بحراوقیانوس میں غرق ٹائی ٹینک کی تازہ ترین ویڈیو جاری

بحراوقیانوس میں غرق ٹائی ٹینک کی تازہ ترین ویڈیو جاری

امریکی ماہرین کی غوطہ خور ٹیم نے 14 سال میں پہلی بار بحر اوقیانوس کی گہرائی میں اتر کر جدید کیمروں کی مدد سے بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کر دی۔ ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام 13 […]

.....................................................

کیا قبض کینسر کا سبب بن سکتی ہے؟

کیا قبض کینسر کا سبب بن سکتی ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی […]

.....................................................

بلیک ہول اور نیوٹران ستارے کا پہلا نایاب نظارہ

بلیک ہول اور نیوٹران ستارے کا پہلا نایاب نظارہ

اٹلی: لائگو خلائی رصدگاہ نے اپنے مشن کی تکمیل میں آخری اور اہم ترین ہدف بھی حاصل کر لیا ہے۔ اس نے ایک بلیک ہول اور نیوٹرون ستارے کے تصادم کا ثقلی ثبوت سائنسدانوں کو فراہم کیا ہے اور ماہرین ایک عرصے سے اس کے منتظر تھے۔ اس کا ثبوت 14 اگست کو موصول ہوا […]

.....................................................

ہزاروں لاشوں کی گتھی مزید الجھ گئی

ہزاروں لاشوں کی گتھی مزید الجھ گئی

ہمالیہ کی دوسری جانب بھارت میں موجود منجمد جھیل ’’روپ کُنڈ‘‘ میں ہزاروں لاشوں کی موجودگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ سابقہ خیال کے برعکس اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مقامی افراد کے ساتھ دیگر اقوام کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ماہرین نے یہ بات انہوں نے لاشوں کے ڈی […]

.....................................................

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری

تپِ دق یا ٹی بی کی کچھ اقسام ایسی بھی ہیں جو کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں کیونکہ ٹی بی کا جراثیم دھیرے دھیرے تمام ادویہ کو بے اثر بنا دیتا ہے اور آخرکار مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے لیکن اب امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اسی […]

.....................................................

پولیس کو کروڑوں روپے کے ’پنیر چور‘ کی تلاش

پولیس کو کروڑوں روپے کے ’پنیر چور‘ کی تلاش

اونٹاریو: کینیڈا میں میں پولیس کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو کروڑوں روپے کا قیمتی پنیر لے اڑا ہے اور اس نے ٹرک بھر کر پنیر کسی نامعلوم جگہ پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اونٹاریو میں پنیر بنانےوالی کمپنی کے دفتر میں ایک شخص صبح سویرے پہنچا اور اس نے مکمل کاغذات […]

.....................................................

جرمن بچے سال بھر کی چینی سات ماہ میں کھا گئے: ماہرین پریشان

جرمن بچے سال بھر کی چینی سات ماہ میں کھا گئے: ماہرین پریشان

جرمن بچے اتنا میٹھا کھاتے ہیں کہ وہ سال رواں کے دوران اوسط فی کس استعمال کے لیے تجویز کردہ چینی سات ماہ میں ہی کھا گئے۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ کاروباری کمپنیوں کی طرف سے شکر سے بھرپور اشیائے خوراک کی مارکیٹنگ ہے۔ عالمی سطح پر ایک دن ‘ورلڈ اوورشوٹ ڈے‘ بھی […]

.....................................................

پرامید رہنے والے لوگ سکون کی نیند سوتے ہیں، تحقیق

پرامید رہنے والے لوگ سکون کی نیند سوتے ہیں، تحقیق

الینوئے: طبی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ اپنے مزاج میں پرامید ہوتے ہیں اور مایوس نہیں ہوتے، وہ عام طور پر سکون کی نیند سوتے ہیں اور جب سو کر اٹھتے ہیں تو صحیح معنوں میں تازہ دم بھی ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف الینوئے، اربانا شیمپین […]

.....................................................

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ شب رواں برس کا دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا جو پانچ گھنٹے 34 منٹ تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس دوسرے چاند گرہن کا آغاز 16 جولائی رات 11 بج کر 44 منٹ پر ہوا جو آج صبح 5 بجکر 18 […]

.....................................................

پھلوں کے بادشاہ آم کے ان سنے فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے ان سنے فوائد

صد شکر کہ دنیا کے بہترین آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی قدیم ہے لیکن یہ اپنے ذائقے اور رنگت کے ساتھ ساتھ کئی غذائی خزانوں سے بھرپور ہے۔ ایک نظر اس کی غذائیت […]

.....................................................

صاف ستھری مچھلی کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

صاف ستھری مچھلی کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

مچھلی کھانے کے بہت سے فوائد مسلمہ ہیں اور اب سویڈن کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ صاف ستھرے پانی سے پکڑی گئی اور غیرآلودہ مچھلی کھائیں تو جہاں اس کے بہت سے فوائد حاصل ہوں گے وہیں اس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بھی کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ تحقیق سویڈن […]

.....................................................

انار میں موجود جوان رکھنے والے مرکب کی انسانوں پر کامیاب آزمائش

انار میں موجود جوان رکھنے والے مرکب کی انسانوں پر کامیاب آزمائش

انار کے اہم اجزا دل کو توانا رکھتے ہیں اور اس میں موجود قیمتی اینٹی آکسیڈنٹس کئی اقسام کے کینسر کو روکتے ہیں۔ اب لذیذ اور ہردلعزیز پھل انار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں ایک خاص مرکب بڑھاپے کو روکنے اور تادیر جوان رہنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یورولائتھن […]

.....................................................

مصنوعی لمبی پلکوں کے مضر اثرات

مصنوعی لمبی پلکوں کے مضر اثرات

خواتین کی لمبی اور گھنی پلکوں کو پُرکشش اور خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب یہی پُرکشش اور لمبی پلکیں انتہائی نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔ کاسمیٹکس کی صنعت میں مصنوعی پلکوں کے استعمال میں روز بروز اضافہ […]

.....................................................

خوبصورت نظر آنے کیلئے ٹیکنالوجی بھی مددگار

خوبصورت نظر آنے کیلئے ٹیکنالوجی بھی مددگار

ٹیکنالوجی کا سہارا اب ہر میدان میں لیا جا رہا تو بیوٹی انڈسٹری کیسے پیچھے رہ سکتی تھی۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لے کر آگمینٹید ریئلٹی تک سب کا استعمال بیوٹی انڈسٹری میں مسابقت برقرار رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ کے کسی کام بھی آتے ہیں یا صرف مارکیٹنگ […]

.....................................................

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیات کے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔ ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز […]

.....................................................

دماغ انسان کو پیاس کا احساس دلاتا ہے:ماہرین

دماغ انسان کو پیاس کا احساس دلاتا ہے:ماہرین

گرمیاں شروع ہوتے ہی اکثر اوقات ہم زیادہ پینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم اب خوب پانی پینا چاہیے یا ہر روز آٹھ گلاس پانی صحت کیلئے موزوں ہے اس پر ماہرین نے مختلف دلائل دیئے ہیں۔ انیسویں صدی کے آغاز تک زیادہ پانی پینا بری بات سمجھا جاتا تھا کیونکہ امیر لوگ زیادہ پانی […]

.....................................................

وہ غذائیں جو قبل از وقت موت کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

وہ غذائیں جو قبل از وقت موت کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

محققین نے انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ خوراک میں کچھ ایسی غذائیں کھائی جاتی ہیں جن کے باعث سالانہ ایک کروڑ 10 لاکھ افراد وقت سے پہلے موت کا شکار بن جاتے ہیں۔ سائنسی جریدے ’لینسٹ‘ میں شائع ہونے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روز مرہ خوراک میں شامل […]

.....................................................

وٹامن سی وینٹی لیٹر سے جلد چھٹکارا دلائے

وٹامن سی وینٹی لیٹر سے جلد چھٹکارا دلائے

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ٹھہرنے والے مریضوں کی جلد بحالی اور ان کو وہاں سے باہر نکالنے میں وٹامن سی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ نارنجی، کینو، لیموں اور دیگر کھٹے رسدار پھلوں میں پایا جانے والا وٹامن سی بعض مریضوں کو آئی سی یو سے باہر نکالنے […]

.....................................................

الزائمر کے مرض کی تشخیص مونگ پھلی کے مکھن سے؟

الزائمر کے مرض کی تشخیص مونگ پھلی کے مکھن سے؟

کئی برسوں سے ایسی رپورٹیں ملتی رہی ہیں کہ مونگ پھلی کے مکھن یا ’پی نٹ بٹر‘ سے الزائمر کی بیماری کی تشخیص ممکن ہے۔ مگر یہ عمل اتنا سادہ بھی نہیں ہے۔ اس تشخیصی عمل کے دوران مریض کو مونگ پھلی کا مکھن سونگھایا جاتا ہے۔ الزائمر بڑھاپے کے باعث پیدا ہونے والا ایک […]

.....................................................

سبز چائے، موٹاپا بھی بھگائے

سبز چائے، موٹاپا بھی بھگائے

کولمبس، اوہایو: سبز چائے کے مفید اثرات سے ایک دنیا واقف ہے اور اب اس میں موٹاپا کم کرنے کی ایک اور خاصیت کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ اس کی وجہ اب یہ بتائی جا رہی ہے کہ ہماری آنتوں اور معدے کے نظام میں سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں مختلف اقسام کے بیکٹیریا (جراثیم) پائے […]

.....................................................

نہار منہ نیم گرم پانی، صحت کا ضامن

نہار منہ نیم گرم پانی، صحت کا ضامن

صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے۔ سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ یا نہار منہ گرم پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس عمل کو روز مرہ کی زندگی میں عادت بنا لینا، متعدد خطرناک بیماریوں سے بچا میں […]

.....................................................

فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، تحقیق

فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، تحقیق

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ درمیانی عمر کے افراد میں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے اور اس کا حد سے زائد استعمال کسی بھی طرح درست نہیں۔ قبل ازیں کئی تحقیقات اور مطالعات سے ثابت ہو چکا ہے کہ اندھا دھند فاسٹ فوڈ کھانے سے کئی […]

.....................................................

واٹس ایپ: پیغامات کی فارورڈنگ محدود کر دی گئی

واٹس ایپ: پیغامات کی فارورڈنگ محدود کر دی گئی

واٹس ایپ کے صارفین اب کوئی بھی پیغام حد سے حد پانچ افراد کو فارورڈ کر سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں فیک نیوز کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے مزید جامع اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ فیس بک کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ […]

.....................................................

معدے کی کئی تکلیف دہ بیماریوں کا شافی علاج انار

معدے کی کئی تکلیف دہ بیماریوں کا شافی علاج انار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد معدے کی جلن کی ایک کیفیت ’ انفلیمیٹری بوویل ڈیزیز (آئی بی ڈی) کے شکار ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق انار کا خوش ذائقہ پھل اس کا مؤثر علاج ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کی سادہ سی وجہ یہ ہے کہ انار میں موجود کئی اقسام کے خاص […]

.....................................................