ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 ماہ سے کم عمر بچوں کا اسمارٹ فون استعمال کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ یورنیورسٹی آف ٹورنٹو کے محقیقین نے کم عمر بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے اور اس کی صورت میں ہونے والے نقصانات پر تحقیق کی جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے بچے […]
نیویارک (جیوڈیسک) اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مشہور ٹیک جائنٹ مائیکر و سافٹ نے سمارٹ فونز کو بھول گئی ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ کمپنی نے دوبارہ اس میدان میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کی چیف ایگزیکٹو ستیا نادیلا نے […]
نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق خون کے گروپ سے یہ بھی جانا جا سکتا ہے کہ کسی فرد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے یا نہیں۔ گرونینگن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق کے مطابق […]
گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہم بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تیز دھوپ، گرمی اور لو کی وجہ سے جسم كے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی اور دیگر امراض کا سامنا رہتا ہے جب کہ گرمیوں میں […]
بعض افراد پنیر سے اجتناب کرتے ہوئے اسے موٹاپے کی وجہ قرار دیتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے پنیر کے بہت سے فائدے منظرِ عام پر آئے ہیں۔ پنیر خواہ شیڈر ہو، برائی ہو یا پرمیسن، یہ جگر کو توانا رکھتے ہوئے اس کے سرطان سے بچاتا ہے۔ پنیر میں موجود ایک مرکب، […]
انناس ایک فرحت بخش پھل ہے جس کی افادیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے۔ ماہرین کے مطابق انناس کے رس پینے کے کئی اہم فوائد سامنے آئے ہیں۔ انناس وٹامن، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر اہم اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال کئی طرح سے مفید ثابت ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے […]
ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ جسمانی محنت کا متبادل کوئی نہیں اور فی ہفتہ ایک گھنٹے کی تیز یا آہستہ جاگنگ زندگی میں 7 گھنٹے کا اضافہ کر سکتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ خواہ تیز دوڑا جائے یا آہستہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ آئیووا اسٹیٹ […]
یہ یاد رکھیے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا […]
امریکا کی ایک بایوٹیکنالوجی کمپنی نے کینسر کی تشخیص کرنے والی چیونگم ایجاد کرلی ہے جو مستقبل میں اس مقصد کے لیے طویل، پیچیدہ اور مہنگے ٹیسٹ کی ضرورت ختم کر دے گی۔ الاباما کی بایوٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسے مادّے تیار کیے ہیں جو بالکل چیونگم جیسے ہیں اور ان کی مدد سے […]
کافی تگ و دو کے باوجود آپ سگریٹ نوشی کا کوئی فائدہ دریافت نہیں کر سکیں گے،شروع میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کی صورت میں سود مند ہے لیکن جدید تحقیق نے اس خیال کو رد کر دیا ہے اور یہ معلوم ہوا کہ سگریٹ نوشی بذاتِ خود […]
آسٹریلوی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ شہد کی مکھی کی نظر ہمارے سابقہ تصورات سے کہیں زیادہ تیز ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ حملہ آور کو شناخت کر کے تیزی سے فرار ہوجاتی ہیں۔ ایڈیلیڈ یونیورسٹی میں ماہرینِ حیاتیات نے مقامی طور پر پائی جانے والی شہد کی مکھیوں کا باریک بینی […]
ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسیقی سے متعلق آپ کی ترجیحات آپ کی ذہنی صحت کا حال بتا سکتی ہیں۔ مطالعے میں مردوں کے حوالے سے بتایا گیا کہ منفی ذہنیت رکھنے والے حضرات عام طور پر جارحانہ یا غمگین موسیقی پر منفی انداز میں ردعمل دیتے ہیں۔ محققین کے مطابق جذبات […]
اگر آپ رات کو دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کے عادی ہیں تو یہ آپ کی غلطی نہیں بلکہ اس میں سارا قصور آپ کے ایک جین میں ہونے والی تبدیلی کا ہے۔ راک فیلر یونیورسٹی نیویارک کے ماہرین نے انسانی جسم میں ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جس میں ہونے […]
دنیا کی پہلی نانوٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی دوڑ فرانس میں ہو گی۔ فرانس کے سائنسی مرکز کے مطابق، یہ دوڑ 28 تا 29 اپریل کے درمیان ٹول آوس میں واقع تجربہ گاہوں میں منعقد ہو گی۔ اس دوڑ میں فرانس، جرمنی، جاپان، سویٹزر لینڈ اور امریکہ جیسے ممالک شامل ہونگے جس میں نانو ٹیکنالوجی […]
آکسیجن خون کو صاف اور بدن میں گرمی اور مقناطیس پیدا کرتی ہے، جسم میں حوصلہ اور کام کرنے کی خواہش پیدا کرتی ہے، خون کے اندر جو غلاظت ہوتی ہے اسے جلا کر تندرستی بڑھاتی ہے، اس کی کمی سے خون زرد ہو جاتا ہے اور بدن میں کمزوری پید اہوجاتی ہے، جن لوگوں […]
پاکستانی طلبا نے غیر ممالک میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ پاکستانی طلبا جن کو ذہانت کی وجہ سے دنیا بھر میں اعلیٰ مقام حاصل ہے اس بار نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبہ نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسٹینفورڈ سینٹر میں ہونے والا ڈزائن چیلنج 2017 کا عالمی […]
اسمارٹ فون اور موبائل آلات کو مسلسل توانائی فراہم کرنا آج ایک دردِ سر بن چکا ہے اور اس کے لیے ایک جانب تو بیٹریوں کو زیادہ مؤثر بنایا جارہا ہے تو دوسری جانب ان آلات کو چارج کرنے کے نت نئے طریقوں پر کام ہورہا ہے لیکناب چین سے خبر آئی ہے کہ انہوں […]
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سرخ گوشت میں پائے جانے والے پروٹین دماغ تک خون پہنچانے والی شریانوں کے بند ہونے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ سرخ گوشت کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ 47 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ محققین کا […]
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں میں خسرے کی بڑی وبائیں پھیلنے کا خطرہ ہے، جس کی وجہ خسرے کے خلاف ویکسینیشن کی کمی ہے۔ اس سال صرف جنوری میں یورپ میں اس عفونتی مرض کے پانچ سو سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ سویڈش دارالحکومت سٹاک ہولم سے آمدہ نیوز […]
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے […]
ہالینڈ کی یونیورسٹی ایراسموس کے سائنسدانوں نے بڑھاپے کے عمل کا سد باب کرنے والی ایک دوائی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ “سیل” جریدے میں شائع مقالے کے مطابق سائنسدانوں نے چوہوں پر اس دوائی کی آزمائش کی جس سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ مقالے میں واضح کیا گیا ہے کہ ماہرین کے […]
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تجربہ گاہ میں بڑے پیمانے پر خون کے سرخ خلیے تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طریقے سے بنائے جانے والے خون کو عطیہ کیا جا سکتا ہے۔ سرخ خلیے اب بھی تجربہ گاہ میں تیار کیے جا سکتے ہیں لیکن مسئلہ ان کی […]
بیجنگ کی انٹلکچول پراپرٹی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے پابندی ہٹانے کا حکم دیا کہ اپیل اور زوم لائٹ نے شین ژہن بالی کے پیٹنٹ ڈیزائن 100 سی فونز کی خلاف ورزی نہیں کی۔ چین کی ایک عدالت نے کیلی فورینا کی ایک کمپنی کوپرٹنو اور چین کی موبائل فون بنانے والی ایک مقامی کمپنی […]
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پھیپھڑوں کا کام صرف ہوا کی آکسیجن جذب کرکے خون میں شامل کرنا اور خون کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نکال باہر کرنا ہے تو آپ کی معلومات ادھوری ہیں کیونکہ اب سائنسدانوں نے تازہ انکشاف یہ کیا ہے کہ پھیپھڑے خون بھی بناتے ہیں۔ اس سے پہلے تک […]