لندن: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو رات میں جلدی سو جانا چاہیے تاکہ ان میں یہ بیماری بہتر طور پر کنٹرول میں رہے۔ یہ بات انہوں نے ذیابیطس کے 635 مریضوں کا مطالعہ کرنے کے بعد کہی، جن کی عمریں 55 سے 72 سال کے درمیان ہیں جبکہ […]
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق شہد کی مکھیوں کے ڈنگ میں پایا جانے والا زہر چھاتی کے سرطان کی مہلک قسم کا باعث بننے والے خلیوں کو ختم کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ہزاروں خواتین کی زندگیاں بچا سکتی ہے۔ شہد کے کئی فوائد تو آپ کو معلوم ہی ہیں […]
ماہرین فلکیات خلا میں نت نئی چیزیں در یافت کرتے رہتے ہیں اور اب حال ہی میں امریکی سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کی قطبین پر زیادہ ہے اور دیگر مقامات پر کم مقدارمیں موجود ہے۔ یہ دریافت اس لیے حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ دو […]
رواں برس عالمی وبا کی وجہ سے ماحولیاتی ہڑتال کا جو سلسلہ رک گیا تھا، وہ آج دوبارہ سے شروع ہو رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی تمسین والکر کا تبصرہ۔ میں ایک دکان کے سامنے سے گزر رہا تھا جب مجھے ایک نوجوان لڑکی کی تصویر دکھائی دی۔ جس کے چہرے پر ایک غیریقنی سے […]
امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار چاند کے قطب جنوب میں خلابازوں کو بھیجنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ سن 1972 کے بعد چاند پر خلا بازوں کی ٹیم کا یہ پہلا مشن ہوگا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہوں گی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے سن 1972 کے بعد پہلی […]
پاکستان میں کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسن کی انسانوں پر آزمائش باقاعدہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ویکسن کا کلینکل ٹرائل صحت کے نظام میں بہتری کے لیے بھی اہم ہے۔ […]
ہانگ کانگ: بہت جلد بھاری بھرکم ڈیسک ٹاپ پی سی کو آپ جیب میں رکھ کر گھوم پھرسکیں گے کیونکہ اس وقت مٹھی میں سمانے والا دنیا کا مختصر ترین پرسنل کمپیوٹر انٹرنیٹ فنڈنگ کے مراحل سے گزررہا ہے۔ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ، انڈی گو گو پر دستی پی سی کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔ […]
سویڈن: یہ بات اب مسلمہ حقیقت بن چکی ہے کہ ورزش اور تیز قدموں کی چہل قدمی انسانی دماغ کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ صرف دو منٹ کی واک بھی فوری طور پر دماغ اور یادداشت کو بہتر بنا سکتی ہے۔ اگرچہ اس میں صرف 13 طلبہ […]
لندن: برطانیہ میں ایک ریسٹورینٹ نے تمام پیٹو حضرات کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اس کا دیوہیکل برگر ایک گھنٹے میں کھا کر دکھائیں تو اس سے بل نہیں لیا جائے گا۔ لیکن واضح رہے کہ اس برگر کا وزن لگ بھگ 12 کلو گرام سے زائد ہے جس میں 30 ہزار حرارے (کیلوریز) […]
ہنگری کے طبی ماہر بوٹونڈ روسکا کی تحقیق سے دنیا میں اندھے پن کا علاج ممکن ہو سکتا ہے۔ اس تاریخ ساز تحقیق پر انہیں ایک ملین یورو کے انعام سے نوازا گیا ہے۔ اس سال جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن کا انعام برائے یورپین سائنس ہنگری کے ایک سائنسدان نے جیت لیا ہے۔ انہیں جرمن […]
ماسکو : کورونا وائرس کی خلاف مدافعت پیدا کرنے والی روسی ماہرین کی تیار کردہ ویکسین کے ابتدائی نتائج انتہائی حوصلہ افزا بتائے گئے ہیں۔ روس کے مطابق مغرب ماسکو کی حیران کن پیش رفت کی اہمیت کو کم کرنے کی کوششوں میں ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے رواں برس اگست میں کورونا وائرس […]
اسپین: جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت زیادہ صنعتی پروسیسنگ سے گزارے گئے جنک فوڈ یعنی مٹھائیاں اور فاسٹ فوڈ ہمیں دیگر نقصانات کے ساتھ ساتھ خلیاتی اور ڈی این اے تک کی سطح تک بوڑھا کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ان غذاؤں کا بے تحاشہ استعمال ایسے انسانی کروموسوم کو […]
کافی آپ کو بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے موڈ کو بھی خوشگوار بناتی ہے۔ لیکن کیا یہ صحت کے لیے بھی اچھی ہے؟ اس حوالے سے کیے جانے والے مطالعات و تحقیقات کے نتائج حیران کن ہیں۔ ایک مشین کے قریب کھڑے جاویر رومان کا پسندیدہ مشغلہ کافی بھوننا ہے۔ وہ کافی کے […]
کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے امراض کا علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ شفا کے ان خزانوں کا درست ادراک اور استعمال کیا جائے تو پہلے ہلدی سے شروع کرتے ہیں۔ جوڑوں کا درد اور ہلدی ہلدی پر تحقیق برق رفتاری سے آگے بڑھ […]
ہیرے دولت اور خوبصورتی کے ساتھ ساتھ لافانیت اور طاقت کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ صدیوں سے مسحور کن اور چمکتے ہوئے یہ ہیرے حقیقت میں کوئلے اور بلیک کاربن (گریفائٹ) کا مجموعہ ہیں، جو زمین کے اندرونی حصے میں بنتے ہیں۔ ہیرے لاکھوں سال پہلے زمین کے بیرونی خول سے سینکڑوں کلومیٹر نیچے اندرونی […]
جرمن سائنس دان ایک تجرباتی کنسرٹ میں ایسے مشاہدے کی کوشش میں ہیں کہ بڑے عوامی مجمعے میں کورنا وائرس کتنی تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ اس کنسرٹ میں کانٹیکٹ ٹریسنگ آلات سے لیس دو ہزار شرکا نے سینسرز کی نگرانی میں شرکت کی۔ جرمن شہر لائپزگ میں ہالے یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ہفتے […]
جسم میں دو طرح کے کولیسٹرول کو ماپا جاتا ہے، ’گڈ یا اچھا کولیسٹرول‘ ایچ ڈی ایل کہلاتا ہے اور ’بیڈ‘ یا برے کولیسٹرول کو ایل ڈی ایل بھی کہتے ہیں۔ ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کو ہمیشہ سے جسم کے خلیوں اور خلیوں کے نظام کا اہم جز تصور کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن جاپان […]
اکثر یہ دلیل پیش کی جاتی ہے کہ گوشت کھانا جانوروں پر ظلم ہے اور اس کا استعمال ترک کرنے سے معاشرے کو مزید پائیدار بنایا جا سکتا ہے لیکن کیا ایسا کرنا صحت کے لیے بھی ٹھیک ہے یا اس سے صحت کے مزید مسائل جنم لیتے ہیں؟ گوشت کو مکمل طور پر ترک […]
حالیہ چند برسوں سے سبزی خور طرز زندگی پھیل رہا ہے۔ زیادہ تر سبزی خور گوشت خوروں کی نسبت پتلے اور صحت مند ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئے حقائق بھی تلاش کیے ہیں۔ جرمنی کی ‘فوکس آن لائن‘ ویب سائٹ کے مطابق ہر جرمن شہری روزانہ اوسطا 150 گرام گوشت کھاتا ہے۔ یہ […]
ہیومن رائٹس واچ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، جو ’کلر روبوٹس‘ پر پابندی کی خواہش رکھتے ہیں۔ پاکستان سمیت تیس ممالک نے کھلے عام ان روبوٹک قاتلوں کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
اچھی صحت اور خوشگوار زندگی ہم سب کی خواہش ہے اور اب ماہرین کا اصرار ہے کہ صرف تین اہم باتوں پر عمل کرکے آپ اچھی صحت اور طویل عمر پاسکتے ہیں۔ ان میں پہلا نمبر اچھی غذا کا ہے، دوسری اہم ضرورت مکمل اور بھرپور نیند کی ہے جبکہ باقاعدہ ورزش کو اچھی صحت […]
امراض قلب جیسی جان لیوا بیماری اب بہت عام آ چکی ہے اور ہم اپنے ارد گرد میں ہی ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو امراض قلب میں مبتلا ہوتے ہیں۔ امراض قلب کی ایک بڑی وجہ ہماری طرز زندگی ہے، ہم عام طور پر ایسی غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں جو […]
جرمنی میں صحت بخش ‘سنہرا دودھ‘ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے لیکن یہ ہے کیا؟ آپ کو شاید تعجب ہو، سنہرا دودھ دراصل ہلدی ملے دودھ کو کہتے ہیں، جسے برصغیر کے لوگ صدیوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ جرمنی میں صحت بخش ‘سنہرا دودھ‘ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے لیکن […]
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک موثر ویکسین تیار کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود اس بات کا خدشہ ہے کہ اس وباکی ‘تیر بہدف دوا‘ شاید کبھی نہ مل سکے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس نے اسی کے ساتھ تمام […]
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد پہلی ’ماحولیاتی ہڑتال‘، تبصرہ
Posted on September 26, 2020 By Majid Khan سائنس اور ٹیکنالوجی, صحت و تندرستی, معلومات
رواں برس عالمی وبا کی وجہ سے ماحولیاتی ہڑتال کا جو سلسلہ رک گیا تھا، وہ آج دوبارہ سے شروع ہو رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی تمسین والکر کا تبصرہ۔ میں ایک دکان کے سامنے سے گزر رہا تھا جب مجھے ایک نوجوان لڑکی کی تصویر دکھائی دی۔ جس کے چہرے پر ایک غیریقنی سے […]