چین کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسی کئی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی ہے جو خلیوں میں کورونا وائرس کے داخل ہونے کی صلاحیت کو ختم کرنے میں انتہائی موثر ہیں۔ چینی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج میں کافی مدد […]
دریا کے کنارے جوگنگ، جنگل میں سائیکل سواری یا پھر پارک میں ورزش: اگر ورزش تازہ ہوا میں کی جائے تو صحت بخش ہوتی ہے۔ لیکن کیا آج کل کورونا کے دور میں بھی اس اصول پر عمل کیا جا سکتا ہے؟ بون کی ایک سنہری دوپہر، دریائے رائن کے پانی میں ہوا کے دوش […]
عالمی وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فیس بک نے ایک مددگار فیچر ایکٹیو کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ 4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی […]
امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مریضوں کو ملیریا کی دوا کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کی مشروط منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کورونا کے صرف انتہائی تشویشناک حالت کے مریض کو دی جاسکتی ہے۔ امریکی […]
وبائی امراض کے ماہر امریکی سائنسدان انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب شخص کے لیے 100 فیصد نہیں کہہ سکتے کہ یہ دوبارہ متاثر نہیں ہو گا۔ امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ایک انٹرویو کے دوران خبردار کیا کہ کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلتا ہے، یہ نہایت پیچیدہ، مختلف […]
جاپان اور کیلیفورنیا میں بحری جہازوں سے انسانوں کے انخلا کے 17 روز بعد بھی کیبنز میں وائرس کے اثرات کا مشاہدہ ہوا ہے۔ اشیا کی سطح پر تین دن تک زندہ رہ سکنے کا تخمینہ ہونے والے کورونا کے اس 5 گنا زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکنے کا تعین ہوا ہے۔ امریکی امراض […]
برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات […]
چین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے گھروں میں قرنطینہ کے باعث جوڑوں کے درمیان معمول کے جھگڑے طلاق کی انتہا تک جا پہنچے ہیں جس کی وجہ سے ان دِنوں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی جائے پیدائش چین نے بہترین طبی انتظامات اور […]
چینی حکام کا کہنا ہے کہ فلو کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی حد تک مدد ملی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار شِن مِن نے دعویٰ کیا ہے کہ فلو میں استعمال ہونے والی دوا فیوی […]
دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے احسن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے مصافحہ کرنے اور ایک دوسرے سے دوری اختیار کرنے […]
کچھ روز پہلے سری لنکن نژاد برطانوی ریاضی داں اور بکنگھم سینٹر فار آسٹروبائیالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر چندرا وکرما سنگھے نے دعوی کیا تھا کہ ناول کورونا وائرس ایک شہابِ ثاقب سے زمین پر آیا ہے جو پچھلے سال اکتوبر کے دوران شمالی چین کی فضاؤں میں آگ کے ایک گولے کی طرح دکھائی دیا […]
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک انسان اپنے چہرے کو ایک گھنٹے میں اوسطاً 16 بار چھوتا ہے۔ ہم دن میں متعدد بار اپنی ناک ، آنکھوں اور منہ کو ہاتھ لگاتے ہیں اور اس عمل سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی جانب ہمارا دھیان بھی نہیں جاتا۔ دنیا بھر میں کورونا […]
وزارتِ صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی شراکت داری سے جان لیوا کورونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ این آئی ٹی بی کے سربراہ شباہت علی شاہ نے ویب پورٹل متعارف کرانے کے موقع پر کہا کہ ’این آئی ٹی بی کی ٹیم نے […]
سورج کی پہلی کرن نکلتے ہی ہر طرف چہل پہل بڑھنے لگی۔ روزانہ کے معمول کے مطابق بچوں اور اپنے میاں کا ناشتہ بنانے کے لیے رابیعہ (فرضی نام) بے حد مصروف تھی۔ اسی دوران ماتھے پر تیوری چڑھائے ان کے شوہر اجمل سر پر آکھڑے ہوئے۔ رابیعہ نے گھبرا کردیکا اور آنکھوں ہی آنکھوں […]
ملبورن، آسٹریلیا: ایک سروے کے بعد ماہرین نے دو اقسام کی ورزشوں کو دماغ کے لیے بہترین قرار دیا ہے۔ یہ بات اب سائنسی لحاظ سے ثابت ہوچکی ہے کہ ورزش کئی طرح سے دماغ کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ورزش کی باقاعدہ عادت الزائیمر سمیت کئی امراض کو ٹال بھی […]
ہم سب کو یہ بات معلوم ہے کہ نیند سے محرومی یا بہترین اور مکمل نیند نا لینے سے ہم صحت سے متعلق بے شمار مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ نیند سے محرومی انسان میں دماغی امراض ڈپریشن، بے چینی اور اضطراب جیسی صورتحال کا باعث بنتی ہے لیکن اب نیند سے محرومی سے متعلق […]
ترقی کا جنون اور وقت کی تیز رفتاری دو ایسے عوامل ہیں جنہوں نے انسان کو مادی لحاظ سے تو ہو سکتا ہے بہت نوازا ہو لیکن جسمانی و روحانی حوالے سے لا تعداد مسائل سے متعارف بھی کروایا ہے۔ فی زمانہ ہر انسان کی زبان پر ’’میرے پاس وقت نہیں ہے‘‘ کے الفاظ وقت […]
الینوائے: فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ کرنے اور پہچاننے سے شروع […]
یوکوہاما: جاپان میں اس وقت دنیا کے سب سے بڑے تفریحی روبوٹ کی تیاری پر کام ہو رہا ہے۔ اس کی اونچائی 60 فٹ یعنی 18 میٹر ہے اور یہ 24 درجے پر گھومنے کے علاوہ دھیرے دھیرے چل بھی سکے گا۔ دیوقامت روبوٹ کی بلندی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ صرف اس […]
پنسلوانیا: یہ بات شاید آپ بھی جانتے ہوں کہ اخروٹ اور اس قسم کے دیگر خشک میوہ جات میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو دماغ کو تقویت پہنچاتے ہیں، لیکن اب سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ روزانہ صرف 2 سے 3 اونس (5 سے 6) اخروٹ کھانے سے دل کو بھی افاقہ ہوتا […]
نیویارک: کم چکنائی والا دودھ بڑھاپے کی رفتار کو کم کر سکتا ہے اور ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ اس کے استعمال سے انسانی کروموسوم کے سرے پر موجود ٹیلومریز کے سکڑنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلومریز کی لمبائی کم سے کم […]
نیویارک: ایک شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بالخصوص امریکا اور یورپ کے گھروں میں عام استعمال ہونے والے کیمیکل نہ صرف بچوں کے آئی کیو (ذہانتی پیمائش) میں کمی کی وجہ بن رہے ہیں بلکہ کسی نہ کسی طرح ان کے دماغ اور اعصابی نظام کو بھی نقصان پہنچارہے ہیں۔ جرنل آف مالیکیولر اینڈروکرائنولوجی میں […]
امریکہ: کریلا کئی سوسال قبل چین سے پاکستان اور بھارت پہنچا اور اب بھی اسے بطور سبزی یا گوشت میں ملا کر کھایا جاتا ہے، کریلے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس میں سرطان کو روکنے والے طاقتور اجزا موجود ہیں۔ آیو ویدرک اور طبِ یونانی میں کریلے کو ذیابیطس سمیت کئی ادویات […]
اسمگلنگ کرنے کے نئے نئے طریقے اکثر اتھارٹیز کے ہاتھوں ناکام بنا دیے جاتے ہیں اور آج ہم آپ کو خاتون کے غیر قانونی اشیاء اسمگل کرنے کے ایسے ہی انوکھے طریقے کے بارے میں بتانے والے ہیں جسے ناکام بنا دیا گیا۔ یوگنڈا میں حکام نے ایک ایسی خاتون کو حراست میں لیا جس […]