بے شک تازہ پھل اور سبزیاں جسمانی صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان غذاؤں سے نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثر پڑتا ہے۔ یہ تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس کے تحت شائع ہوئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ میں یونیورسٹی آف اوٹاگو کے شعبہ نفسیات سے وابستہ […]
میکسیکو سٹی میں ماہرین نے مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، اس سال میکسیکو پہنچنے والی تتلیوں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کم ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے تتلیوں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی امریکا اور میکسیکو کی دو تنظیموں نے رپورٹ جاری […]
سائنس دانوں نے چار ملکوں کے افراد کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ورزش سے موٹاپا اور وزن کم کرنے میں اس وقت تک کوئی خاص مدد نہیں ملتی جب تک کھانے میں احتیاط نہ برتی جائے۔ شکاگو کی لایولا یونیورسٹی میں کیے گئے اس مطالعے میں امریکا کے علاوہ تین […]
سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو سٹریمنگ فراہم […]
برطانیہ میں فالج، دل کے دورے، شیزوفرینیا اور ڈیمینشیا جیسی متعدد جسمانی اور دماغی بیماریوں سے تحفظ اور علاج کیلئے ایک نیا کیپسول پیش کیا گیا ہے جو اصل میں چاکلیٹ پر مشتمل ہے۔ ’’بلڈ فلو پلس‘‘نامی اس کیپسول میں (flavanols) کہلانے والے مرکبات موجود ہیں جو چاکلیٹ کے اہم ترین اجزا میں بھی شامل […]
سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ بالغ افراد میں بے خوابی کا مرض دمے کی وجہ بن سکتا ہے۔ ناروے کی یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اسکالرز نے کہا ہے کہ بے خوابی یا نیند نہ آنے کے شدید عارضے میں مبتلا افراد دیگر کے مقابلے میں دمے کے تین گنا زیادہ شکار ہو […]
کیا آپ بھی ہفتے میں 40 گھنٹے سے زیادہ کام کرتے ہیں؟ 80 سال سے رائج بین الاقوامی طور پر 48 گھنٹے کام کرنے کی متعین حد کا اعادہ کرتے ہوئے ایک نئی تحقیق کے مطابق خبردار کیا گیا ہے کہ ایسا کرنا آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔ آسٹریلیا نیشنل […]
ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کے خدشات میں کمی اور جسمانی فٹنس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق تازہ اور ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں اور ان میں پایا جانے والا ہیمو لیکونن خون کے خلیوں […]
تحریر : شاہد شکیل چارلی چپلن ایک لیجنڈ آرٹسٹ تھا اس نے بہت کم عرصے میں اپنی سوچ اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر بہت کچھ پروڈیوس کرنے کے بعد دکھا دیا کہ دنیا میں ہر طرح کے انسان بستے ہیں اس کی کامیڈی فلمیں صرف انٹرٹینمنٹ ہی نہیں بلکہ سبق آموز بھی تھیں اسکی […]
سیب کا سرکہ جہاں ذیابیطس کے علاج میں اکسیر ہے وہیں دانت صاف کرنے کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں وزن کم کرنے کی زبردست صلاحیت ہے۔ اسے انگریزی میں ’’ایپل سائیڈر ونیگر‘‘ یا اے سی وی کہا جاتا ہے۔ امریکا میں […]
امریکی انجینئرز نے ایک چمگادڑ نما روبوٹ ایجاد کیا ہے۔ یہ بیٹ روبوٹ حقیقی پرندوں کی نقل ہے۔ پانچ مشینوں پر مشتمل بیٹری کی مدد سے چلنے والے اس روبوٹ کو ’بیٹ بوٹ’ کہا جاتا ہے۔ اس کے پر سیلی کون کے بنے ہیں جو انتہائی پھرتی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ بیٹری کی مدد […]
چکنائی سے بھرپور پکوان کھانے سے جگر کی بیماری اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ایک تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسے افراد کے لیے بُری خبر کا اعلان کیا جو عموماً چکنائی سے بھرے کھانے کھانا پسند کرتے ہیں۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے چکنائی والے پکوان جسم میں انسولین […]
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عدالت نے فیس بک کو کسی دوسری کمپنی کی ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چرانے کے مقدمے میں 50 کروڑ ڈالر کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی عدالت نے فیس بک کمپنی کو ٹیکنالوجی کے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب قرار دیا۔ خیال رہے […]
چاول ایسی چیز ہے جن کے بغیر بیشتر افراد کھانا ہی نہیں کھاتے، ایشیا جہاں اس کی 90 فیصد مقدار کھائی جاتی ہے، وہاں اسے ایسی اجناس مانا جاتا ہے جو لگ بھگ ہر غذا کا حصہ ہوتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں بہت زیادہ نشاستہ ہوتا ہے جو آپ […]
ہم جانتے ہیں کہ ورزش کے بالغ افراد پر زبردست فوائد مرتب ہوتے ہیں لیکن اب ایک نئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر والدین بچوں کو مسرور اور دماغی طور پر تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو وہ انہیں ورزش ضرور کرائیں۔ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ 6 سے 8 برس تک کے […]
گوگل نے اپنے ویب برائوزر کروم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے جس میں ایک فیچر ویب سائٹس پر بھاری ثابت ہو سکتا ہے۔ گوگل کروم 5.6 میں کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کئی اضافے کیے گئے ہیں جیسے تیز ویب پیج لوڈنگ اور غیر محفوظ ویب سائٹ پر جانے کی صورت میں سرخ […]
امریکہ میں غذائیت اور اس کے اثرات کے ماہر ڈاکٹر جونی باؤڈن کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ عمر رسیدگی سے دماغی صلاحیتیں اور یادداشت متاثر ہوتی ہیں جبکہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ’دماغی صلاحیتوں کی کمی کو 19 اتنا دور کر دیتا ہے جو 19 سال کے برابر عرصہ تصور کیا جا […]
ایک سوتیس بیویاں، 203 بچے رکھنے والا نائیجیریا کا 93سالہ رہائشی چل بسا۔ محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے مشہور تھا۔ 2008 میں اس کی 86 بیویاں تھیں، بابا مسابا کا کہنا تھا کہ میں خواتین کے پیچھے نہیں جاتا، وہ میرے پاس آتی تھیں۔ بابا مسابا93 برس کی عمر میں علالت کے […]
پھول گوبھی اگرچہ ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ گوبھی کھانا ہماری صحت کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گوبھی کے صحت بخش اثرات سے مستفید ہونے کے لیے ہمیں اس کے ڈنٹھل اور پتوں کو بھی نظر انداز نہیں کرنا […]
ایک نئی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویژن دیکھنا عمر سے پہلے بڑھاپے کی وجہ بنتا ہے، یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ناقص جسمانی فٹنس اور دماغی عمر میں اضافے کے درمیان تعلق پایا گیا ہے جس کے اثرات جسم پر […]
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں غذائیت میں کمی کی بڑی وجہ بھوک کے بجائے موٹاپا ہے، 44 فیصد ممالک کو غذائیت میں کمی اور موٹاپے جیسے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ عمومی طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ بھوکے رہنے والےافراد غذائیت کی کمی کا شکار ہوتے ہیں […]
سردیوں کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور کھانسی جیسے امراض پھوٹ پڑے ہیں لیکن گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ برڈ فلو کے علاوہ ہر طرح کے نزلہ، زکام اور کھانسی کا توڑ آپ کے باورچی خانے میں موجود ہے۔ یہ کم خرچ اور آزمودہ دیسی علاج جسے دنیا بھر میں ’’سنہری پیسٹ‘‘ کہا جاتا […]
محققین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک پیٹرن کے استعمال سے اپنے سمارٹ فونز کی حفاظت کرنا چھوڑ دیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمارٹ فونز کی بڑی تعداد فون لاک کھولنے کی پانچ کوششوں کے اندر کریک ہو سکتی ہے۔ فون میں دیئے گئے سکیورٹی اقدام صارف سے اپنا […]
مشروم دنیا بھر میں کھائے جاتے ہیں اور ان میں گوناگوں خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مشرومز انسانی دماغ کو مختلف امراض کا شکار ہونے سے روکتے ہیں جن میں الزائیمر اور نسیان (ڈینمنشیا) سرِفہرست ہیں۔ یہ تحقیق میڈیسن فوڈ نامی ایک جریدے میں شائع ہوئی […]