محققین کا کہنا ہے کہ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے پھلیاں اور دالیں زیادہ کھائیں جب کہ سرخ گوشت کھانے سے پرہیز کریں۔ بالغ افراد کو یومیہ صرف 14 گرام تک گوشت کھانا چاہیے۔ گوشت کے مسلسل استعمال سے آپ کی صحت کا توازن خراب ہوسکتا ہے۔ گوشت کے مقابلے میں سبزی کھانے والے […]
جرمنی میں بحالی صحت کے لیے روزے کے بارے میں ایک اہم تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ روزہ رکھنا انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ بحالی صحت کے لیے روزہ موٹاپے سمیت کئی دائمی امراض کے علاج میں معاون ہوتا ہے۔ اس روزے سے مراد یہ ہے کہ انسان صحت کی […]
جہاں والدین بچوں کو اسکول بھیج کر ان کی نگرانی کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں وہیں اساتذہ بھی اسکول میں اور چھٹی ہونے کے بعد ان کی نگرانی کے لیے فکر مند رہتے ہیں تاہم دونوں کی مشکل ’اسمارٹ یونیفارم‘ سے حل ہوگئی ہے۔ جی ہاں چین میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ’اسمارٹ […]
سان فرانسسكو: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے۔ سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیوررسٹی میں […]
قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کر دیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔ کھیرے کا شمار بھی غذائیت سے […]
ماہرینِ غذائیت کا خیال ہے کہ بعض غذائیں کولیسٹرول گھٹانے میں مددگار ہوتی ہیں اور ان کا باقاعدہ استعمال دل اور جسم کی صحت کا ضامن ہوسکتا ہے۔ ذیل میں دی گئی غذائیں سائنسی لحاظ سے صحتمند اور مضر یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول گھٹانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اخروٹ اور دیگر […]
موسمِ سرما میں نارنجیاں ہر جگہ عام ملتی ہیں اور لوگ اس پھل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اس لذیذ پھل کے دو اہم فوائد سامنے آئے ہیں جو اس کی اہمیت مزید بڑھاتے ہیں۔ اول وہ افراد جن کے ہاتھ پاؤں سن رہتے ہیں وہ ایک ماہ تک نارنجی کا رس پئیں تو اس […]
انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے کہا […]
ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ پروفیسر ہانس نورڈال کے مطابق منفی سوچ کو وقت کا زیاں جان کر، حال پر توجہ دیتے ہوئے اور سوچ کو منتشر ہونے سے بچا کر آپ پریشان کن خیالات کو ذہن سے جھٹک سکتے ہیں […]
اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے والی مشہور کمپنی ایپل نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی 13 انچ میک بک پرو (بغیر ٹچ بار کے) اور آئی فون ایکس میں کچھ ہارڈویئر مسائل ہیں، سب سے پہلے بلومبرگ ویب سائٹ نے اس پر ایک مضمون شائع کیا تھا جس کے ردِعمل میں کمپنی کا اعتراف […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان نسل تیزی سے انرجی ڈرنکس کی جانب راغب ہورہی ہے اور تیزی کے ساتھ اس کے خطرناک نتائج مرتب ہو رہے ہیں۔ جہاں انرجی ڈرنکس نوجوانوں کو ذیابیطس کا مریض بنارہے ہیں وہاں اب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ صرف ایک انرجی ڈرنک بھی دل کی شریانوں کو […]
آج کل بازار سرخ اور گلابی اناروں سے بھرے ہوئے ہیں جو اپنی رنگت اور ذائقے کی وجہ سے ہمیں اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔ اس اہم سوغات میں غذائی اجزا اور کئی امراض سے شفا بھری ہوئی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق سے دیکھیں تو انار ان گنت غذائی اجزا اور ایک سو سے […]
ایک جدید طبی تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر نیند کی کمی جسم اور دماغ کے لیے بڑے مسائل کا سبب بن سکتی ہے اور آخر کار اس کا نتیجہ انسان کی وفات کی صورت میں بھی سامنے آ سکتا ہے۔ انگریزی ویب سائٹ Business Insider کی جانب سے جاری […]
خشک میوہ جات میں اخروٹ کو بے پناہ اہمیت کا حامل پھل سمجھاتا ہے۔ یہ پھل دنیا کے کئی خطوں میں بہ کثرت کاشت کیا جاتا ہے۔ بحیرہ روم کے اطراف کے ممالک اور وسطی ایشیائی ممالک میں اخروٹ کی کاشت سب سے زیادہ ہے۔ انسانی دل، دماغ، ہڈیوں، چہرے کی رنگت، بالوں کے لیے […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد گٹھیا اور جوڑوں کے شدید درد کے عارضے میں مبتلا ہیں جن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس ضمن میں ورزش، فزیو تھراپی، ادویہ اور غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرینِ غذائیات نے اس ضمن میں ایسی عام غذاؤں کی ایک فہرست بنائی ہے […]
روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر بھگائیں کے زبردست قول میں ایک اور شے کا اضافہ ہو سکتا ہے کہ اب سیب کھائیں اور بڑھاپا بھی بھگائیں۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف منی سوٹا نے ماضی میں شائع ہونے والی بعض رپورٹس پر دوبارہ غور کیا ہے۔ ان تحقیقات کے مطابق سیب، اسٹرا بیری اور […]
دیسی گھی باورچی خانے میں موجود ایسی فائدے مند چیز ہے جسے آج کل کی خواتین نے مکمل طور پر نظر انداز کیا ہوا ہے۔ تاہم کچن کی اس سب سے زیادہ نظرانداز کی جانے والی چیز کے بہت سے فائدے ہیں جن کے بارے میں اگر خواتین جان لیں تو وہ کبھی اسے نظر […]
نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا ہے۔ جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 50 سے 60 سال کے افراد […]
آج کل تقریباً ہر ماہ میک اپ میں شامل مضر اجزا اور کیمیکلز کے بارے میں نئی پریشان کن خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، اب خبر یہ آئی ہے کہ لاتعداد بیوٹی پراڈکٹس، میک اپ اور دیگر حسن آور اجزا میں شامل خوف ناک کیمیکلز خواتین کے جسم میں ہارمون کا حساس توازن بگاڑتے ہیں […]
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے اس کائنات کو رنگین ہی نہیں بلکہ معطر بھی رکھتے ہیں اور کیسے ممکن ہے کہ […]
امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بادام ذہنی صلاحیت میں اضافے کے ساتھ کئی جسمانی بیماریوں کے خاتمے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی تحقیق کے مطابق بادام میں بھرپور غذائیت پائی جاتی ہے۔ اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو جسم کو صحت مند […]
کم و بیش تمام ماہرینِ قلب زیتون کے تیل کو بہترین قرار دیتے ہیں اس کی کئی وجوہ میں اب ایک مزید اہم وجہ دریافت ہوئی ہے اور وہ ایک پروٹین ہے جسے ’دافع فالج‘ اور قلب دوست قرار دیا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی سائنسی ہفت روزہ نیچر کمیونی کیشن میں شائع ہونے والی […]
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کے ذہنی اور اعصابی دباؤ میں کمی واقع ہو سکتی ہے اور صحت بہتر ہوتی ہے؟ جانیے کہ سائنسدانوں نے کن دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے یہ نتائج اخذ کیے ہیں۔ دوسروں کو اُن کی مشکل میں مدد فراہم کرنے سے ہمارے دماغ میں […]
سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدہ سائنسی تحقیق کے بعد پستے کے یہ دس فوائد سامنے آئے ہیں جنہیں کسی بھی طرح نظر […]