فرانسیسی محققین کے مطابق ذیابیطس کے مرض میں صرف شکر ہی نہیں بلکہ نمک بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ امریکی طبی جریدے ’سیل میٹابولزم‘ میں شائع تحقیق سے نئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ […]
امریکی شہر بوسٹن میں کوکا زوکو کمپنی نے ایسی چاکلیٹ بنائی ہے جس میں چینی اور چکنائی کی مقدارصرف 35 فیصد ہے اوراس میں بولیویا اور پیرو کی جڑی بوٹی بھی شامل کی گئی ہے تاکہ شکر ملائے بغیر کوکو کی کڑواہٹ ختم کی جا سکے۔ کمپنی کی جانب سے تیارکردہ چاکلیٹ میں ایسی معدنیات […]
خون کے کینسر کی عام قسم ملٹی پل مائیلوما (ایم ایم) کے علاج کی ایک اُمید ایک بھولے بھالے جانور خرگوش سے پیدا ہوئی ہے ۔ خاص طور پر صرف اسی جانور میں پائے جانیوالے ایک وائرس مائی کسوما (ایم وائی ایکس ڈبلیو) سے بلڈ کینسر کے علاج کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ملٹی پل […]
ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیر معمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی 20 میٹر تک دوڑتا ہے تو چقندر کا رس ان […]
امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش […]
کینیڈا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 60 سال کی عمر کے بوڑھوں کو خواب آور گولیوں کے کھانے سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔ پچاس سے زیادہ بوڑھے افراد میں سے کچھ کو اصلی اور کچھ کو نقلی خواب آور گولیاں مسلسل پانچ راتوں تک کھلائی گئیں۔ پانچ دنوں کے بعد […]
ترکی میں ایک ایسا چھوٹا سا محلہ ہے ، جہاں سرطان کے مرض شفا پانے کیلئے دنیا بھر سے آتے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ترک ضلع منیسا کا ایک محلہ سرطان کے علاج میں اس وقت کافی مشہور ہو رہا ہے جہاں آنے والے مریض سرطان کے مرض سے […]
جرمن حکام نے بچوں کی بولنے والی گڑیا ’کائیلا‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الیکٹرانک پروگرام ہیک کیا جا سکتا ہے جو سکیورٹی کیلئے خطرہ ثابت ہونے کیساتھ ذاتی معلومات تک رسائی بھی فراہم کرسکتا ہے۔ فیڈرل نیٹ ورک ایجنسی نے گڑیا خریدنے […]
ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 39 نوری سال دور ایک ستارے کے گرد زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کا ماحول زندگی کےلیے سازگار ہوسکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ’’ٹریپسٹ 1‘‘ (TRAPPIST-1) نامی بونے ستارے […]
وٹس ایپ نے اپنی 8 ویں سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے خودکار طور پر غائب ہوجانیوالے سٹیٹس کا فیچر متعارف کرادیا ہے جو اس ایپ کی حالیہ عرصے میں سب سے بڑی تبدیلی ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 سال مکمل ہونے پر واٹس ایپ میں سٹیٹس فیچر کو […]
آپ نے پڑھ رکھا ہو گا کہ لہسن امراض قلب میں افاقہ پہنچاتا ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ غذائی نعمت ہماری بینائی کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عمر گزرنے کے ساتھ نظر کمزور ہونا فطری بات ہے۔ جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کولیسٹرول […]
امریکی یونیورسٹی کی طرف سے ہونیوالی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر لمبے عرصے تک چیونگم کھایا جائے تو اس کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹائیٹینم ڈائی آکسائیڈ نامی جز آنتوں کے اندر خلیات کے سٹرکچر کو نقصان پہنچاتا ہے جسکے نتیجے میں نہ […]
ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق حیاتین ڈی کا استعمال نظامِ تنفس کی بیماریوں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خیال رہے کہ ہڈیوں اور پٹھوں کی چستی کے ساتھ ساتھ کارکردگی کو بڑھانے میں حیاتین ڈی کا استعمال طویل عرصے سے عام ہے، تاہم طب کے میدان میں نزلہ زکام […]
برطانوی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی کو نہایت مفید قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا کہ کینسر کے اگلے مراحل کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار آدھے گھنٹے کی چہل قدمی […]
اگر آپ طویل عرصے تک اپنا وزن قابو میں رکھنا چاہتے ہیں تو مہینے میں پانچ دن فاقہ کیجئے یا ایسی غذائیں کھائیے جن میں کم سے کم کیلوریز ہوں۔ اندازہ ہے کہ اس طرح تین مہینے تک اس طریقے پر عمل جاری رکھا جائے تو کچھ اور کئے بغیر ہی کم ازکم پانچ پونڈ […]
بچوں اور نوجوانوں میں سوڈا مشروبات کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اور اب اس سے جگر پر چربی کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو آگے چل کر جگر کے کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال نوجوانوں اور […]
برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن، لیموں اور دھنیا جسم سے زہریلے مواد کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق قدرت کی جانب سے پیدا کی گئی سبزیوں میں ایسی خوبیاں موجود ہیں جن سے ہم بے خبر ہیں تاہم ان کے باقاعدہ استعمال سے ہم کئی […]
ماسکو (جیوڈیسک) کم خرچ، بالا نشین اس محاورے کو سچ کیا روس کے علاقے یورل کے ایک گاؤں کے رہنے والے حمید ایلچبایوف نے۔ اس شخص نے دو برس تک شیمپین کی بارہ ہزار خالی بوتلیں جمع کیں اور گھر بنا لیا۔ حمید کا کہنا ہے وہ ہمیشہ ایک ایسے گھر کا خواب دیکھتے تھے […]
نوکیا موبائل فونز کے دیوانوں کیلئے ایک بڑی دلچسپ اور زبردست خبر ہے کہ اب ان کا پسندیدہ موبائل فون نوکیا 3310 دوبارہ تیار ہونے جا رہا ہے۔ فن لینڈ کی مینوفیکچر کمپنی ایچ ایم ڈی نے اس مشہور موبائل کو دوبارہ سے ری لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جسے جلد ہی […]
ہالینڈ کی قومی ریلوے کمپنی ’’این ایس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہاں تمام برقی ٹرینیں ونڈ ٹربائنوں سے پیدا کی جانے والی بجلی سے چلائی جا رہی ہیں۔ روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے 2015 میں ایک منصوبہ شروع کیا تھا جس […]
ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پہلوٹھی کی اولاد اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑے بچے کو والدین کی زیادہ توجہ ملتی ہے جس سے پیدائش کے بعد ابتدائی برسوں میں ان کی دماغی سرگرمیاں زیادہ بڑھ جاتی ہیں جبکہ یہ بچے آئی […]
چینی اور ہندی تہذیب میں ادرک کو جادوئی سبزی کا درجہ حاصل ہے جو نہ صرف گاڑی میں سفر کے دوران چکر اور متلی کو روکتی ہے بلکہ کئی طرح کے درد اور دیگر علامات کو بھی دور کرتی ہے۔ برسہا برس کی تحقیق کے بعد ادرک کے یہ فوائد اب سائنس بھی مانتی ہے […]
جرنل آف انفیکشس ڈزیزز میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سردی اور زکام کی دواؤں میں عام طور پر اینسیڈ قسم کے مرکبات سے تعلق رکھنے والی ایک دوا ’’آئبوپروفن‘‘ بھی لازماً شامل ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کی تکلیف میں وقتی افاقہ ضرور کرتی ہے لیکن زیادہ دنوں […]
امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مکمل اناج (ہول گرین) کھانے سے نہ صرف جسم کو زیادہ غذائیت ملتی ہے بلکہ ہاضمہ بہتر اور تیز رفتار ہونے کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں بھی بہت مدد ملتی ہے۔ اب تک شوگر کنٹرول اور انسولین کی کارکردگی بہتر بنانے میں ہول گرین کے فوائد […]