امریکا : ڈیجیٹل دنیا کی طاقتور ترین کمپنی گوگل پر الزام ہے کہ اس نے خواتین اور ایشائی ممالک سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم تنخواہیں ادا کیں اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک برتا۔ امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے گوگل کے خلاف ان شکایات کی انکوائری لگ بھگ چار سال سے جاری […]
واشنگٹن : یمیزون کے سربراہ جیف بیزوس نے اس برس موسم خزاں تک کمپنی کے سی ای او کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تیس برس قبل انہوں نے ہی اس کمپنی کی بنیاد رکھی تھی۔ دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون نے جمعرات دو فروری کو اعلان کیا کہ کمپنی […]
امریکہ : سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے 2020 کے چوتھے سہ ماہی کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق فیس بک کا کہنا ہے کہ چوتھے سہ ماہی میں سوشل نیٹ ورک کی آمدنی 28 ارب ڈالر ہوگئی ہے جو ایک سال […]
شنگھائی: چینی ماہرین نے دو ہزار سے زائد عمر رسیدہ افراد پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ سہ پہر میں کچھ دیر قیلولہ کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے اور مختلف ذہنی امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ تحقیقی مجلے ’’جنرل سائکیٹری‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق، چینی […]
امریکا : سماجی رابطے کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا کہ فیس بک پر سیاسی و معاشرتی سرگرمیوں سے متعلق تجاویز کو ختم کیا […]
امریکا : ٹوئٹر کے ‘برڈ واچ‘ نامی اس نئے فیچر سے ٹوئٹس میں گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں صارفین کو مدد ملے گی۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے اب جھوٹی خبروں سے متعلق نوٹ بھی لکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے مسئلے پر […]
یویارک: گوگل نے موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں آئندہ چند دنوں میں نئی تبدیلیاں متعارف کرا دی جائیں گی۔ گوگل بلاگ پوسٹ کے مطابق سرچنگ نتائج کو پڑھنے میں پہلے سے زیادہ آسانی فراہم کی […]
نارتھ کیرولینا: ڈیوک یونیورسٹی کے بایومیڈیکل انجینیئروں نے ایک ماڈل کی بدولت دکھایا ہے کہ اگر ورزش جاری رکھی جائے تو پٹھوں(مسلز) میں اندرونی اینٹھن اور سوزش سے ہونے والے نقصان کا ازالہ بھی ہو سکتا ہے۔ ورزش کے جسمانی، دماغی اور نفسیاتی فوائد ہم بیان کرتے رہے ہیں۔ لیکن اب سائنسدانوں نے تجربہ گاہ […]
واشنگٹن: ایک طویل مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں میں ناانصافی اور امتیازی رویہ بھی شکار ہونے والے دوسرے فرد میں ڈپریشن، گھبراہٹ، مایوسی اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔ اگرچہ اس کے دیگر بالخصوص جینیاتی عوامل بھی بیان کئے جاتے رہے ہیں لیکن پہلی مرتبہ ایک انسان کا دوسرے […]
یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اسمارٹ واچز میں لگے متعدد سینسرز انسان کا بلڈ پریشر، درجہ حرارت، دل کی دھڑکن اور آکسیجن کی مقدار بتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی تشخیص سے متعلق بھی متعدد ایپس سامنے آ چکی ہیں جو متاثرہ شخص کی کھانسی، سانس اور […]
نیپال : دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سر کرنے کا ریکارڈ قائم کر کے نیپالی کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ نیپالی کوہ پیماؤں کی دس رکنی ٹیم نے سولہ جنوری 2021ء کو پاک چین سرحد کے قریب ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں […]
امریکا : دنیا بھر سے صارفین کی شدید تنقید کے بعد فیس بک کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ سے متعلق اپنی پالیسی موخر کر دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ رازداری کی حالیہ پالیسی سے متعلق ’غلط فہمی‘ کا خاتمہ ضروری ہے۔ صارفین کی جانب سے ‘زبردست دھچکے اور شدید تنقید‘ […]
امریکا : واٹس ایپ نے اپنی شرائط میں تبدیلیاں کی ہیں۔ اب فیس بک کو زیادہ معلومات فراہم کی جائیں گی۔ صارفین اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور کسی متبادل کی تلاش میں ہیں۔ لیکن پیغام رسانی کے لیے کونسی ایپ محفوظ ترین ہے؟ پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ نے […]
واٹس ایپ نے اپنی ایپلیکشن کے استعمال کے لیے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کر دی ہیں جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کو نوٹیفیکیشنز بھی بھیج دیے ہیں اور انہیں پالیسی قبول کرنےکے […]
کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی جانب سے معلومات کے تبادلے کی پالیسی پر دنیا بھر میں بحث جاری ہے تاہم اس سے قبل فیس بک انسانوں کے خیالات پتا لگانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر کام شروع کرچکا ہے جس کے بارے میں بھی کئی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بزفیڈ نیوز […]
امریکا میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو جنوبی افریقا اور برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے۔ جنوبی افریقا اور برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم زیادہ […]
میکسیکو سٹی: میکسیکو نے فائزر اور بائیوٹیک کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ویکسین کے بعد اب دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی مشترکہ کورونا ویکسین کے ملک بھر میں استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوونا وبا سے شدید متاثر ہونے والے ملک میکسیکو […]
سان فرانسسكو: پوری دنیا میں کورونا کے خوف اور امریکہ و برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں تک محصور رہے اور اس دوران پوری دنیا میں واٹس ایپ اور فیس بک (بمع میسنجر) پر ریکارڈ آڈیو اور ویڈیو کالز کی گئیں جن کی تعداد ایک ارب چالیس کروڑ کے لگ بھگ بتائی […]
ٹوکیو: شوجی موری موتو ایک عرصے سے بیروزگار تھے اور اب وہ جاپان کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد پونے تین لاکھ سے زائد ہے جبکہ ٹٰی وی اور رسائل وجرائد اکثر ان کے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ وہ کچھ نہیں کرتے بلکہ لوگوں سے ملتے ہیں اور […]
واشنگٹن: امریکا میں فائزر اور موڈرنا کے بعد نواویکس کی کورونا ویکسین کی منظوری کا امکان ہے جس کے بعد دنیا بھر منظور ہونے والی کورونا ویکسین کی تعداد 5 ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں دسمبر کے اختتام تک کورونا ویکسین لگانے کے ہدف کو مکمل نہ کرپانے کے باعث […]
لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے لاکھوں کروڑوں فون پر بند ہو جائے گی، یا پھر اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی ضرورت رہے گی۔ لیکن بری خبر یہ ہے کہ پاس پرانے ایپل اور اینڈروئڈ فون ایسے […]
ٹوکیو : محققین کا کہنا ہے کہ جاپان میں لوگوں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہے کہ 80 فیصد جاپانی دیر تک گرم پانی میں لیٹے رہتے ہیں۔ ٹوکیو سٹی یونیورسٹی کے پروفیسر اور میڈیکل ڈاکٹر شینیا ہایاساکا نے دو دہائیوں تک لمبے غسل اور چشموں سے نکلنے والے […]
اوریگون: امریکی سائنسدانوں نے میانمار (برما) سے ایک ایسے پھول کا رکاز دریافت کرلیا ہے جو 10 کروڑ سال قدیم ہونے کے باوجود صحیح سلامت ہے کیونکہ یہ ایک شفاف عنبر کے ٹکڑے میں قید ہے۔ اگرچہ یہ دریافت میانمار میں عنبر کی ایک کان سے ہوئی ہے جو شمالی نصف کرے میں خطِ استوا […]
یورپ : یورپی کمیشن کے دواؤں کے ریگولیٹرز نے بائیو این ٹیک اور فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد رواں برس کے اختتام پر ویکسین لگانی شروع کر دی جائے گی۔ یورپی میڈیسین ایجنسی (EMA) اور یورپی کمیشن نے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ انسداد کورونا […]