلاش

یورپ : یورپی خلائی ادارے ای ایس اے نے مستقبل کے خلا بازوں کی نئی بھرتیاں شروع کر دی ہیں۔ اس ادارے کو مستقبل کے اپنے خلائی مشنوں کے ارکان کے طور پر چھبیس نئے خلا بازوں کی تلاش ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کی طرف سے بدھ اکتیس مارچ کو شروع کیے […]

.....................................................

شکر بچوں کی دماغی نشوونما متاثر کر سکتی ہے

شکر بچوں کی دماغی نشوونما متاثر کر سکتی ہے

جارجیا: دکانوں اور اسٹور میں سجی رنگ برنگی ٹافیاں اور مشروبات بچوں کو اپنی طرف لبھاتی ہیں اور وہی ان کے دماغ کی دشمن بھی ہو سکتی ہیں۔ بچے اندھا دھند میٹھا کھاتے ہیں جس سے وہ موٹاپے اور دل کی بیماریوں کے شکار ہوسکتے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اس سے ان […]

.....................................................

امریکی شخص نے فلم ’ایونجرز‘ 191 مرتبہ دیکھ کرنیا ریکارڈ بنا لیا

امریکی شخص نے فلم ’ایونجرز‘ 191 مرتبہ دیکھ کرنیا ریکارڈ بنا لیا

فلوریڈا: امریکی باشندے نے ایک ہی فلم 191 مرتبہ سینما میں دیکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ ریمیرو ایلانِس نے ایوینجرز، اِنفِنٹی وار 191 مرتبہ دیکھی ہے جس کے لئے وہ ہر بار تھیئٹر گئے ہیں۔ 33 سالہ ریمیرو فلوریڈا […]

.....................................................

کورونا چمگادڑ سے انسانوں میں کسی نامعلوم ذرائع سے منتقل ہوا، عالمی ادارہ صحت

کورونا چمگادڑ سے انسانوں میں کسی نامعلوم ذرائع سے منتقل ہوا، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: کورونا کی جائے پیدائش کی کھوج لگانے کے لیے ووہان جانے والے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کورونا چمگادڑ سے کسی نامعلوم جانور کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ووہان کی لیبارٹریز اور شہر کا تحقیقی دورہ کرنے والی عالمی ادارہ […]

.....................................................