کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین، یورپی یونین کی اہم ڈیل

کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین، یورپی یونین کی اہم ڈیل

یورپی یونین نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین خریدنے کے لیے فرانسیسی فارماسوٹیکل کمپنی زانوفی کے ساتھ ایک ڈیل طے کر لی ہے۔ اس ویکسین کو کووڈ انیس سے نمٹنے کے سلسلے میں جاری کوششوں میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یورپی یونین اور فرانسیسی فارماسوٹیکل کمپنی زانوفی ایک اہم ڈیل پر […]

.....................................................

ژوب بلوچستان سے اسمگل ہونے والے شہاب ثاقب کی کہانی

ژوب بلوچستان سے اسمگل ہونے والے شہاب ثاقب کی کہانی

پاکستانی صوبہ بلوچستان ميں اس سال فروری ميں چند چھوٹے شہاب ثاقب گرے، جنہيں مبينہ طور پر افغانستان کے راستے بيرون ملک اسمگل کر ديا گيا۔ اب يہ شہاب ثاقب ايريزونا اسٹيٹ يونيورسٹی ميں ہيں اور ان پر تحقيق جاری ہے۔ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے بہت سے علاقوں کا شمار فلکیاتی مشاہدات کے ليے بہترین […]

.....................................................

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

عالمی وبا کورونا وائرس نے ہم سب کی زندگیوں کے زاویے کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے اور اب سب نے سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کو زندگی کا لازمی جزو بنا لیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک لگانے کی ہدایت دی جا رہی ہے، […]

.....................................................

خود پسند افراد اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے

خود پسند افراد اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے

اوریگن، امریکہ: ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انتہائی خودپسندی یعنی ’’نرگسیت‘‘ (نارسسزم) کے شکار افراد دیگر لوگوں کے مقابلےمیں اپنی غلطی نہیں مانتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان سے کوئی غلطی ہی نہیں ہوئی ہے۔ اس کے مقابلے میں دیگر مزاج والے خواتین و حضرات سے اگر خطا ہوتی ہے […]

.....................................................

کووڈ 19 صرف سانس یا پھیپھڑوں کی ہی بیماری نہیں: ماہرین

کووڈ 19 صرف سانس یا پھیپھڑوں کی ہی بیماری نہیں: ماہرین

کووڈ 19 سانس کی بیماری ہے لیکن نیا کورونا وائرس سے نظام گردش خون میں نقص پیدا ہو رہا ہے جو ہلاکت کاباعث بن رہا ہے۔ سارس 2 انفیکشن سے پیدا ہونے والی دیگر پیچیدگیوں میں خون کے جمنے کا عمل بھی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں […]

.....................................................

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج

کورونا وائرس کے حوالے سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بنائی گئی کورونا ویکسین کے ابتدائی نتائج نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ وہ وائرس کے خلاف جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بھی بنارہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کی گئی اس ویکسین کا […]

.....................................................

عرب دنیا کی سیارہ مریخ تک پہنچنے کی پہلی کوشش

عرب دنیا کی سیارہ مریخ تک پہنچنے کی پہلی کوشش

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے پہلا خلائی مشن پیر کی صبح جاپانی خلائی اڈے تانیگاشیما سے روانہ ہوگیا ہے جو سات ماہ میں تقریبا ً50 کروڑ کلومیٹر کا سفر طے کر کے مریخ پر پہنچے گا۔ متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے پہلا خلائی مشن پیر کی […]

.....................................................

بندروں اور انسانوں کی سوچ میں مطابقت، اب بندر بھی گرامر سیکھ سکتے ہیں

بندروں اور انسانوں کی سوچ میں مطابقت، اب بندر بھی گرامر سیکھ سکتے ہیں

ایک نئی ریسرچ کے مطابق بندر بھی گرامر سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ بھی اندازہ لگایا گیا ہے کہ بندر زبان بھی سیکھ سکتے ہیں۔ انسان اور بندر بظاہر ایک جیسی زبان نہیں بولتے لیکن ان کی سوچ کا انداز تقریباً ایک جیسا ہے۔ ماضی میں ایسا خیال کیا جاتا تھا کہ بندر اور […]

.....................................................

اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا

اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا

موبائل اور ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپو نے موبائل چارجنگ کے مسئلے سے پریشان صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین 125 واٹ چارجر متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی اوپو نے اسمارٹ موبائل فونز کے لیے تیز رفتار اور طاقتور 125 واٹ چارجر متعارف کر کے صارفین کے ایک اہم […]

.....................................................

کھانے کی 5 چیزیں جو دوبارہ گرم کرنے سے زہریلی ہو سکتی ہیں

کھانے کی 5 چیزیں جو دوبارہ گرم کرنے سے زہریلی ہو سکتی ہیں

کئی لوگ کھانا دوبارہ گرم کر کے کھاتے ہیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ عادت مضر صحت بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ایک نظر ایسی اشیا پر جو گرم کرنے کی صورت میں زہریلی ہو سکتی ہیں۔ دور جدید میں وقت کی قلت کے سبب کھانا پکانے کے بعد اکثر فریج یا فریزر […]

.....................................................

کورونا کی معمولی علامات کے باوجود دماغ کو شدید نقصان ہو سکتا ہے، تحقیق

کورونا کی معمولی علامات کے باوجود دماغ کو شدید نقصان ہو سکتا ہے، تحقیق

برطانوی نیورولوجسٹس کی جانب سے سائنسی جریدے ’برین‘ میں شائع کردہ ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس دماغ کو بری طرح نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اب تک ایسے متعدد شواہد سامنے آ چکے ہیں کہ نیا کورونا وائرس فقط تنفس کے نظام اور پھیپھڑوں ہی کو متاثر نہیں کرتا بلکہ […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

فلوریڈا: امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا سائز درست ہو اور وہ درست طریقے پر بنایا اور پہنا جائے۔ […]

.....................................................

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی بیماری دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی بیماری دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

فالج، ہذیانی کیفیت، اضطراب، پریشانی، تھکن، اور اس جیسی ایک طویل فہرست۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کووڈ 19 نظام تنفس کی بیماری ہے تو دوبارہ سوچیے۔۔۔ جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں، یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس مختلف نوعیت کی دماغی بیماریوں کا موجب ہے۔ ایسے کئی لوگ […]

.....................................................

چار گنا تیز رفتار انسولین کا فارمولہ تیار

چار گنا تیز رفتار انسولین کا فارمولہ تیار

اسٹینفورڈ: انسولین اور ذیابیطس اس وقت لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔ لیکن اپنی پوری جدت کے باوجود روایتی انسولین اثرپذیری میں سست ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اب انسولین کا ایک نیا فارمولہ وضع کیا گیا ہے جو اس کی افادیت اور سرعت کو چارگنا بڑھادیتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے مونومیرک […]

.....................................................

خنزیروں کے وائرس سے ایک نئی وبا کا شدید خطرہ، سائنسدان

خنزیروں کے وائرس سے ایک نئی وبا کا شدید خطرہ، سائنسدان

سائنسدانوں نے خنزیروں میں ایک نئی قسم کا وائرس دریافت کیا ہے۔ جی فور نامی یہ وائرس دنیا میں ایک نئی وبا کو متحرک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پیر کے روز امریکی جریدے ‘پی این اے ایس‘ میں ایک نئی تحقیق شائع ہوئی ہے، جس کے مطابق سوائن فلو کی ایک نئی قسم جی […]

.....................................................

خلا کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کر لیا

خلا کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کر لیا

زمین پر رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی اس بات پر تجسس ہوتا ہے کہ خلا کیسی ہے، وہاں کی خوشبو کیسی ہے؟ اور وہ خلا باز کے تجربے کو خود بھی محسوس کرنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے لوگوں کے تجسس کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسا پرفیوم […]

.....................................................

کورونا کا علاج: جرمن سائنسدان افسنتین پر ریسرچ میں مصروف

کورونا کا علاج: جرمن سائنسدان افسنتین پر ریسرچ میں مصروف

جرمن طبی معالجین نے ایک جڑی بوٹی افسنتین پر کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ریسرچ شروع کر رکھی ہے۔ کئی دوسرے ممالک بھی اس پودے پر ریسرچ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ افسنتین نامی جڑی بوٹی کا انگریزی میں نام ‘وارم وُوڈ‘ یا آرٹیمیسیا ہے۔ اس کے دوسرے غیر معروف نام دونا اور […]

.....................................................

کورونا وائرس کے ٹیسٹ، علاج اور ویکسین: 31 بلین ڈالر کی ضرورت

کورونا وائرس کے ٹیسٹ، علاج اور ویکسین: 31 بلین ڈالر کی ضرورت

لندن : عالمی ادارہ صحت کی قیادت میں کام کرنے والے بین الاقوامی طبی اتحاد کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے خلاف میڈیکل ٹیسٹوں، مریضوں کے علاج اور ویکسینز کے لیے اگلے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 31.3 بلین ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ برطانیہ میں لندن اور سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے […]

.....................................................

امریکی جی پی ایس کا مقابلہ، چین نے آخری سیٹلائٹ لانچ کر دیا

امریکی جی پی ایس کا مقابلہ، چین نے آخری سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی ’جی پی ایس سسٹم‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے جیولوکیشن نیٹ ورک ’بیڈو‘ کا آخری سیٹلائیٹ لانچ کر دیا ہے۔ یورپ اور امریکا پر انحصار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ چین اس منافع بخش منڈی میں نیا کھلاڑی بن کر ابھرے گا۔ چین نے بیڈو نامی جیولوکیشن […]

.....................................................

فیس بک کا ‘ایتھکس ان اے آئی’ ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی اسکالر بھی شامل

فیس بک کا ‘ایتھکس ان اے آئی’ ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی اسکالر بھی شامل

فیس بک نے ایشیاء پیسفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستانی اسکالر بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی اخلاقیات کے شعبے میں باضابطہ بنیادی تحقیق اور اس کے تصورات کے بارے میں تعاون فراہم کرنا ہے۔ اسے […]

.....................................................

دنیا کی پہلی مصنوعی تھری ڈی آنکھ

دنیا کی پہلی مصنوعی تھری ڈی آنکھ

ہانگ کانگ: ایچ کے ایس یو ٹی (ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں اور تکنیکی ماہرین نے ایک ایسی مصنوعی آنکھ بنا لی ہے جو قدرتی آنکھ جیسی گول یعنی ’’تھری ڈی‘‘ ہے۔ اسے انہوں نے ’’ای سی آئی‘‘ یا ’’الیکٹروکیمیکل آئی‘‘ کا نام دیا ہے۔ اس سے پہلے تک مصنوعی آنکھ […]

.....................................................

پی ایس فائیو، ویڈیو گیمز کا مستقبل

پی ایس فائیو، ویڈیو گیمز کا مستقبل

سونی الیکٹرونکس نے کورونا وبا کے دوران گیمز کے شوقین افراد کو ‘پی ایس فائیو’ کا تحفہ دیتے ہوئے اس کی پہلی جھلک جاری کردی جسے انہوں نے ‘گیمز کا مستقبل’ کہا ہے۔ سونی الیکٹرونکس نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لائیو اسٹریمنگ کرتے ہوئے دنیا بھر میں اپنے نئے ویڈیو گیم کنسول […]

.....................................................

کووڈ انیس کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے، تحقیق

کووڈ انیس کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے، تحقیق

چینی ماہرین پہلے ہی اس بارے میں معلومات جمع کر چکے ہیں مگر اب ناروے اور جرمن سائنسدانوں نے بھی ایک مطالعے کے ذریعے یہ معلوم کیا ہے کہ خون کے بعض گروپ کے حامل افراد کے لیے کووڈ انیس زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ خیال کافی عرصے سے ظاہر کیا جا […]

.....................................................

خوش رہنے کے 10 اصول

خوش رہنے کے 10 اصول

اس وقت کورونا وائرس کے وجہ سے ہونے والے تغیرات اور غیر یقینی صورت حال میں ’خوشی‘ کا لفظ استعمال کرنا عجیب لگ رہا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس لفظ اور اس احساس کے بغیر انسانی زندگی نا مکمل ہے۔ جب تک ہم اس احساس سے خود کو ایک بار پھر روشناس […]

.....................................................