سائنس دان یہ راز جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ اعصابی نظام یکساں ہونے اور دماغ کی ایک جیسی ساخت رکھنے والے انسانوں میں سے کچھ کا حافظہ تیز اور کچھ کی یادداشت کمزور کیوں ہوتی ہے۔ انسان حیرت انگیز تخلیق ہے اس کا جسم ایک جیسے نظاموں سے مل کر تشکیل پاتا ہے لیکن […]
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صحتِ عامہ کی پروفیسر کیرن مچل نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ناریل کا تیل صحت بخش نہیں بلکہ ایک زہر ہے۔ یوٹیوب پر شیئر کرائے گئے ایک ویڈیو لیکچر میں پروفیسر کیرن مچل نے خبردار کیا ہے کہ ناریل کا تیل مفید نہیں بلکہ کسی […]
عید پر گوشت ضرور کھائیں لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ گوشت کا زیادہ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دل کے امراض میں مبتلا مریض قربانی کا گوشت زیادہ کھانے سے گریز کریں۔ قربانی کے گوشت کو پکانے کیلئے ادرک، لہسن اور گوشت […]
امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تحقیقی مجلے ’امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے عادی والدین اپنے بچوں کی ہلاکت […]
آج کی مصروف زندگی میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے۔ ہر تیسرا شخص ڈپریشن یا ذہنی تناؤ کا شکار ہوتا ہے۔ کام کی زیادتی اور زندگی کی مختلف الجھنیں ہمارے دماغ کو تناؤ کا شکار کر دیتی ہیں اور ہم زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو محسوس کرنے سے بھی محروم ہوجاتے ہیں۔ […]
واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کے طور […]
بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے لیے دواؤں کا سہارا لینا پڑتا ہے تاہم کچھ غذائیں بھی یہ کام سر انجام دیتی ہیں۔ انہی میں سے ایک امرود بھی ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے نہایت […]
طبی جریدے دی ”لانسیٹ سائیکاٹری” میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش ذہنی صحت بہتر کرنے کیساتھ ساتھ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ہے مگر اس کا دورانیہ اس حوالے سے اہمیت رکھتا ہے۔ اس حوالے سے ہفتے میں تین سے 5 بار 45 منٹ کی ورزش بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے […]
سائنس دانوں نے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی کو آنکھوں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال ایک برطانوی خاتون کی خبر بہت مشہور ہوئی تھی جو مسلسل کئی راتوں کو دیر تک اسمارٹ فون کی اسکرین پر نظریں جمائے رہیں جس کے بعد وہ ایک […]
دنیا بھر میں بعض کچن رائی کے خام بیجوں کے استعمال کے سبب جانے جاتے ہیں۔ ان میں نامور ترین ایک بھارتی کچن ہے جو اپنے کئی مشہور پکوانوں میں رائی کے بیجوں پر انحصار کرتا ہے۔ رائی کے بیج صحت کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں۔ ان میں(glucosinolate) پایا جاتا ہے جو رائی کو […]
غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے۔ لیکن ماہرین کا پرزور اصرار ہے کہ قدرت کے کارخانے میں بعض پھلوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اب اس کی سائنسی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ تو کیوں نہ […]
ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے آگے ہیچ ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش کئی طرح سے دماغ و ذہن کےلیے انتہائی مفید ثابت ہوتی […]
ایک تحقیق کے مطابق ادرک اور اس سے بنی چائے کے بے شمار فائدوں میں سے ایک اہم فائدہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سانس اور منہ کی بدبو دور کرنے میں انتہائی لاجواب ہے۔ ادرک میں پایا جانے والا ایک کیمیکل جنجرول ہے جو ادرک کو ترش ذائقہ دیتا […]
حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ پر ایسی کئی ویب سائٹیں پائی جاتی ہیں جو دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور سیاست دانوں کی خوبصورتی کا مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ پر ایسی کئی ویب سائٹیں پائی جاتی ہیں جو دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور سیاست دانوں کی خوبصورتی […]
پوری دنیا میں عام دستیاب لہسن صحت کے خزانوں سے مالا مال ہے۔ غذائی و طبی ماہرین کے مطابق اس میں اینٹی آکسیڈنٹس، انقلابی مرکب ایلیسن، ڈائلِل ڈائی سلفائیڈ اور دیگر اہم اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس میں پائے جانے والے سلفر مرکبات غذا کے ساتھ ہضم ہوکر جسم پر اپنے اہم اثرات مرتب کرتے […]
ایک برطانوی ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنکھے کے سامنے سونے سے صحت پر گہرے منفی اثرارت مرتب ہوسکتے ہیں۔ برطانوی ماہر صحت مارک ریڈیک کا کہنا ہے کہ اگرچہ موسم گرما میں لوگ گرمی کی وجہ سے پنکھے کے سامنے نیند کرنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں مگر چالو حالت میں پنکھا […]
پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔ آم میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس، پولی فینولز اور فائبر (ریشے) پائے جاتے ہیں۔ اس کے کئی […]
گرمی اور تربوز کے سیزن کی آمد آمد ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز گرمی کے ساتھ ساتھ جسم میں پانی کی نمکیات کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ عالمی جریدے ہیلتھ لائن میں شائع مضمون کے مطابق تربوز گرمی کے ساتھ ساتھ جسم میں پانی کی نمکیات کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ تربوز […]
اگر آپ دو کھانوں کے درمیان کے وقفے میں مختلف سنیکس اور غیر صحت مند اشیا سے اپنا دل بہلاتے ہیں تو انہیں چھوڑ کر پھل کھانا شروع کر دیں کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں کا استعمال دماغ کی نشوونما میں اضافہ کر سکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی میں کی جانیوالی اس تحقیق کے […]
قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان کےلیے بے حد فائدہ مند […]
عالمی ادارہ صحت نے جنون کی حد تک ویڈیو گیم کھیلنے کو 11 بڑی دماغی بیماریوں میں سے ایک قرار دے دیا اور کہا ہے کہ زیادہ ویڈیو گیم کھیلنا ’’ گیمنگ ڈس آرڈر‘‘ کی نشانی ہے۔ سی این این کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے 11 بڑے مینٹل ڈس آرڈر ( […]
ہم سب جانتے ہیں کہ انار مفید ہے۔ قدیم زمانے میں بھی یونانی اور مصری باشندے انار کو صحت بخشی کی علامت سمجھتے تھے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق انار سے درج ذیل فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ انار کے بیجوں میں نشاستہ ہوتا ہے۔ ایک سو گرام بیجوں میں 83 حرارے (کیلوریز) ہوتے ہیں۔ […]
سنگترے کا رنگ سرخ زردی مائل اور ذائقہ چاشنی دار شیریں ہوتا ہے۔ بعض سنگترے ترش اور شیریں ہوتے ہیں۔ ان کا مزاج سرد تر تیسرے درجے میں ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک تین سے پانچ عدد ہے۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔ سنگترہ دل کو تقویت دیتا ہے۔ سنگترہ مفرح ہوتا ہے اور […]
اکتوبر چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگہی کا مہینہ ہے۔ پاکستان میں اس مرض کے باعث ہر سال 40 ہزار خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ ملک میں ہر 9 میں سے ایک خاتون اس مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ اس مرض کی جلد تشخیص ہو جائے تو صحتیابی کا امکان 90 […]