کیلا ایسا پھل ہے جو نہ صرف توانائی سے بھرپور ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے لیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتا ہے کہ کیلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مضر […]
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ باربی کیو، تلے ہوئے کھانوں کے استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ آگ پر بھون کر، تل کر یا تنور میں پکا کر تیار کرنے کی وجہ سے کھانوں میں ’’ایڈوانسڈ گلائی سیشن اینڈ پراڈکٹس‘‘ یا اے جی ای ایس […]
اگر آپ ناشتے میں انڈے کے شوقین ہیں تو خوش ہوجائیں کیونکہ برطانوی ماہرین کے مطابق روزانہ ایک انڈہ کھانے سے متعدد طبی فواہد حاصل ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق روزانہ ایک انڈہ کھانے سے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتا ہے جبکہ وٹامن اے، ڈی، بی، آئیوڈین اور دیگر اجزاء بھی ملتے […]
ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کر لیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کر سکتا ہے۔ دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ واحد بلڈ ٹیسٹ وضع کر لیا گیا ہے جس کے ذریعے آٹزم جیسے پریشان کُن مرض کو کئی برس قبل ہی بھانپا جا […]
جگر ہمارے جسم کے اہم ترین اعضاء میں سے ایک ہے جسے طبی ماہرین انسانی جسم کا ’’ویئر ہاؤس‘‘ بھی کہتے ہیں اور اس اہم عضو کو آپ کشمش کے پانی سے مزید محفوظ بنا سکتے ہیں۔ انسانی جسم میں ہر قسم کی دوا اور غذا کو درست طور پر ہضم کرنے اور جزوِ بدن […]
سگریٹ نوشی اور موٹاپے کی بجائے اکیلا پن درمیانی عمر کے مردوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔ ایک امریکی اخبار کے تحقیقی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ایک مرد کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے، اس کے دوستوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہے کیونکہ وہ اس دور میں دوستوں کی بجائے اپنے خاندان […]
امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کے لیے نہایت مفید ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلا اپنے اندر بے پناہ خوبیاں لئے ہوئے ہے اور اس میں پایا جانے والا پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزا […]
الیکٹرک کاریں بنانے کیلئے پرعزم سویڈش یونیورسٹی کے طالب علموں کے ایک گروپ نے جرمن کمپنی سے ایک معاہدہ کر لیا ہے، آئندہ برس سے یہ گروپ سالانہ بنیادوں پر پچاس ہزار چھوٹی الیکٹرک کاریں بنانے کا کام شروع کر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈش یونیورسٹی سے وابستہ طالب علموں کے ایک گروپ […]
اگر آپ کسی ٹریفک سے بھرے شہر میں رہتے ہیں تو وٹامن بی کی اضافی گولیاں اپنے پاس رکھیں کیونکہ وٹامن بی فضائی آلودگی سے جسم پر ہونے والے نقصانات کا ازالہ کر سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق وٹامن بی کی تھوڑی مقدار کا باقاعدہ استعمال فضائی آلودگی سے ہونے والے جسمانی اثرات کو زائل […]
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے کرہ ارض باہر زندگی کی موجودگی کے امکان کو تقویت ملی ہے۔ اس ستارے کو ٹی آر پی پی آئی ایس ٹی ون کا نام دیا گیا ہے جو زمین سے 40 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔ ایک نوری سال وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک […]
وائل کارنیل میڈیکل کالج کی تحقیق کے مطابق نیند کا خراب شیڈول جسمانی صحت کو تباہ کر سکتا ہے جبکہ صبح کی روشنی جسم کو سکون پہنچانے والی دوا کی طرح کام کرتی ہے۔ قدرتی روشنی ڈپریشن کو دور بھگانے کے لیے بہترین ہے۔ اس نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نیند پوری کرنے […]
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک معروف ترین کمپنی سام سنگ نے مستقبل میں اپنے سمارٹ فون میں انگلیوں کے نشانات پہچاننے والے سینسر کا استعمال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو دیگر متبادل ٹیکنالوجیز سے تبدیل کر دیا جائیگا جن میں مثال کے طور پر چہرے کی شناخت اور آنکھوں کی پُتلی […]
سویڈن میں ماہرین نے ایک ایسا ہیلمٹ بنایا ہے جو فوری طور پر بتاتا ہے کہ سر کے کس حصے میں چوٹ لگی ہے اور عین کس مقام سے خون نکل رہا ہے۔ چھوٹے پیمانے کی ایک آزمائش کے بعد معلوم ہوا کہ دماغ کی اندرونی چوٹوں کے درست مقام کا تعین کرنا ایک مسئلہ […]
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ […]
موت کے بعد بھی انسانی دماغ دس منٹ سے زیادہ زندہ رہتا ہے۔ نئی تحقیق انسانی اعضا کے عطیات اور دماغی بیماریوں سے متعلق کاموں میں مددگار ثابت ہوگی۔ کینیڈین ڈاکٹروں کے مطابق مختلف تجربوں کے بعد ثابت ہوا ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد اس کا دماغ دس منٹ سے زیادہ دیر تک […]
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے جسم میں کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جسے’’لِکوئیڈ بایوپسی‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کینسر کی شناخت کرنے والے اس نظام کے بعد تکلیف دہ روایتی بایوپسی میں اعضا کے ٹکڑے نوچنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس نظام کے لیے سائنسدانوں نے دس طرح […]
بڑھاپے میں ورزش عمر میں اضافے کاباعث بنتی ہے ناروے میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں باقاعدگی سے ورزش کا زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے اوراسکے نتیجے میں عمر کے 5 سال مزید بڑھ جاتے ہیں۔ اوسلو یونیورسٹی ہسپتال میں چھ ہزار معمر افراد پریہ تحقیق کی گئی جبکہ برطانیہ […]
کھانے کے فوری بعد سبز چائے پینے سے کافی بیماریاں بھی جنم لے سکتی بھارتی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سبز چائے میں بڑی مقدار میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جن سے جسم میں اضافی چربی بننا کم ہو جاتی ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال معدے اور جگر کی کارکردگی […]
جاپان میں ہوکائیڈو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ہائیڈروجل پر مشتمل ایک ایسا ہلکا پھلکا کپڑا تیار کیا ہے جو نہ صرف بے حد لچکدار ہے بلکہ فولاد سے 5 گنا زیادہ مضبوط بھی ہے۔ یہ کپڑا جسے ایف آر ایس سی یعنی ’’فائبر ری انفورسڈ سافٹ کمپوزٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے ، پانی سے […]
ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق باہر کی مرغن غذاؤں کے بجائے اگر گھریلو کھانوں کو ترجیح دی جائے تو اس سے بھی […]
چین میں روبوٹس اب صحافت کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے نظر آئینگے ۔چلتے پھرتے اور انسانوں کی طرح کام کرتے روبوٹ صرف سائنس فکشن انگلش فلموں کا ہی حصہ ہوا کرتے تھے۔ تاہم اب جدید ٹیکنالوجی نے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے اور اب زندگی کے اکثر شعبوں […]
مچھلی کے تیل کے استعمال سے سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد ملتی ہے۔ طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مچھلی کے تیل کا استعمال سگریٹ نوشی میں مبتلا افراد کو تمباکو نوشی سے چھٹکاراحاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ نکوٹین کی طلب کو پورا […]
برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی امپیریل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ موٹاپے کا شکار ہونا 11 مختلف اقسام کے کینسر جیسے معدے، آنتوں اور غذائی نالی کے سرطان کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ صحت مند جسمانی وزن میں 5 سے 6 کلو گرام اضافہ […]
آپ نے فِکر میں دبلے ہونے کا محاورہ تو سنا ہوگا لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ مسلسل فکر اور ذہنی دباؤ کا عارضہ آپ کو موٹاپے کی جانب لے جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے شعبہ عوامی صحت ماہرین کے مطابق اس سے قبل وہ دریافت کرچکے ہیں کہ تناؤ اور ڈپریشن لوگوں […]