نیویارک: کانوں کے میل کو عمومی طور پر ایک گندی چیز سمجھا جاتا ہے جس کا صاف کیا جانا ضروری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کس جس طرح پیسہ ہاتھ کا میل ہونے کے باوجود ہمارے لیے ضروری ہے، اسی طرح کانوں کا میل بھی ایک حد تک ہمارے لیے فائدہ مند ہے۔ کانوں کی […]
سان فرانسسكو: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا ویڈیو ری ایکشن فیچر آزمائش کے لیے پیش کردیا۔ ٹویٹر کی جانب سے یہ فیچر آزمائشی طور پر صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ کسی بھی تصویر، ویڈیو یا […]
نیویارک: نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کےبعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ نیویارک اسٓٹاک ایکسچینج کی گھنٹی بجنے نے بعد ایپل کمپنی […]
فرانس: ایک ایسے وقت میں جب اومیکرون ویریئنٹ کے بارے کہا جا رہا ہے کہ یہ زیادہ متعدی تو ہے مگر اس کے شکار ہونے والے ڈیلٹا ویریئنٹ سے متاثرہ افراد کی نسبت بہت کم بیمار ہوتے ہیں، کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ سامنے آ گیا ہے۔ کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ B.1.640.2 […]
ٹوکیو: جاپانی خاتون’کین تاناکا‘ نے اپنی ایک سو انیسویں سالگرہ کوکا کولا سافٹ ڈرنک پی کر منائی ہے۔ گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق مردوزن دونوں میں ہی وہ بزرگ ترین زندہ شخصیت بھی ہیں۔ ان کی پڑپوتی ’جنکو تاناکا نے دسمبر کے آخر میں ان کی سالگرہ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک […]
کیلیفورنیا: برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر یہ خیال پیش کیا ہے کہ نئے پودے اور درخت لگانے کے علاوہ اگر جنگلوں کو بھی وقفے وقفے سے منظم انداز میں آگ لگائی جاتی رہے تو اس سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ آن لائن ریسرچ […]
پرتھ: سائنسدانوں نے ایک طویل تحقیق کے بعد کہا ہے کہ وٹامن کے اور دل کے امراض کے درمیان نیا تعلق سامنے آیا ہے۔ اگر وٹامن کے سے بھرپور غذاؤں کا استعمال جاری رکھا جائے تو اس سے شریانوں کی تنگی کا خطرہ 34 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ اس ضمن میں ڈنمارک میں 50 […]
جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ’ایفریکا ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ (AHRI) میں کی گئی یہ تحقیق اب تک کسی ریسرچ جرنل […]
پیرس: شمال مشرقی فرانس کا ایک جنگل رنگ برنگی چٹانوں سے بھرا ہے اور لاتعداد ارضیاتی عجوبے رکھتا ہے۔ یہاں132 ٹن وزنی اور سات میٹر طویل پتھر ایسا بھی ہے جو دیوہیکل ہے لیکن اکیلا شخص بھی اسے ہلا سکتا ہے۔ تاہم اسے پتھر کو جنبش دینے کا درست مقام معلونا چاہیے۔ ویل گوت نامی […]
کیلیفورنیا: ایک امریکی ڈیزائنر ’جو ڈوسے‘ نے ہوا سے بجلی بنانے والی دیوار ایجاد کرلی ہے جو بہت کم جگہ گھیرنے کے باوجود پورے سال میں تقریباً دس ہزار یونٹ جتنی بجلی بنا سکتی ہے۔ اس دیوار کو ’وِنڈ ٹربائن وال‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے مختلف خوبصورت ڈیزائن بھی تیار کیے جاچکے […]
لندن: کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے خلاف ویکسین کی اضافی یعنی بوسٹر ڈوز کا اثر 10 ہفتے بعد کمزور پڑنے لگتا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی سرکاری ادارے ’یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی‘ (یو کے ایچ ایس اے) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے۔ اس تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کووِڈ […]
کیلفورنیا: گردوں کا کام جسم سے فضول مائع اور مادوں کو فلٹر کر کے پیشاب کے ذریعے خارج کرنا ہے۔ جب گردے یہ کام کرنے سے انکار کردیں تو ایسی طبی حالت کو گردوں کی ناکامی (kidney failure) کہا جاتا ہے۔ 11 احتیاطی تدابیر ایسی ہیں جنہیں اگر اپنا لیا جائے تو گردوں کی ناکامی […]
لندن: بیریوں کے غیر معمولی فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب بلیو بیری کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ نہ صرف ذیابیطس کو قابو میں رکھتی ہیں بلکہ دل کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ کلینکل نیوٹریشن نامی تحقیقی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک کپ بلیو بیری کا روزانہ استعمال دل […]
نیواڈا: امریکی سائنسدانوں نے نیواڈا کے پہاڑوں میں ایک ایسے دیوقامت سمندری جانور کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ سال قدیم ہیں۔ اس کی کھوپڑی چھ فٹ سے بھی زیادہ لمبی ہے جس کی بنیاد پر ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ یہ سمندری جانور کم از کم 56 فٹ لمبا […]
پیرس: تاریخ کا پہلا ٹیکسٹ میسج ایک لاکھ 7 ہزار یورو (ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر) میں نیلام کر دیا گیا۔ ٹیکسٹ میسج برطانوی ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا اور کمپنی کے مطابق نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کو دی جائے […]
سنگاپور سٹی: بعض زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ پٹی لگنے کے باوجود بار بار ان کی خبرگیری کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ وہ ناسور بن سکتے ہیں۔ اب اس کے لیے ایک اسمارٹ پٹی بنائی گئی ہے جو صرف پندرہ منٹ میں اس کا مکمل احوال پیش کرسکتی ہے۔ سنگاپورنیشنل یونیورسٹی نے اسمارٹ بینڈیج […]
پیساڈینا، کیلیفورنیا: نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا نے جونو خلائی جہاز بھیجا تھا جس نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز ریکارڈ کی ہے۔ بلاشبہ یہ آوازیں عجیب و غریب ہیں جس کی ریکارڈنگ آپ نیچے سن سکتے ہیں۔ مشتری ہویا اس […]
کیلفورنیا: خوف، بے چینی اور درد کی کیفیت میں دماغ پر جو اثرات ہوتے ہیں ان میں سے ایک منفی اثر یہ ہوتا ہے کہ خلیاتی سطح پرعملِ تنفس متاثر ہو جاتا ہے۔ سالک انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں کے مطابق شدید تکلیف اور خوف و رنج میں دماغی نیٹ ورک اور عملِ تنفس میں بے […]
وسکانسن: سائنسدانوں نے شارک کے امنیاتی نظام سے اینٹی باڈی طرز کے پروٹین نکالے ہیں جنہیں وی این اے آر کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ کووڈ 19 وائرس، اس کی بدلی ہوئی اقسام اور دیگر بہت سے وائرس کو تلف کرسکتا ہے۔ 16 دسمبر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق […]
لندن: اگر آپ قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان ہیں تواس خامی کو دور کرنے والے ایک نئے آئی ڈراپس کا استعمال کیجئے جسے اب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور کرلیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ کئی افراد پریس بایوپیا کے شکار ہو جاتے ہیں جس میں کتاب اور فون […]
جنوبی افریقہ: جمہوریہ جنوبی افریقہ میں کی گئی ایک سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ Pfizer-BioNTech ویکسین کی ڈبل خوراک کورونا وائرس کے اومیکرون قسم کے خلاف 33 فیصد تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جمہوریہ جنوبی افریقہ کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس کمپنی، ڈسکوری کی طرف سے کی گئی تحقیق کے نتائج، […]
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت ویڈیو میں شامل اہم مقامات کو ازخود واضح کرکے اس کی مختصر معلومات کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ایک اور فیچر کی آزمائش بھی کی جا رہی ہے جس کے ذریعے ویڈیو بنانے والے اپنے آٹو چیپٹرز کو […]
میری لینڈ: ادویہ کی منظوری دینے والے مرکزی امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے کمزور افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے اینٹی باڈیز پر مشتمل ایک نئی دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری (EUA) دے دی ہے۔ انجکشن سے دی جانے والی یہ دوا ’ایسٹرازنیکا‘ کی تیار کردہ ہے جسے ’ایووشیلڈ‘ (Evusheld) کا نام […]
نیویارک: کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ اومیکرون سے دوبارہ یہ صورتحال پیش کردی ہے۔ اب ایک شخص نے ایک نقشہ اور ایک مجازی (ورچول) کھڑکی بنائی ہے۔ جب چھوٹا مقناطیسی طیارہ نقشے پر رکھا جاتا ہے تو […]