مشروب سے مراد پی جانے والی رقیق چیزہے جوشُرب بمعنی پینا سے مشتق ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ کچھ پئیے بغیر زندگی ممکن نہیں ۔ اہم ترین مشروب پانی ہے جسے ہر جاندار،ہر وقت اور ہر جگہ استعمال کرتا ہے ۔ چین جیسے ترقی یافتہ ملک کا قومی مشروب سادہ پانی ہے جسے سرکاری وغیر […]
برصغیر اور ایشیا میں عام استعمال ہونے والی ہلدی کے فوائد ہر روز سامنے آرہے ہیں اور اب کئی تحقیقات سے اسے جادوئی شے قرار دیا جا چکا ہے۔ مصدقہ معلومات اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر انقلابی طبی خواص رکھتی ہے۔ تو پہلے ہلدی کی چائے کے فوائد پڑھئے اور […]
ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی بھر کھجوریں […]
آسٹن، ٹیکساس: دیکھنے میں یہ آلہ بالکل کسی قلم کی طرح نظر آتا ہے لیکن اس کی مدد سے سرطان (کینسر) کی شناخت صرف 10 سیکنڈ میں ممکن ہے۔ اسے یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ اس آلے کو ’’دی ماس اسپیک پین‘‘ (The MasSpec Pen) کا نام دیا ہے جبکہ […]
ایسی خبریں آتی رہتی ہیں کہ سائنس دان ایک ایسی گولی بنانے میں کامیاب ہونے والے ہیں جس سے بغیر حرکت کیے ورزش جیسے فوائد حاصل ہوں گے۔ تاہم سچ یہ ہے کہ کوئی دوا یا سپلیمنٹ وہ فوائد نہیں دے سکتا جو ورزش سے مل سکتے ہیں۔ شاید ایسی دوا کبھی بھی نہ تیار […]
برطانیہ کے کنگز کالج لندن اور کارڈف یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوران مریضوں کے دو گرپوں کے اندر پروٹین کے ذرات داخل کیے گئے۔ ان ذرات نے دفاعی نظام میں انسولین کے خلیات کو ہدف بننے سے روکا۔ تجربات کے دوران ایک گروپ کو عام ادویات کا استعمال کرایا گیا تو ان کے انسولین […]
امریکا میں میڈیکل نینو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ہلدی میں پائے جانے والے ایک مخصوص مرکب کے سالمات نینو میٹر پیمانے کے مختصر ذرّات (نینو پارٹیکلز) میں بھر دیئے جائیں تو وہ کینسر کی سب سے سخت جان قسم ’’نیورو بلاسٹوما‘‘ کا مؤثر علاج کر سکتے ہیں۔ کینسر کی مختلف […]
تیس سال سے زائد عمر کی خواتین میں ہڈیوں کا بھربھرا پن اور اس سے وابستہ دیگر امراض عام ہوتے ہیں لیکن اب اچھی خبر یہ ہے کہ اگر وہ روزانہ صرف ایک منٹ تک بھی پوری قوت سے دوڑیں تو اس سے ان کی ہڈیوں کی کثافت (ڈینسٹی) پر اچھا اثر ہوتا اور ہڈیاں […]
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسا ذہین دستانہ (اسمارٹ گلوو) تیار کرلیا ہے جسے پہن کر گویائی سے محروم افراد اپنے اشاروں کو الفاظ میں بدل سکتے ہیں۔ ہم میں سے اکثر افراد گویائی سے محروم اپنے دوستوں کے اشاروں کو نہیں سمجھ سکتے؛ لیکن اب ’دی لینگویج آف گلوو‘ نامی دستانے کی مدد […]
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتہ اور اس کے بیج بہت سی بیماریوں کے علاج میں ہمارے قدرتی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ حالیہ برسوں کے دوران کی گئی مختلف طبّی تحقیقات سے پپیتے کے بیجوں کے کئی فوائد سامنے آ چکے ہیں جن کا تعلق جگر، آنتوں، معدے اور گردوں وغیرہ تک سے […]
امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ ایک رات کی خراب نیند بھی دماغ میں ایسے کیمیائی مادے کی سطح بڑھانے کے لیے کافی ہے جو دماغی افعال کو مستقل طور پر متاثر کرسکتا ہے۔ یہ بات تو پہلے ہی معلوم تھی کہ نیند کی کمی اور دماغی تنزلی […]
اگر جسم میں فولاد (آئرن) کی کمی ہو تو خون کے سرخ خلیوں کی تعداد گھٹنا شروع ہو جاتی ہے۔ اسے عرف عام میں خون کی کمی کہا جاتا ہے۔ خون کی کمی کی دیگر وجوہ بھی ہوتی ہیں لیکن سب سے عام وجہ فولاد کی کمی ہے جس کا سائنسی نام آئرن ڈیفی شنسی […]
ماہرین نے موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایسی لائٹ تیار کرلی ہے جو انکے ہیلمٹ کیساتھ جڑ کر انکی حرکت کے بارے میں دیگر ڈرائیورز کو آگاہ کرتی ہے جس سے وہ کسی حادثے سے محفوظ رہتے ہیں۔ ہیلمٹ کی پشت سے منسلک کی جانیوالی سرخ رنگ کی یہ لائٹ اس وقت جل اٹھتی ہے جب […]
دنیا بھر میں ڈپریس افراد کی تعداد کل آبادی کا 7 سے 20 فیصد تک ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں، باقی لوگ جنت میں رہتے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ مینجمنٹ کی نئی تحقیق کے مطابق ڈپریسڈ افراد بے وقوف نہیں ہوتے۔ یہ عام لوگوں سے زیادہ حقیقت پسند ہوتے ہیں دنیا کی […]
اگر آپ اپنے بچوں کو افسردگی سے دور رکھتے ہوئے ان کا دماغ تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں اور اس بات کے بھی خواہش مند ہیں کہ بڑھاپے میں وہ دماغی امراض سے محفوظ رہیں تو انہیں باقاعدگی سے اخروٹ کھانے کا عادی بنائیں۔ فرانس کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ کے مطابق […]
مائیکرو سافٹ نے دیگر الیکٹرانک سمارٹ آلات کی طرح فنگر پرنٹ شناخت کے ذریعے چلنے والا کی بورڈ بھی تیار کر لیا۔ مائیکرو سافٹ نے نہ صرف فنگر پرنٹ آئی ڈی کے ذریعے چلنے والا کی بورڈ تیار کیا ہے بلکہ بلیو ٹوتھ کے ذریعے کنٹرول ہونیوالا سمارٹ مائوس بھی تیار کیا ہے۔ کی بورڈ […]
ماہرین نے ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بچے گائے اور بھینس کے دودھ کا متبادل دودھ پیتے ہیں ان کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔ اس ضمن میں 5000 سے زائد بچوں کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ جن بچوں کو گائے کے دودھ کے بجائے دیگر اقسام […]
ترش لیموں انتہائی صحت بخش ہوتا ہے ، بعض غذائی ماہرین کے نزدیک یہ انسانی صحت کے لیے بہترین غذاؤں میں سرفہرست ہے ، غذائی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ترش لیموں دل اور بالوں کو طاقت بخشتا ہے اور انسانی جلد کو صحت اور سلامتی فراہم کرتا ہے۔ یہ اکثر اوقات جراثیم […]
موٹاپے سے متعلق طبی تحقیق کی یورپی تنظیم (EASO) نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے 8 سے 13 سال کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں وہ اپنی آنے والی زندگی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہ سکتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ہالینڈ میں کیے گئے ایک کثیر قومی مطالعے سے ہوا […]
نارتھم بریا northunbria نامی یونیورسٹی میں ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ روز میری یعنی عقل کوہستانی اور بلیو بیری کا جوس دماغی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ بلیو بیری یونیورسٹی آف ریڈنگ میں ہونے والی اس تحقیق کے بعد بلیو بیری کی مانگ میں 270 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سکول کے بچوں کی […]
امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کھیروں کا بہت زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ان تینوں میں ایک پروٹین لیسٹینز پایا جاتا ہے جس کا تعلق الزائمر اور ڈیمینیشا جیسے دماغی امراض سے دریافت کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ پروٹین معدے کے لیے […]
ماہرین ایک عرصے سے یہ بات کہہ رہے ہیں کہ کوئی خوراک اور دوا ورزش کی جگہ نہیں لے سکتی کیونکہ ورزش سے بیماریاں دور رہتی ہیں اور دل مضبوط ہوتا ہے جبکہ پھیپھڑے، دماغ اور جگر پر مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں اور نیند اچھی آتی ہے لیکن اب تازہ خبر یہ ہے کہ […]
آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر بچوں کو شام کے کھانے میں پھل اور سبزیاں دی جائیں تو اس کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور بچوں پر اس کا فوری طور پر بہتر نتیجہ مرتب ہوتا ہے خواہ وہ کسی بھی طرح کے تعلیمی ادارے سے وابستہ ہوں اور کسی بھی عمر سے تعلق […]
برطانوی ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیموں اور ترشادہ پھلوں میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے کئی سنگین مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ لیموں کے استعمال سے جوڑوں کے درد، زکام اور انفیکشن سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا […]