اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے

اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے

بیجنگ: سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ چینی اکیڈمی برائے طبی سائنس نے اس بات کی کھوج کے لیے ایک طویل مطالعہ کیا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے ایک لاکھ […]

.....................................................

اس سال ایپل آئی فون کے دو سستے ماڈل پیش کیے جائیں گے

اس سال ایپل آئی فون کے دو سستے ماڈل پیش کیے جائیں گے

سان فرانسسکو: ایپل کمپنی رواں سال آئی فون کے 5 سے 6 نئے ماڈل پیش کرے گی جن میں دو انتہائی سستے فون بھی شامل ہوں گے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں سستے نئے فون کے ڈسپلے مہنگی او ایل ای ڈی کی بجائے ایل سی ڈی کے ہوں گے اور انہیں آئی فون ایس […]

.....................................................

ایک مرتبہ چارج ہونے پر پانچ روز تک چلنے والی فون بیٹری

ایک مرتبہ چارج ہونے پر پانچ روز تک چلنے والی فون بیٹری

ملبورن، آسٹریلیا: سائنس دانوں نے ایک نئی طرح کی بیٹری بنانے کے کامیاب تجربات کیے ہیں جسے ’’لیتھیئم سلفر بیٹری‘‘ کا نام دیا گیا ہے، اس سے کار اور اسمارٹ فون کی دیرپا بیٹریاں بنائی جاسکیں گی جو کم سے کم پانچ گنا زیادہ مؤثر ہوں گی۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی ماہر ماہ دوخت […]

.....................................................

بچے صحت مند کھانوں کی ویڈیو دیکھ کر کھانے کی جانب راغب ہو سکتے ہیں

بچے صحت مند کھانوں کی ویڈیو دیکھ کر کھانے کی جانب راغب ہو سکتے ہیں

ہالینڈ: کم و بیش تمام ماؤں کی یکساں شکایت ہے کہ ان کے بچے صحت مند غذا کو منہ نہیں لگاتے اور سبزیوں کی جگہ الم غلم چیزیں ہڑپ کرجاتے ہیں۔ اس مشکل کو بچوں کے کوکنگ شوز بہت حد تک حل کرسکتے ہیں۔ جرنل آف نیوٹریشن ایجوکیشن اینڈ بیہویویئر میں ایک مطالعہ شائع ہوا […]

.....................................................

ایک مرغے نے امریکی پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں

ایک مرغے نے امریکی پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں

امریکا میں مرغے کا پیچھا کرتے پولیس اہلکاروں کی دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یوں تو آپ نے پولیس اہلکاروں کو مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن امریکی پولیس آفیسرز کی مرغے کو پکڑنے کے لیے دوڑیں لگ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا […]

.....................................................

کانوں کی صفائی کیلئے درست تصور کیے جانیوالے غلط طریقے

کانوں کی صفائی کیلئے درست تصور کیے جانیوالے غلط طریقے

اکثر اوقات ہم کانوں کی صفائی کے دوران کچھ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں جن سے میل تو وقتی طور پر نکل جاتا ہے مگر پھر بعد میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ دراصل کان کا میل جراثیم اور خشکی سے کانوں کی حفاظت کرتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عام طور پر لوگ کان […]

.....................................................

صحت اور سہولت کے فیچرز کی حامل نئی ایپل واچ

صحت اور سہولت کے فیچرز کی حامل نئی ایپل واچ

ایپل کی نئی اسمارٹ واچ فائیو کو ٹیکنالوجی ماہرین نے صحت و تندرستی کا ڈجیٹل ٹریکر اور جزوی ایپل فون قرار دے دیا۔ چند ایپس انسٹال کرنے کے بعد اس میں مزید فیچرز کا اضافہ ہوجاتا ہے جس کے بعد صرف ہاتھ اٹھا کر آپ ’سری اسسٹنٹ‘ سے بات کرسکتے ہیں، تازہ اسکور معلوم کرسکتے […]

.....................................................

نارنجی کے وہ فوائد جن سے عام افراد بھی ناواقف

نارنجی کے وہ فوائد جن سے عام افراد بھی ناواقف

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی خوشبودار نارنجیاں اور کینو ہر جگہ دکھائی دے رہے ہیں۔ قدرت کے اس انمول تحفے میں بہت سے قیمتی اجزا اور شفا کے خزانے پوشیدہ ہیں۔ پہلے تازہ تحقیق سے جائزہ لیتے ہیں کہ نارنجی اور کینو کس طرح امراضِ قلب اور بلڈ پریشر کو روکتے ہیں۔ فالج، بلڈ […]

.....................................................

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کے لیے مختلف ممالک میں اپنے اپنے انداز میں جشن منایا جاتا ہے جب کہ ٹیکنالوجی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل بھی اپنے ہی انداز میں نئے سال کا استقبال کر رہا ہے۔ چونکہ دنیا بھر میں ایک روایت چلی آرہی ہے جس میں نئے سال […]

.....................................................

زیادہ چائے پینے کے مضر اثرات بھی جان لیں

زیادہ چائے پینے کے مضر اثرات بھی جان لیں

چائے کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اس کی بے شمار اقسام ہیں جن میں سبز چائے، دودھ والی چائے بے حد مقبول ہیں۔ اگرچہ چائے کے گرما گرم کپ کے بے شمار فوائد ہیں اور مختلف تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آ چکی ہے کہ سبز چائے کا استعمال انسان […]

.....................................................

فیس بک، انسٹاگرام کا بچوں تک جنسی موادکی رسائی روکنے کیلیے بڑا اقدام

فیس بک، انسٹاگرام کا بچوں تک جنسی موادکی رسائی روکنے کیلیے بڑا اقدام

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے بچوں کو جنسی مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ ٹیلی گراف کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے ایک حد مقرر کردی ہے جس کے تحت اب فیس بک اور انسٹاگرام پر […]

.....................................................

کیا آج کل کے نوجوان جسمانی طور پر سست ہو گئے ہیں؟

کیا آج کل کے نوجوان جسمانی طور پر سست ہو گئے ہیں؟

۔ایک تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آج کل کے نوجوانوں میں جسمانی ورزش کا رجحان کافی کم ہو گیا ہے، جس سے مستقبل میں ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر میں ٹین ایجرز مناسب مقدار میں جسمانی ورزش نہیں کر رہے۔ یہ انکشاف ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]

.....................................................

سبزیاں کھائیں دماغی امراض بھگائیں

سبزیاں کھائیں دماغی امراض بھگائیں

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جانوروں کے غذائی اجزا اور گوشت کی بجائے سبزیوں اور دالوں وغیرہ کا استعمال دماغی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ دماغی کمزوری اور اعصابی ٹوٹ پھوٹ کو بھی روکتی ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے پروفیسر کوہ وون پوائے اور […]

.....................................................

وہ غذائیں جن سے آپ کی زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں

وہ غذائیں جن سے آپ کی زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم روزانہ اپنی خوراک میں ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جو کہ ذائقے میں تو بھر پور ہوتی ہیں لیکن ان چیزوں کو ضرورت سے زیادہ استعمال ہمیں قبل از وقت موت کی طرف لے جاتاہے۔ صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ماہرین ہمیشہ ہر چیز کو اعتدال میں رہ […]

.....................................................

شیٹ ماسک گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث

شیٹ ماسک گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث

آج کل خواتین خوبصورتی کو نکھارنے اور چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے شیٹ ماسک کا استعمال کرتی ہیں اور اب ان شیٹ ماسک کا استعمال بہت عام ہو گیا ہے۔ شیٹ ماسک گیلے کپڑے کی طرح ہوتا ہے جو کہ عام طور پر پلاسٹک کے پیکٹ میں پیک ہوتا ہے، ہمیں لگتا ہے کہ […]

.....................................................

سبز چائے کا ضرورت سے زیادہ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے

سبز چائے کا ضرورت سے زیادہ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے

سبز چائے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ سبز چائے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس انسانی صحت کے لیے بے حد فائدے مند سمجھے جاتے ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کا بے حد استعمال کیا جائے کیونکہ اگر […]

.....................................................

کھیرے کے رس کا جلد پر استعمال کرنا کیسا ہے؟

کھیرے کے رس کا جلد پر استعمال کرنا کیسا ہے؟

کھیرا ایک ایسی سبزی ہے جسے کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھیرا جلد کو بہتر بنانے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتا ہے؟ کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔ آئیے ہم […]

.....................................................

کچی سبزیاں اور پھل کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

کچی سبزیاں اور پھل کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

عض سبزیوں اور پھلوں کو کچا کھانے سے مزید کئی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ اسے معمول بنانے سے ڈپریشن دور ہوتا ہے اور موڈ بہتر ہوتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق، دوستوں میں وقت گزارنے، ورزش اور چہل قدمی کرنے سے بھی ذہنی تناؤ دور ہوتا ہے […]

.....................................................

خلا میں چہل قدمی کرنے والا پہلا انسان چل بسا

خلا میں چہل قدمی کرنے والا پہلا انسان چل بسا

خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے انسان روسی خلا باز الیگزے لیونوف 85 سال کی عمر میں چل بسے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلا باز الیگزے لیونوف کا انتقال طویل علالت کے بعد ماسکو کے ایک اسپتال میں ہوا۔ الیگزے لیونوف کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ […]

.....................................................

طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد

طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں ہوتا ہے جو غذائی اقدار کے ساتھ ساتھ معالجاتی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے، یہ صالح خون پیدا کرتا اور مصفی خون بھی ہے۔ ارشادِ ربّانی ہے:اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور […]

.....................................................

انسٹا گرام کا انقلابی نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام کا انقلابی نیا فیچر متعارف

دنیا بھر میں سوشل میڈیا تیزی سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا رہا ہے، جہاں پر بہت سارے لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک شادیاں کرنے کے لیے بھی چلے جاتے ہیں اس دوران سوشل میڈیا پر بد زبانی اور بد کلامی بہت عام سی بات ہے، جس پر صارفین کو بہت مشکلات کا سامنا […]

.....................................................

آڑو کے طبی فوائد

آڑو کے طبی فوائد

آڑو کو عربی میں خوخ، فارسی میں شفتالو، سندھی میں شفتالو اور انگریزی میں Peach کہا جاتا ہے۔ آڑو کی دو اقسام ہوتی ہیں۔ ایک چپٹا اور دوسرا لمبا گول مخروطی شکل کا۔ اس کا رنگ سبز قدرے سرخی مائل ہوتا ہے جبکہ اس کا ذائقہ شیریں اور مزاج سرد اور تر دوسرے درجے میں […]

.....................................................

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں […]

.....................................................

خراٹوں کے خاتمے کیلئے ڈیوائس تیار

خراٹوں کے خاتمے کیلئے ڈیوائس تیار

دنیا بھر میں متعدد ایسے لوگ ہیں جو رات میں سوتے ہوئے خراٹوں کے باعث دوسروں کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں اور نیند خراب کرتے ہیں، یہ بیماری دنیاکے ہر ملک میں ہے جس کا سد باب کرنے کے لیے بہت ساری کوششیں کی گئی تاہم اب ایک خبر نے اس بیماری کے مسئلے […]

.....................................................