باورچی خانے میں آویزاں عام پینٹنگ 66 لاکھ ڈالر میں فروخت

باورچی خانے میں آویزاں عام پینٹنگ 66 لاکھ ڈالر میں فروخت

پیرس: فرانس میں ایک گھر کے باورچی خانے میں موجود ایک عام پینٹنگ تیرہویں صدی میں یورپی نشاۃ الثانیہ کے دور میں بنائی گئی تھی اور اس کی قیمت 66 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ پینٹنگ ایک بوڑھی خاتون کے باورچی خانے میں ٹنگی تھی اور بوڑھی خاتون اسے مذہبی پینٹنگ سمجھتی رہی […]

.....................................................

فیس بک کا دماغ پڑھنے والا ’بینڈ‘ تیار کرنے کا اعلان

فیس بک کا دماغ پڑھنے والا ’بینڈ‘ تیار کرنے کا اعلان

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے یہ جاننے کے لیے فیس بک ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ فیس بُک کے وائس پریزیڈنٹ ’اینڈریو بوس ورتھ‘ نے پیر کو اعلان کیا کہ ’سی ٹی آر ایل لیب‘ کے تعاون سے کمپنی ایک ایسا بینڈ بنانے جا رہی ہے جسے ہاتھ پر […]

.....................................................

آگ کے مساج سے ہر درد کا علاج

آگ کے مساج سے ہر درد کا علاج

دنیا بھر میں مساج کے عجیب و غریب رجحانات پروان چڑھ رہے ہیں اور اب مصر میں آگ کا مساج تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اس ضمن میں ایک بڑا مساج سینٹر غربیا میں دریائے نیل کے کنارے مصری ماہر عبدالرحیم سعید نے کھولا ہے۔ ان کے مطابق آگ سے درد دور کرنے والا […]

.....................................................

پاکستان میں ہر تیسرا فرد ذہنی امراض کا شکار، وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں ہر تیسرا فرد ذہنی امراض کا شکار، وجہ کیا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر تیسرا فرد مختلف ذہنی امراض کا شکار ہے جس کے علاج اور تدارک کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان سائیکاٹرسٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام 23 ویں قومی سائیکاٹرسٹ کانفرنس سوات میں منعقد کی گئی جس میں ملک بھر سے ماہر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ ماہر […]

.....................................................

گنج پن دور کرنے والی انوکھی بجلی بھری ٹوپی

گنج پن دور کرنے والی انوکھی بجلی بھری ٹوپی

وسکانسن: بالوں سے محروم افراد کے لیے ایک خوش خبری ہے کہ ایک ایسی بیس بال کیپ جیسی ٹوپی بنائی گئی ہے جو بجلی کے ہلکے جھماکوں سے بالوں سے محروم کھال میں دوبارہ بال اگا سکتی ہے اور چوہوں پر اس کے ابتدائی تجربات کامیاب رہے ہیں۔ اس وقت گنج پن کے عارضی علاج […]

.....................................................

جاپان میں 22 سال پرانی کافی کا ایک کپ، قیمت 900 ڈالر

جاپان میں 22 سال پرانی کافی کا ایک کپ، قیمت 900 ڈالر

جاپان میں کافی کی ایک چھوٹی سی دکان ہے جس کا نام ’دی میونچ‘ ہے۔ یہ دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں آپ 22 سال پہلے بنائی گئی کافی استعمال کرسکتے ہیں لیکن ایک کپ کی قیمت بھی یاد رہے کہ 914 ڈالر ہے یعنی ایک لاکھ 45 ہزار روپے ہے۔ اس کافی کی کہانی […]

.....................................................

سیارہ زحل کی نئی مسحور کن تصویر وائرل

سیارہ زحل کی نئی مسحور کن تصویر وائرل

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہبل خلائی دوربین نے خوبصورت سیارہ زحل (سیٹرن) کی تصویر لی ہے جسے کسی آرٹ گیلری میں لگانے والا فن پارہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس تصویر میں زحل کی خوبصورتی اور اس سے حلقے بہت واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔ تصویر دیکھ کر اس پر گمان ہوتا ہے کہ سیارہ گہری […]

.....................................................

حاملہ خواتین کیلئے پیراسیٹامول کا استعمال کتنا خطرناک؟

حاملہ خواتین کیلئے پیراسیٹامول کا استعمال کتنا خطرناک؟

دوران حمل درد کی صورت میں پیراسیٹامول کا استعمال سب سے زیادہ محفوظ تصور کیا جاتا تھا لیکن برسٹل یونیورسٹی کی تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دوران حمل پیراسیٹامول کے استعمال سے نومولود میں اے ڈی ایچ ڈی کاخطرہ یعنی بیہیوریل نقائص کاخدشہ ہوتا ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ریسرچرز کی […]

.....................................................

طاقتور دواؤں جیسی تاثیر رکھنے والی عام غذائیں

طاقتور دواؤں جیسی تاثیر رکھنے والی عام غذائیں

ہارورڈ: بلیو بیری سے لے کر شاخ گوبھی تک کئی طرح کے پھل امراض کو روکتے ہیں اور جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسداں اور غذائی ماہر پروفیسر ولیم لائی نے اپنی نئی کتاب میں ایسی غذاؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے کیا ہے جو طاقتور دواؤں کے […]

.....................................................

برطانیہ: خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

برطانیہ: خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ سے وہاں لگایا گیا تھا جو کہ جمعرات سے شروع ہونا تھی۔ بلنھایم پیلس […]

.....................................................

ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نجات ممکن ہے، لیکن کیسے؟

ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نجات ممکن ہے، لیکن کیسے؟

سکول کے بچوں سے لے کر ضعیف العمر افراد تک تقریباً ہر شخص پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بغور مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بچے کو بچپن ہی سے دھیان کے ساتھ اس کی چاہت کے مطابق ماحول مل جائے تو وہ احساسِ کمتری کا شکار ہونے سے بچ جاتا ہے۔ احساسِ […]

.....................................................

آئی فون الیون: قیمت میں کمی، فیچرز میں اضافہ

آئی فون الیون: قیمت میں کمی، فیچرز میں اضافہ

ایپل نے اپنے نئے آئی فون کے ماڈلز کی نہ صرف قیمت کم کر دی ہے بلکہ نئے آئی فون خریدنے والے صارفین کو ایک سال کے لیے مفت ویڈیو اسٹریمنگ اور گیمز کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ معروف امریکی کمپنی ایپل کے تیار کردہ آئی فون دنیا بھر میں مقبول […]

.....................................................

مرغے نے ٹھونگیں مار مار کر خاتون کو قتل کر دیا

مرغے نے ٹھونگیں مار مار کر خاتون کو قتل کر دیا

گزشتہ دنوں جنوبی آسٹریلیا میں ایک مشتعل مرغے نے 76 سالہ خاتون کی ٹانگوں میں اتنی ٹھونگیں ماریں کہ وہ لہولہان ہو گئیں اور بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، یہ عمر رسیدہ خاتون جنوبی آسٹریلیا کے ایک قصبے کی رہائشی تھیں اور انہوں نے […]

.....................................................

گوشت نہیں کھائیں گے تو… کند ذہن ہو جائیں گے!

گوشت نہیں کھائیں گے تو… کند ذہن ہو جائیں گے!

آئے دن ہم یہ سنتے رہتے ہیں کہ گوشت نہیں کھانا چاہیے اور صرف سبزیوں، دالوں اور پھلوں پر ہی گزارا کرنا چاہیے۔ یہ سوچ دنیا بھر میں ایک تحریک کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صرف ’’سبزیجاتی غذا‘‘ (ویجی ٹیریئن) پر انحصار کرنے […]

.....................................................

بھارت : 73 سالہ خاتوں کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش، شوہر اسپتال پہنچ گیا

بھارت : 73 سالہ خاتوں کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش، شوہر اسپتال پہنچ گیا

بھارت میں 73 سالہ خاتون کے ہاں کے جڑواں بچیوں کی ولادت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے رہائشی 82 سالہ سیتاراما راجا راؤ اور 73 سالہ منگایاما یاراماتی کے ہاں 5 ستمبر کو شادی کے 57 سال بعد آئی وی ایف طریقہ علاج کے تحت جڑواں بچیوں کی […]

.....................................................

صرف آلو کے چپس کھانے والا نوجوان بینائی سے محروم

صرف آلو کے چپس کھانے والا نوجوان بینائی سے محروم

برطانیہ کے شہر برسٹول میں 17 سالہ نوجوان صرف فرینچ فرائز اور آلو کے چپس کھانے کے باعث حیرت انگیز طور پر بینائی سے محروم ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان اپنی خوراک کے معاملے میں انتہائی لاپرواہ تھا اور کئی سالوں سے سبزی اور گوشت کے بجائے صرف آلو کے چپس، […]

.....................................................

سوڈا ڈرنک پینے والوں کو ناگہانی موت کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، رپورٹ

سوڈا ڈرنک پینے والوں کو ناگہانی موت کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، رپورٹ

پیرس: دس یورپی ممالک میں 451,000 افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کےلیے ناگہانی موت کا خطرہ، کبھی کبھار کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اعدادوشمار کی بات کریں […]

.....................................................

بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس حیرت انگیز ٹانک

بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس حیرت انگیز ٹانک

امریکہ میں ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق میں بتایا کہ ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی دماغی صحت کیلئے انار کا جوس غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے۔ ماہرین نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ حمل کے تیسرے اور آخری تین ماہ کے دوران روزانہ انار کا ایک گلاس ضرور پئیں۔ مرکز […]

.....................................................

بارش میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف پہننے والی خاتون کی تصویر وائرل

بارش میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف پہننے والی خاتون کی تصویر وائرل

ملائیشیا کی خاتون نے بارش کے موسم میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف بنالیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بارش کے موسم میں جلدی جلدی میں پلاسٹک کی تھیلی کو مہارت سے اسکارف بنالیا جس پر ان کے دوستوں نے خاتون کی تصویر […]

.....................................................
.....................................................

وزن کم کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ

وزن کم کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ

اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ وزن کم کرنے سے پہلے آپ کے […]

.....................................................

بچے کی ٹیچر سے انسیت پر ماں نے ٹیچر کو ہی قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

بچے کی ٹیچر سے انسیت پر ماں نے ٹیچر کو ہی قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مانچسٹر کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ بچے اور ٹیچر کی محبت اس کی فیملی میں دراڑ ڈال رہی ہے جس بناء پر […]

.....................................................

صرف 4 گھنٹے نیند کے باوجود تندرست زندگی گزارنے والوں میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف

صرف 4 گھنٹے نیند کے باوجود تندرست زندگی گزارنے والوں میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف

طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ تندرست زندگی کیلئے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند انتہائی ضروری ہے تاہم حیران کن طور پر بعض افراد صرف چار گھنٹے سو کر دیگر افراد کی طرح بھرپور زندگی گزارتے ہیں جسے ماہرین مخصوص جینیاتی بناوٹ کہتے ہیں۔ تجربے کیلئے ماہرین نے چوہوں کے اسی جین میں ضرورت کے […]

.....................................................

بچوں کے لیے خالص پھلوں کے جوس کےمزید فوائد دریافت

بچوں کے لیے خالص پھلوں کے جوس کےمزید فوائد دریافت

لندن: ایک نئی سائنسی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں کو پھلوں کا تازہ رس پینے کو دیا جائے تو اس سے بہت فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امریکی کالج آف نیوٹریشن کےجرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق بچوں کےایک ماہر رابرٹ ڈی مرے نے بچوں میں 100 فیصد خالص جوس کے اثرات […]

.....................................................