ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون ارب پتی بن گئی

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون ارب پتی بن گئی

بیجنگ : چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔ 16 کروڑ سے زائد کے […]

.....................................................

کیا آپ ‘وٹامن کے’ کی افادیت جانتے ہیں؟

کیا آپ ‘وٹامن کے’ کی افادیت جانتے ہیں؟

عالمگیر وبا کورونا وائرس نے ہم سب کو ایک چیز تو سکھا دی اور وہ یہ کہ اب ہم پہلے سے زیادہ اپنی صحت کا خیال کرنا شروع ہو گئے ہیں اور ہمیں اپنی صحت کی اہمیت بھی پتا چل گئی ہے۔ اب پوری دنیا میں لوگ اس وبا کے دوران صحت مند زندگی گزارنے […]

.....................................................

کمیاب اعصابی مرض اور پیٹ کے بیکٹیریا کے درمیان تعلق دریافت

کمیاب اعصابی مرض اور پیٹ کے بیکٹیریا کے درمیان تعلق دریافت

شکاگو: اگرچہ مشرقی طب میں دماغ کا تعلق معدے سے بھی بتایا جاتا ہے لیکن جدید طب نے اسے ایک عرصے سے نظر انداز کیا ہے۔ اب بہت سی دریافتوں کے ساتھ پہلی مرتبہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ معدے کی ہاضماتی نالی میں پائے جانے والے خردنامیے اور بیکٹیریا ایک دماغی پٹھوں کی […]

.....................................................

کیا بار بی کیو کی عادت آپ کی جان بھی لے سکتی ہے؟

کیا بار بی کیو کی عادت آپ کی جان بھی لے سکتی ہے؟

اب جب کہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن ہے، تو موسم گرما میں لوگ گھروں کے باغیچوں میں بار بی کیو کرتے نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا بار بی کیو کیا گیا کھانا کوئی صحت بخش خوراک ہے؟ موسم بھی بہترین ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے وقت بھی دستیاب ہے، گھر […]

.....................................................

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا

چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے۔ بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں تیار ہونے والی دوا کا چین کی مشہور Peking یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی دوا حیرت انگیزطور پرنہ صرف متاثرہ شخص کوتیزی سے صحتیاب کرتی ہے بلکہ قلیل مدت […]

.....................................................

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ‘خودکار جراثیم کش’ ماسک تیار

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ‘خودکار جراثیم کش’ ماسک تیار

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فیس ماسک کا استعمال کرنا ضروری ہے اور وائرس سے بچنے کا واحد حل احتیاطی تدابیر اپنانا ہے۔ وائرس سے بچنے کے لیے فیس ماسک پہننے سے ہمیں بے شمار دشواریوں کا سامنا ہے جن میں کھانا کھانے میں مسئلہ اور فیس لاک ٹیکنالوجی سے موبائل کھولنا […]

.....................................................

کورونا وائرس کی صورت میں روشنی خارج کرنے والا ماسک

کورونا وائرس کی صورت میں روشنی خارج کرنے والا ماسک

بوسٹن: کیا کوئی ماسک ازخود کورونا وائرس کی نشاندہی کر سکتا ہے؟ اس دلچسپ سوال کا جواب اثبات میں ہے اور اس ایجاد کا سہرا میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور ہارورڈ یونیورسٹی کے سر ہیں جس کے ماہرین ایک عرصے سے اس پر تحقیق کر رہے ہیں۔ پہلے پہل یہ ماسک […]

.....................................................

کورونا کی ویکسین اگر بن گئی تو کس ملک کو سب سے پہلے ملے گی؟

کورونا کی ویکسین اگر بن گئی تو کس ملک کو سب سے پہلے ملے گی؟

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں مصروف فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ کی جانب سے ایک متنازع بیان کے بعد اب یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ اگر ویکسین تیار ہوگئی تو وہ سب سے پہلے کس ملک کو ملے گی۔ سنوفی کے سربراہ پال ہڈسن نے گزشتہ دنوں بلوم برگ کو […]

.....................................................

ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور زنک سلفیٹ کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت

ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور زنک سلفیٹ کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت

چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر سے سائنسدان دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کے علاج کے لیے دنیا بھر سے متعدد تحقیقات سامنے آرہی ہیں، ان تحقیقات میں ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کووڈ-19کے خلاف مثبت […]

.....................................................

کیا وٹامن ڈی کورونا وائرس سے بچاتا ہے؟ ماہرین میں بحث جاری

کیا وٹامن ڈی کورونا وائرس سے بچاتا ہے؟ ماہرین میں بحث جاری

الینوئے: گزشتہ دنوں برطانوی اور امریکی سائنسدانوں کی دو علیحدہ علیحدہ تحقیقات میں یہ کہا گیا ہے کہ انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی وافر مقدار میں موجودگی، کورونا وائرس کے حملے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ تاہم دیگر ماہرین کو ان تحقیقات پر شبہ بھی ہے۔ اس ضمن میں برطانوی ماہرین کی […]

.....................................................

انسانی افراتفری نے مصنوعی ذہانت کو بھی چکرا کر رکھ دیا

انسانی افراتفری نے مصنوعی ذہانت کو بھی چکرا کر رکھ دیا

میساچیوسٹس: کورونا وائرس کی عالمی وبا اور افراتفری سے جہاں زندگی کے تقریباً تمام شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں وہیں کمپیوٹر سائنس میں استعمال ہونے والی جدید ترین ٹیکنالوجی یعنی ’’مصنوعی ذہانت‘‘ سے استفادہ کرنے والے سافٹ ویئر بھی چکرا کر رہ گئے ہیں اور غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ’’ٹیکنالوجی ریویو‘‘ […]

.....................................................

بھنگ یا کینیبیز کا استعمال کووڈ انیس کے علاج کے لیے مفید؟

بھنگ یا کینیبیز کا استعمال کووڈ انیس کے علاج کے لیے مفید؟

دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے لیے دوا دریافت کرنے کی ریسرچ جاری ہے۔ کینیڈین محققین کے مطابق مہلک مرض کے علاج کے لیے بھنگ یا کینیبیز کے پودے کی دوا مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ کینیڈا میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس کے […]

.....................................................

ہماری یادداشت کیسے کام کرتی ہے؟

ہماری یادداشت کیسے کام کرتی ہے؟

ہماری یادداشت ہماری شخصیت کی بنیاد ہے۔ تاہم کبھی کبھار یہ ہم سے کھیل بھی کھیلتی ہے اور ہم کئی چیزیں بھول جاتے ہیں اور ہمارا قوت حافظہ ہمیں دھوکا دے دیتا ہے۔ یہ سب کچھ کیسے ہوتا ہے؟ ہمارا حافظہ: معلومات کا ایک بہت بڑا ذخیرہ، جو ایک رواں مشین کی طرح کام کرتا […]

.....................................................

کورونا وائرس اور کووِڈ انیس کے خلاف اپنا تحفظ وٹامنز کے ساتھ کریں

کورونا وائرس اور کووِڈ انیس کے خلاف اپنا تحفظ وٹامنز کے ساتھ کریں

کووِڈ انیس کے وبائی مرض کے خلاف انسانی جسم کا مضبوط مدافعتی نظام فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے لیے جسم کو کافی مقدار میں وٹامنز اور دیگر غذائی مادوں کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اکثر انسانوں میں انہی کی کمی بھی ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران خود کو […]

.....................................................

دل کے دورے کے بعد جسمانی سرگرمی زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے

دل کے دورے کے بعد جسمانی سرگرمی زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے

لیڈز: برطانوی ماہرین نے ایک کثٰیر تعداد پر کی گئی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ دل کے دورے کے بعد ہلکی ورزش اور جسمانی محنت سے زندگی کو خوشگوار اور بہتر بنانے میں بہت مدد ملتی ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف لیڈز کے ڈاکٹر بین ہرڈس نے کی ہے جس کی تفصیلات یورپی سوسائٹٰی […]

.....................................................

کورونا کے مریض کو ملیریا کی دوا دینے سے کیا خطرہ ہے؟ امریکی اتھارٹی نے خبردار کر دیا

کورونا کے مریض کو ملیریا کی دوا دینے سے کیا خطرہ ہے؟ امریکی اتھارٹی نے خبردار کر دیا

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کے استعمال سے پیدا ہونے والے خطرے سے خبردار کردیا۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نےکورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی منظوری نہیں دی ہے اور اس سلسلے میں مشروط اجازت […]

.....................................................

کورونا وائرس: ہائی سکیورٹی لیبارٹریاں کیسے کام کرتی ہیں؟

کورونا وائرس: ہائی سکیورٹی لیبارٹریاں کیسے کام کرتی ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) خطرے کے لحاظ سے دنیا میں پائے جانے والے مختلف اقسام کے وائرس کے چار درجے ہیں۔ جن ہائی سکیورٹی لیبارٹریوں میں ان پر تحقیق کی جاتی ہے، وہاں کی ہوا کو بھی خارج کرنے سے پہلے کئی اقسام کے فلٹروں سے گزارہ جاتا ہے۔ ایڈز، میرس، سارس، برڈ فلو، سوائن […]

.....................................................

موسم گرما میں ان پھلوں کو غذا میں ضرور شامل کریں

موسم گرما میں ان پھلوں کو غذا میں ضرور شامل کریں

پھل کو غذائیت سے مالامال سمجھا جاتا ہے اور روزانہ پھلوں کو غذا میں شامل کرنے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اللہ نے ہمیں ہر موسم کے اعتبار سے پھل عطا کیے ہیں جس کا استعمال کر کے آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں، اسی طرح موسم گرما میں استعمال کرنے […]

.....................................................

کووڈ-19: لاک ڈاؤن میں صحت مند رہنے کیلیے کونسی خوراک لینا ضروری ہے؟

کووڈ-19: لاک ڈاؤن میں صحت مند رہنے کیلیے کونسی خوراک لینا ضروری ہے؟

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متعدد افراد کی جسمانی صحت متاثر ہو رہی ہے کیونکہ گھروں میں رہنے کی وجہ سے لوگوں کی جسمانی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ ان حالات میں متعدد لوگوں کی جانب سے موٹاپے میں اضافے کی شکایات سامنے آرہی ہیں جس کی اہم وجہ کھانے کا […]

.....................................................

کورونا وائرس: تمباکو نوشی کم نہیں، مکمل ترک کر دینے وقت ہے

کورونا وائرس: تمباکو نوشی کم نہیں، مکمل ترک کر دینے وقت ہے

کورونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور سگریٹ پینے والے افراد کے پھیپھڑے پہلے ہی متاثر ہو چکے ہوتے ہیں۔ اسی لیے کئی طبی ماہرین سگریٹوں اور دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں […]

.....................................................

ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق 60 فیصد معلومات غلط ہے: رپورٹ

ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق 60 فیصد معلومات غلط ہے: رپورٹ

متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس پر عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متعلق جعلی معلومات اور افواہوں کا سلسلہ زیرِ گردش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کی شائع کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 60 فیصد […]

.....................................................

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

کورونا کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جیک ڈورسی نے ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ عالمگیر وبا کورونا کو شکست دینے کے لیے سیاسی، سماجی، شوبز ، اسپورٹس اور دیگر نامور شخصیات طبی آلات، فنڈز […]

.....................................................

پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں: ماہرین

پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں: ماہرین

خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہار گئے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے حوالے سے دن رات تحقیق کر رہے ہیں۔ محققین نے شروع میں کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں جس میں خشک کھانسی، تیز بخار اور سانس […]

.....................................................

کورونا برگر کے بعد پیش ہے کورونا کیک

کورونا برگر کے بعد پیش ہے کورونا کیک

خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کی روک تھام اور آگاہی کے لیے دنیا بھر میں اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے دنیا بھر میں انوکھے اور عجیب و غریب واقعات بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ […]

.....................................................