سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کر دیئے۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب sے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
امریکا : سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس بات کا پتا چلا لیا ہے کہ برف کھانے یا ٹھنڈے مشروبات پینے سے کچھ لوگوں کے دانتوں کا درد کیوں بڑھ جاتا ہے۔ انھوں نے حساس دانتوں میں ایسے خلیوں اور سگنلز کا پتا چلایا ہے جن سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوتی […]
ہیلسنکی: فن لینڈ میں ایک طویل تحقیق کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر کارٹون فلمیں وغیرہ دیکھنے والے چھوٹے بچے صرف پانچ سال کی عمر میں کئی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق ہیلسنکی سینٹرل ہاسپٹل میں بچوں کی […]
امریکا : مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اسٹوریز پر ردعمل کے اظہار کے لیے اسٹیکرز کی آزمائش کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ انسٹاگرام فی الحال اسٹوری پر ردعمل دینے کے لیے صارف کو 8 ایموجیز پیش کرتا ہے تاہم جلد ہی صارفین کے لیے انسٹاگرام اسٹوریز پر رد عمل کے اظہار کے لیے مزید […]
یوٹاہ: سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی فراہمی اور حیاتیاتی […]
سان فرانسسكو: سفید بٹن نما مشروم میں بعض کیمیائی اجزا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ بالخصوص پروسٹیٹ کینسر کی رفتار کو بہت سست کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عالمی اینڈوکرائن سوسائٹی کی مجازی کانفرنس میں اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں اور یہ تحقیقات چوہوں پر کی گئی ہیں۔ ’اینڈروجینس […]
جرمنی : دنیا کے کئی ممالک میں برٹش سویڈش کمپنی ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا استعمال روک دینے کی وجہ چند مریضوں میں بلڈ کلاٹنگ کے جان لیوا واقعات بنے تھے۔ جرمن ماہرین نے اب بلڈ کلاٹنگ کی وجوہات کا پتا چلا لیا ہے۔ کئی یورپی اور غیر یورپی ممالک میں، جہاں […]
فن لینڈ: کورونا وبا نے لوگوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں، معیشت کا پہیہ جام ہے اور خوف کی فضا قائم ہے لیکن ایسے میں بھی خوش باش لوگوں کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعاون سے خوش رہنے والوں کے مسکن […]
امریکا : دنیا بھر میں سماجے رابطے کی ایپلی کیشنز واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہو گئیں۔ صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں جبکہ بعض نے فیس بک میسینجر کی سروس بھی متاثر ہونے کی شکایت کی ہے۔ دیگر سماجی […]
زیورخ: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے والوں میں جگر کی چکنائی بھی دگنی ہوجاتی ہے جس سے مستقبل میں انہیں صحت کے کئی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ جگر عام حالات میں غذائی چکنائی کے علاوہ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو توڑنے کے علاوہ مختلف الاقسام چکنائیاں بناتا بھی ہے […]
سینٹ لوئی: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ اینٹی باڈیز (ضد جسمیے) ایک ساتھ استعمال کی جائیں تو یہ کووِڈ 19 وائرس کی ان نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں جو حالیہ مہینوں کے دوران سامنے آئی ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے علاج میں ’’اینٹی […]
یورپ : طویل انتظار، بہت زیادہ فیس اور بیوروکریسی: یورپی یونین کے رکن کئی ممالک میں صحت عامہ کے شعبے میں نفسیاتی علاج کی سہولیات ان لوگوں کے لیے ناکافی یا پھر ناقابل رسائی ہیں، جنہیں ان کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یورپی یونین کے ممالک میں ہر 25 میں سے ایک شخص کے ڈپریشن […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کی طرف سے مناسب دورانیے کی نیند صحت مند رہنے کے لیے ضروری قرار دی جاتی ہے تاہم چار لاکھ لوگوں کے اعداد و شمار پر کی جانے والی ایک اسٹڈی سے جلد سونے اور طویل زندگی میں ایک ربط سامنے آیا ہے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ […]
اونٹاریو: امراضِ قلب میں مبتلا یا فالج کے خطرے میں گھرے خواتین و حضرات اگر ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کھائیں تو اس سے دل کو توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ امراضِ قلب کو بہت حد تک روکا جاسکتا ہے۔ دنیا کے 60 ممالک میں لاکھوں افراد پر کئے گئے مطالعے کے بعد اس حقیقت […]
امریکا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے اینڈرائیڈ اور آئی اوایس صارفین کے لیے دو نئے فیچرز کی آزمائش کر رہی ہے جس کے تحت صارفین اپنے ٹوئٹر ٹائم لائن پر اب آدھی کے بجائے مکمل تصویر دیکھ سکیں گے جب کہ دوسرا فیچر 4k امیج بھی سپورٹ کر سکے گا۔ سماجی رابطے […]
پیرس : فرانس دنیا کی تیسری بڑی خلائی طاقت بننے کی کوشش میں ہے اور یہ فوجی مشقیں اسی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔ اس مشق سے فرانس اپنی خلائی کمانڈ کی صلاحیت جانچنا چاہتا ہے۔ فرانس نے اس ہفتے سے خلاء میں اپنی پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مقصد اس […]
امریکا : واٹس ایپ اپنے کلاؤڈ بیک اپ کی حفاظت کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسے ’’پاس ورڈ پروٹیکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے بیک اپ چیٹس محفوظ ہوجائیں گی۔ اگرچہ واٹس ایپ چیٹس پیغام بھینجنے اور وصول کرنے والے کے درمیان خفیہ ہوتی ہیں، کوئی اور اسے […]
سان فرانسسکو: ٹویٹر کی سہولت دنیا کی بڑی شخصیات استعمال کرتی ہیں لیکن ایک کلک کے بعد اس کی ٹویٹس کو اب تک واپس نہیں لیا جاسکتا۔ اس طرح املے کی غلطیوں سے لے کر غلط فہمی والی ٹویٹس بھی عوام تک پہنچ جاتی ہیں۔ اب اس تناظر میں بھیجی جانے والی ٹویٹس منسوخ کرنے […]
اسلام آباد: پاکستان کا نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا اسے بین الاقوامی امریکی ادارے لیب روٹ نے ینگ سائنٹسٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔ بی بی سی کے مطابق ایبٹ آباد کے عمیر مسعود کو لیب روٹ نے یہ اعزاز دو الگ الگ سائنسی تحقیقات پر […]
امریکا : صرف سبزی خوری کے مقبول ہونے پر یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ آیا ملی جلی خوراک بچوں کے لیے اہم ہے؟ اس مناسبت سے ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ والدین اور بچوں کے لیے متوازن خوراک ہی اہمیت کی حامل ہے۔ حالیہ سالوں میں پودوں پر مبنی خوراک کھانے اور […]
ایک ہزار ایک سو پندرہ فٹ بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزر گیا۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ سیارچہ زمین سے ٹکرا جاتا تو 88 کروڑ ٹن بارودی مواد کے بیک وقت دھماکے کے برابر تباہی ہوتی۔ سیارچہ سطح زمین سے 10.4 ملین میل کے فاصلے سے گزرا جو کہ زمین اور چاند کے […]
ہارورڈ : سبزیوں اور پھل کے لاتعداد فوائد ہم جان چکے ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ اگر روزانہ دو مرتبہ پھلوں اور تین مرتبہ سبزیوں کی عادت اپنالی جائے تو اس سے امراض کو بھگانے اور عمربڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے ’سرکیولیشن‘ میں شائع ایک رپورٹ میں پوری […]
کیلیفورنیا: گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر ویڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں جو ان کے […]
برطانیہ : ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسینز کا استعمال شدید بیماری کے خطرے کو 80 فیصد تک کم کر سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے ایک جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ آکسفورڈ آسٹرازینیکا یا فائزربائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کی محض ایک خوراک اسپتال جانےکے خدشے کو 80 فیصد […]