چیزوں کی سطح سے کورونا کا خطرہ اب زیادہ نہیں رہا: ماہرین

چیزوں کی سطح سے کورونا کا خطرہ اب زیادہ نہیں رہا: ماہرین

آسٹریلیا : ماہرین کا کہنا ہے کہ چیزوں کی سطح سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ اب زیادہ نہیں رہا لیکن احتیاط اب بھی ضروری ہے۔ آسٹریلیا میں وبائی امراض کے ماہر پروفیسر کا کہنا ہے کہ چیزوں کی سطح سے کورونا وائرس پھیلنےکا خطرہ اب اتنا زیادہ نہیں رہا جتنا ایک سال پہلے تھا، […]

.....................................................

ایف ڈی اے نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

ایف ڈی اے نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

واشنگٹن : امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کورونا ریسپانس ٹیم کا کہناہے کہ ویکسین محفوظ اور مؤثر ہے۔ وائٹ ہاؤس کورونا ریسپانس ٹیم نے کہا […]

.....................................................

تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق

تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔ اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال […]

.....................................................

وزن میں صرف 5 فیصد کمی بھی ذیابیطس سے بچاسکتی ہے، تحقیق

وزن میں صرف 5 فیصد کمی بھی ذیابیطس سے بچاسکتی ہے، تحقیق

الینوئے: امریکا میں کی گئی ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن میں صرف 5 فیصد کمی کرکے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑی حد تک ختم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے تقریباً 24 ہزار مختلف النسل امریکیوں کی صحت سے متعلق اعداد و شمار استعمال کیے گئے جو 2001 […]

.....................................................

ناسا نے روور لینڈنگ کی اولین ویڈیو اور آڈیو جاری کر دی

ناسا نے روور لینڈنگ کی اولین ویڈیو اور آڈیو جاری کر دی

امریکا : امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے اپنے پرزیویرنس نامی روور کے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے کے بعد زمینی اسٹیشن کو بھیجی گئی اولین آواز اور ویڈیو جاری کی ہے۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سُرخ سیارے مریخ کی سطح پر ریکارڈ کی گئی اولین آڈیو جاری کی ہے، جو […]

.....................................................

نئی پرائیویسی پالیسی: کیا 15 مئی کے بعد بھی واٹس ایپ پر میسج مل پائیں گے؟

نئی پرائیویسی پالیسی: کیا 15 مئی کے بعد بھی واٹس ایپ پر میسج مل پائیں گے؟

امریکا : اگر بطور واٹس ایپ صارف آپ نے نئی پرائیویسی پالیسی کو ابھی تک قبول نہیں کیا ہے تو بری خبر یہ ہے کہ آپ 15 مئی کے بعد واٹس ایپ کے پیغامات کو نہ پڑھ پائیں گے اور نہ اپنے پیاروں کو واٹس ایپ کے ذریعے کوئی پیغام بھیج سکیں گے۔ ٹیک کرنچ […]

.....................................................

جھیل بیکل کے آبی پاؤں پر ٹکے پتھر

جھیل بیکل کے آبی پاؤں پر ٹکے پتھر

سائبیریا: انہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی نے فوٹو شاپ سے جعلی تصاویر بنائی ہیں لیکن یہ نہ ہی جعلی تصویر ہے اور نہ ہی کوئی شعبدہ بازی بلکہ روس میں واقع دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل بیکل کا ایک منظر ہے۔ اس عمل کو بیکل زین کہا جاتا ہے۔ […]

.....................................................

’نکوٹین پاؤچز‘ کیا ہیں؟ اور سوشل میڈیا پر اس سے متعلق کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

’نکوٹین پاؤچز‘ کیا ہیں؟ اور سوشل میڈیا پر اس سے متعلق کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

برطانیہ : سوشل میڈیا پر سگریٹ کی جگہ نوجوانوں میں مقبول ہوتا نیا ٹرینڈ Nicotine Pouches گردش کرنے لگا اور ٹوبیکو کمپنیوں نے نوجوانوں کو ’تمباکو فری‘ کے نام پر سگریٹ کا متبادل نکوٹین پاؤچز فروخت کرنا شروع کردیے۔ برطانوی کمپنی کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں جدید فیشن سے آراستہ چمچماتی تشہیری مہم تیزی […]

.....................................................

فطرت سے دوستی ضروری: اقوام متحدہ کا منصوبہ

فطرت سے دوستی ضروری: اقوام متحدہ کا منصوبہ

اقوام متحدہ : ماحولیات میں تبدیلی پیدا کرنے والے دھوئیں کا اخراج بدستور جاری ہے اور اس میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ زمین کا حیاتیاتی تنوع مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ یہ ماحول کے لیے شدید نامناسب اور نقصان دہ انسانی رویہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

موٹاپا اور ڈپریشن مردوں کو جلد بوڑھا کردیتے ہیں، تحقیق

موٹاپا اور ڈپریشن مردوں کو جلد بوڑھا کردیتے ہیں، تحقیق

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ اور امریکا کے سائنسدانوں نے 18 سے 65 سال کے تقریباً دو ہزار افراد پر تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ موٹاپے اور ڈپریشن کے شکار مرد زیادہ تیزی سے بوڑھے ہوتے ہیں جبکہ یہ عوامل عورتوں کو کچھ خاص متاثر نہیں کرتے۔ اس تحقیق کی غرض سے 2004 سے 2007 کے […]

.....................................................

لائیو رپورٹنگ کے دوران ڈاکو رپورٹر اور اس کی ٹیم سے فون چھین کر فرار

لائیو رپورٹنگ کے دوران ڈاکو رپورٹر اور اس کی ٹیم سے فون چھین کر فرار

ایکواڈور : لائیو رپورٹنگ کے دوران اکثر و بیشتر عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں اور یہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں جنوبی امریکی ریاست ایکواڈور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں لائیو رپورٹنگ کے دوران مسلح چور رپورٹر اور دیگر ٹیم سے موبائل فون چھین […]

.....................................................

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر خلائی جہاز کروز اسٹیج […]

.....................................................

فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے

فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے۔ ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک […]

.....................................................

عالمی ادارہٴ صحت نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہٴ صحت نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی منظوری دے دی

جرمنی : ایسٹرا زینیکا ویکسین کی ہنگامی منظوری غریب ممالک کے لیے بہتر اور مناسب اقدام قرار دی گئی ہے۔ اس ویکسین کی منظوری یقینی طور پر کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ایک حفاظتی دیوار ثابت ہو سکتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے منظوری کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے […]

.....................................................

سبز چائے سرطان سے بچانے والے جین کو بڑھاتی ہے

سبز چائے سرطان سے بچانے والے جین کو بڑھاتی ہے

نیویارک: سبز چائے کے گوناگوں فوائد ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں اور اب اس میں کینسر کو روکنے والا ایک ایسا اینٹی آکسیڈنٹ ملا ہے جو سرطان سے بچانے والے جین کی قوت اور تعداد کو بڑھاتا ہے۔ اس طرح سبز چائے کا کینسر روکنے اور ڈی این اے کی سطح پر اہم کردار سامنے […]

.....................................................

اماراتی مشن ’ہوپ‘ نے مریخ کی اولین تصویریں زمین پر بھیج دیں

اماراتی مشن ’ہوپ‘ نے مریخ کی اولین تصویریں زمین پر بھیج دیں

یو اے ای : متحدہ عرب امارات کی طرف سے خلائی تسخیر کے لیے مریخ کی طرف بھیجے گئے مشن ’ہوپ‘ نے نظام شمسی کے اس سیارے کی اولین تصویریں زمین پر بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ ’ہوپ‘ پانچ روز قبل سرخ سیارہ کہلانے والے مریخ کے مدار میں پہنچا تھا۔ اس خلائی مشن کا […]

.....................................................

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اب ہارڈ ویئر کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس سلسلے میں اسمارٹ واچ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیس […]

.....................................................

ہکلاہٹ کی کمی اور زیادتی کی وجہ بننے والا نیورون دریافت

ہکلاہٹ کی کمی اور زیادتی کی وجہ بننے والا نیورون دریافت

واشنگٹن: ہکلاہٹ کے مطالعے کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ ہمارے دماغ میں ستارہ نما شکل کے نیورون ’ایسٹروسائٹس‘ لوگوں کی گفتگو میں رکاوٹ ڈال کر انہیں ہلکلاہٹ میں مبتلا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر جیرالڈ اے میگوائر اور ان کے ساتھیوں نے ایسٹروسائٹس عصبیوں (نیورون) کی غیرمعمولی سرگرمی […]

.....................................................

واٹس ایپ چیٹ کو کن چار طریقوں سے محفوظ بنایا جائے؟

واٹس ایپ چیٹ کو کن چار طریقوں سے محفوظ بنایا جائے؟

امریکا : معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اپنی چیٹ کو محفوظ بنانے کے لیے چار طریقے بتائے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے […]

.....................................................

سبز چائے اور کافی، فالج اور عارضہ قلب میں مفید

سبز چائے اور کافی، فالج اور عارضہ قلب میں مفید

اوساکا: سبز چائے اور کافی کے کئی فوائد سامنے آتے رہے ہیں اور اب یہ معلوم ہوا ہے کہ ان کا باقاعدہ استعمال دل کے دوسرے دورے یا فالج کے حملے کےبعد جلد موت کو بھی روک سکتا ہے۔ جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق اور تفصیلی سروے کے بعد معلوم ہوا ہے سبز چائے […]

.....................................................

سہیلی کے موبائل سے شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا

سہیلی کے موبائل سے شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جدہ: سعودی عرب میں پہلی بیوی کو سہیلی کے موبائل میں موجود تصاویر سے پتہ چلا کہ شوہر نے پانچ ماہ قبل ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ پہلی بیوی شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں جہاں ایک پرانی سہیلی سے […]

.....................................................

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

کیلیفورنیا: گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ […]

.....................................................

فیکٹ چیک: کیا کووڈ ویکسین لگوانے سے لوگ مر رہے ہیں؟

فیکٹ چیک: کیا کووڈ ویکسین لگوانے سے لوگ مر رہے ہیں؟

جرمنی : کورونا کی وبا روکنے کے لیے دنیا بھر میں ویکسینيشن شروع ہے۔ سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف متعدد افواہیں اور سازشی نظریات بھی پھیلائے جا رہے ہیں۔ ایک افواہ یہ بھی ہے کہ ویکسین اموات کا سبب بن رہی ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟ دنیا بھر میں ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد […]

.....................................................

دنیا بھر میں کورونا کی 4 ہزار تبدیل شدہ اقسام موجود ہیں، برطانوی ماہرین

دنیا بھر میں کورونا کی 4 ہزار تبدیل شدہ اقسام موجود ہیں، برطانوی ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے کووڈ 19 کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اپنی تشویش بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی 4000 تبدیل شدہ اقسام دنیا بھر میں زیرِ گردش ہیں۔ اسی لیے پہلی مرتبہ انہی برطانوی ماہرین نے ایسٹرا زنیکا اور فائزر کی ویکسین کو باہم ملاکر استعمال کرنا شروع کردیا […]

.....................................................