کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک اب ہماری طرزِ زندگی کا حصہ بن چکا ہے اور ہم جہاں بھی جائیں ماسک کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ ماسک کا استعمال چشمہ لگانے والے لوگوں کے لیے کافی پریشانی کا باعث بنتا ہے کیونکہ ماسک کے ساتھ چشمہ لگانے سے شیشوں پر دُھند آجاتی […]
سائنس دانوں نے کہکشاں ملکی وے میں پہلی بار انتہائی طاقت ور دھماکے سے پیدا ہونے والی ریڈیو موجیں دریافت کی ہیں۔ اس نئی تحقیق کو فلکیات کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سائنس دانوں کو کہنا ہے کہ یہ ریڈیو موجیں انتہائی کم یاب مردہ ستارے ‘میگنیٹار‘ سے […]
جینوا : روح ِگلاب ‘ کے نام سے مشہور یہ گلابی ہیرا روس میں دریافت ہوا تھا جسے، قدرت کا ایک”حقیقی عجوبہ“کہا جاتا ہے۔ گلابی ہیروں کی کانکنی اب بند ہوچکی ہے اس لیے مستقبل میں اس کے نئے مالک کے لیے یہ کافی نفع بخش ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی نوعیت کے اس نایاب، […]
میری لینڈ: ایک امریکی انجینئر نے باقاعدہ تجربات سے ثابت کیا ہے کہ بازار میں مہنگے داموں فروخت ہونے والے ایسے فیس ماسک جن پر چھوٹے فلٹر جیسا ’اخراجی والو‘ (ایگزیلیشن والو) لگا ہوتا ہے، وہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ بالکل بھی نہیں روکتے۔ انہوں نے صارفین کو ایسے ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے […]
عالمی وبا نے ایک طرف تو لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا ہے تو دوسری جانب عالمی اقتصادیات پر بھی نہایت منفی اثرات ڈالے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگلا برس بلکہ اگلے کئی برس یہ عالمی وبا ہماری زندگیوں کو کس طرح متاثر کرے گی؟ یوں سمجھیے کہ اس وقت جون 2021 […]
دنیا میں آج اربوں لوگ اسمارٹ فون استعمال کرنے لگے ہیں۔اس کے سستے ہونے پر اب ہر کوئی اس کا مالک بن سکتا ہے۔ مگر بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ امر کوفت کا باعث بنتا ہے۔خوش قسمتی سے بیٹری کی […]
سوشل میڈیا ایپس آئے روز صارفین کو تفریح فراہم کرنے کے لیے نت نئے فلٹرز متعارف کرا رہی ہوتی ہیں اور سب اس سے خوب محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام نے ایک ایسا فلٹر متعارف کرایا ہے جس نے دنیا بھر میں انسٹاگرام کے صارفین کو کنفیوژ کرکے […]
پالتو جانور اپنے مالک سے بے لوث محبت کرتے ہیں اور وہ انہیں کسی بھی مشکل میں پھنسنے نہیں دیتے اور اگر ان کے مالک پر کوئی پریشانی آ بھی جائے تو وہ انہیں بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی بھی دینے سے گریز نہیں کرتے۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں آسٹریلیا […]
یارک شائر: ماہرینِ نفسیات نے دریافت کیا ہے کہ اگر انسان کی نیند پوری نہ ہو یا وہ کسی بھی وجہ سے بے خوابی کا شکار ہو تو اس کے دماغ میں الٹے سیدھے اور ناپسندیدہ خیالات ابھرتے رہتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ البتہ، اگر پوری نیند لی جائے تو انسان […]
کسی بھی انسان کے لیے رواں سال کی سب سے اہم چیز’’ قوت مدافعت‘‘ ہے۔ مضبوط قوت مدافعت ہی ہے جو انسان کو مختلف بیماریوں کے حملہ آور ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ کورونا وبا کے دور میں جہاں ہر شخص اپنی صحت کو لے کر کافی محتاط ہے وہیں قوت مدافعت میں تھوڑا سا […]
بھارت میں دو ملزمان نے ایک ڈاکٹر کو شیشے میں اتار کر اسے سات ملین روپے کے عوض ’الہ دین کا ایک جعلی چراغ‘ بیچ دیا۔ چراغ کا خریدار یہ معاملہ اس وقت پولیس کے پاس لے گیا، جب اس چراغ کو رگڑنے پر کوئی جن برآمد نہ ہوا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے اتوار […]
یک تازہ سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے اعتبار سے موجودہ صورت حال میں فضائی سفر محفوظ نہیں۔ آئرلینڈ میں ایک پرواز کی وجہ سے 59 نئے انفیکشنز سامنے آئے۔ آئرلینڈ میں حکام کرسمس کے موقع پر فضائی سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل […]
موسم سرما میں بآسانی دستیاب اور غذائیت سے بھرپور ’’چقندر ‘‘بطور غذا ایک ایسا آپشن ہے جسے فائبر ، فولیٹ، میگنیز ، پوٹاشیم ، آئرن اور وٹامن سی کا اہم ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ چقندر اور اس کے جوس کو صحت کے متعدد فوائد سے منسلک کیا جاتا ہے۔ ان فوائد میں خون کا […]
آپ کے آئی فون ایک چھپا ہوا بٹن ہے جس کے بارے میں آپ یقیناً نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ چھپا ہوا بٹن آپ کے کس کام آ سکتا ہے۔ اس چھپے ہوئے بٹن کا نام ’بیک ٹیپ‘ ہے جو کہ آئی فون کے ’آئی او ایس 14‘ سافٹ وئیر کی اپ ڈیٹ کا […]
درد اس ناخوشگوار احساس کا نام ہے، جس سے ہم سب واقف ہیں۔ مگر یہ احساس پیدا کیوں ہوتا ہے؟ اور کیا درد کا کوئی فائدہ بھی ہے؟ درد اس اشارے کا نام ہے، جو اعصابی نظام جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی خرابی کو دیکھ کر دیتا ہے۔ یہ وہ ناخوشگوار احساس […]
ویانا میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق ثابت کرتی ہے سرد موسم کا درجہ حرارت انسانوں میں وٹامن اے کی مقدار میں اضافہ کر دیتا ہے جو کہ موٹاپے میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق کے مطابق وٹامن اے کی مقدار میں اضافے سے سفید رنگ کے نقصان دہ چربی والے ٹشوز (adipose […]
سان فرانسسكو: فیس بک نے مختلف زبانوں میں اپنی پوسٹوں کو ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) پر مبنی پروگرام بنایا ہے جو فوری طور پر ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرسکتا ہے اور اس طرح کم ازکم 100 زبانوں کا ترجمہ کیا […]
مچھلی کو بطور’ روزمرہ غذا‘ استعمال کرنے کی بات آتے ہی زیادہ تر ذہنوں میں بنگلادیشی کھانوں کا تصور جگمگانے لگتا ہےلیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے کیوں کہ غذائیت سے بھرپور مچھلی صرف اتنی اہم نہیں کہ اسے بنگلادیشی کھانوں کی زینت ہی رہنے دیا جائے۔ مچھلی ایسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہےجو ہر […]
نیواڈا: طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ ناول کورونا وائرس سے ایک بار متاثر ہو کر صحتیاب ہو چکے ہیں یہ وائرس ان پر دوسری بار بھی حملہ آور ہو سکتا ہے جبکہ دوسرا حملہ، پہلے سے زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف طبّی تحقیقی […]
برسلز: بیلجیئم کے سائنسدانوں نے جانوروں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ انفلوئنزا وائرس کا خاتمہ کرنے والی ایک دوا ’’فیوی پیراویر‘‘ (Favipiravir) اگر زیادہ مقدار میں دی جائے تو یہ ناول کورونا وائرس کو بھی ختم کرسکتی ہے۔ واضح رہے کہ انفلوئنزا، جسے عرفِ عام میں ’’فلو‘‘ اور ’’زکام‘‘ بھی کہا جاتا ہے، […]
آئیووا: امریکی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ بجلی اور مقناطیسی میدان (ای ایم ایف) سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے جبکہ یہ اثرات خاصی مدت تک برقرار بھی رہتے ہیں۔ یونیورسٹی آف آیووا میں کارور کالج آف میڈیسن کی سنی ہوانگ اور کیلون کارٹر کی مشترکہ سربراہی […]
کچھ ‘پیاز ‘عام ہوتے ہیں اور کچھ پیاز فیس بک کے لیے ضرورت سے زیادہ خوبصورت بھی ہو سکتے ہیں جنہیں وہ اپنے پلیٹ فارم پر پوسٹ نہیں ہونے دیتا۔ یہ بات حال ہی میں ایک کینیڈین اسٹور کے علم میں آئی کیوں کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسٹور کی جانب […]
گزشتہ سال چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنسدانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی علامات کے حوالے سے تو اب ہر کوئی ہی واقف ہوگا جس میں خشک کھانسی، بخار، نزلا […]
میڈیسن کا نوبل پرائز ہاروی آلٹر، مائیکل ہاؤٹن اور چارلس رائس کو دیا گیا ہے۔ ان تینوں سائنسدانوں نے کالے یرقان یا ہیپاٹایٹس سی کا باعث بننے والے وائرس دریافت کیا تھا۔ طب کا انعام دینے والی جیوری کے مطابق انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں نے اپنی محنتِ شاقہ سے ایسے وائرس کو دریافت کیا […]