چکنائی جگر کے لئے انتہائی مضر، ایک کھانا بھی اثر انداز

چکنائی جگر کے لئے انتہائی مضر، ایک کھانا بھی اثر انداز

ہم جانتے ہیں کہ چکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے مضر چکنائیوں کے صرف ایک کھانے کے جگر پر اثرات کو بھی نوٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ چکنائیاں صحت کے لیے کس قدر نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر […]

.....................................................

طویل عرصے تک کم نیند موٹاپے کا سبب بنتی ہے : ماہرین

طویل عرصے تک کم نیند موٹاپے کا سبب بنتی ہے : ماہرین

کیا آپ نے محسوس کیا کہ دن میں آپ کو بھوک کچھ زیادہ ہی لگتی ہے ؟ اگر ہاں تو طبی سائنس کا بھی کہنا ہے کہ نیند کی کمی موٹاپے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے ، کیونکہ لوگ زیادہ کیلوریز کو جسم کا حصہ بنانے لگتے ہیں ۔ یہ بات نئی طبی تحقیق میں […]

.....................................................

تھری ڈی پرنٹر سے انسانی کھال بھی تیار

تھری ڈی پرنٹر سے انسانی کھال بھی تیار

اسپین میں سائنسدانوں اور انجینئروں کی ایک ٹیم نے ایسا تھری ڈی بایو پرنٹر تیار کر لیا ہے جس سے انسانی کھال کی نقل تک ’’چھاپی‘‘ جا سکتی ہے۔ یہ تھری ڈی بایو پرنٹر ہسپانوی جامعات، تحقیقی مراکز اور نجی اداروں کا مشترکہ کارنامہ ہے جو متوقع طور پر جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب بھی […]

.....................................................

چین نے کینسر کا علاج جڑی بوٹی میں ڈھونڈ لیا

چین نے کینسر کا علاج جڑی بوٹی میں ڈھونڈ لیا

چین کی ایک نباتاتی دوا کے ذریعے خون کے ایک خاص قسم کے سرطان ’’اکیوٹ میلوئیڈلیو کیمیا ‘‘کو بڑی کامیابی سے ختم کرنے کا تجریہ کیا گیا ہے۔ یہ مرض خون کے سرطان کی شدید ترین کیفیت ہے۔ اس میں مبتلا مریضوں کو ایک خاص قسم کے پودے ’’پلیم ییو‘‘ درخت سے کشیدکی گئی ایک […]

.....................................................

چکنائی کا استعمال جگر پر اثر انداز ہوتا ہے، ماہرین صحت

چکنائی کا استعمال جگر پر اثر انداز ہوتا ہے، ماہرین صحت

ہم جانتے ہیں کہ چکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے مضر چکنائیوں کے صرف ایک کھانے کے جگر پر اثرات کو بھی نوٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ چکنائیاں صحت کے لیے کس قدر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ […]

.....................................................

جراثیم سے مکڑی کا اینٹی بائیوٹک جالا تیار

جراثیم سے مکڑی کا اینٹی بائیوٹک جالا تیار

برطانوی ماہرین نے عام بیکٹیریا میں مکڑی کا ایسا ریشہ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو اینٹی بائیوٹک یعنی جراثیم کش خصوصیات کا حامل ہے اور جسے مستقبل میں زخموں کی جلد بحالی میں استعمال کیا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرین نے پانچ سالہ تحقیق کے بعد ’’ ای کولائی‘‘ […]

.....................................................

کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے سے کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، تحقیق

کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے سے کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے فوائد سامنے آئے ہیں جس سے انسان بیماریوں سے بچتا ہے جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی طرح چبا کر کھانے سے ایسے خلیات پیدا ہوتے ہیں جو خطرناک امراض پیدا کرنے والے جراثیم سے لڑتے ہیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

کروڑوں کمپیوٹر سے زیادہ طاقور سپر کمپیوٹر

کروڑوں کمپیوٹر سے زیادہ طاقور سپر کمپیوٹر

چین میں اس سال دنیا کا ایک اور سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر ’’تیانہے 3‘‘ مکمل ہو جائے گا جو ایک سیکنڈ میں ایک ارب ارب یعنی ایک کوئنٹیلیئن (One quintillion) حسابات لگانے کے قابل ہو گا۔ اس اعتبار سے یہ دنیا کا پہلا سپر کمپیوٹر بھی ہو گا جو ’’ایگزا اسکیل‘‘ (1000 پی ٹا […]

.....................................................

خواتین کا مسلسل بیٹھے رہنا انہیں تیزی سے بڑھاپے کی طرف لے جاتا ہے، ماہرین

خواتین کا مسلسل بیٹھے رہنا انہیں تیزی سے بڑھاپے کی طرف لے جاتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی عادت میں مبتلا ہیں تو آپ اتنی ہی تیزی سے بڑھاپے کا شکار بھی ہوں گی۔ 1500 خواتین پر کئے گئے مطالعے سے معلوم ہوا کہ جو خواتین زیادہ آرام پسند ہوتی ہیں وہ اندرونی طور پر اپنی اصل عمر […]

.....................................................

پانچ کلومیٹر اونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

پانچ کلومیٹر اونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے […]

.....................................................

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا معاملہ عدالت میں جا پہنچا جہاں کمپنی کے بانی مارک زکر برگ کو کٹہرے میں کھڑے ہو کر گواہی دینا پڑی کہ ایسا نہیں ہوا۔ ایک حریف کمپنی زینی میکس نے فیس بک پر الزام عائد کیا تھا کہ فیس بک کی ذیلی کمپنی اوکیولس نے […]

.....................................................

ورزش کیجیے سوزش مٹائیے

ورزش کیجیے سوزش مٹائیے

جہاں ورزش کے بے شمار فوائد ہیں وہیں اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش جسم کے کسی حصے میں جلن اور سوزش (انفلیمیشن) کو کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ طبی ماہرین سوزش کو بہت خطرناک تصور کرتے ہیں کیونکہ یہ کئی امراض کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے جن […]

.....................................................

بیماریوں کا پتہ چلانے والی گھڑی تیار

بیماریوں کا پتہ چلانے والی گھڑی تیار

امریکی ماہرین نے بیماریوں اور جسمانی افعال میں پیچیدگیوں سے متعلق مطلع کرنیوالی گھڑی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ امریکی ماہرین ٹیکنالوجی نے کہا کہ بائیوسینسر کی مدد سے ذیابیطس، دل کی دھڑکن اور بخار کی علامات کا قبل ازوقت پتہ چلانے والے آلات کی تیاری ممکن ہے اور عنقریب ایسی گھڑیاں اور موبائل فونز […]

.....................................................

واٹس ایپ کے ذریعے مفت انٹرنیٹ دینے کا جھانسہ

واٹس ایپ کے ذریعے مفت انٹرنیٹ دینے کا جھانسہ

میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کو سب سے زیادہ بے وقوف بنانے کا رجحان ہے، اس کی تازہ مثال حال ہی میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ صارفین کو بغیر وائی فائی کے مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا جھانسہ دیا جا رہا ہے۔ اگر تھوڑی سی عقل […]

.....................................................

موٹاپے اور تمباکو نوشی کے اثرات برابر

موٹاپے اور تمباکو نوشی کے اثرات برابر

ایک نئی تحقیق کے مطابق عالمی معیشت پر موٹاپے کے اثرات دنیا بھر میں جاری مسلح تنازعات یا تمباکو نوشی کے اثرات کے برابر ہی ہیں۔ میک کِنسے گلوبل انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپے کی وجہ سے کام کے دنوں میں کمی اور صحت عامہ کی مد […]

.....................................................

کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال فائدہ مند

کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال فائدہ مند

آج کل کے نوجوان سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے سکرین کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یہ درحقیقت ان کی شخصیت کے لیے فائدہ مند عادت ہے۔ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران ابھرنے […]

.....................................................

ٹماٹر کا جوس کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

ٹماٹر کا جوس کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ ٹماٹر کا رس جسمانی چربی کو کم کرنے کیساتھ ساتھ کینسر سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ تائیوان یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے جوس کی وجہ سے جسم سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے اس سلسلے میں انہوں نے […]

.....................................................

لیموں کے چند حیران کن فوائد

لیموں کے چند حیران کن فوائد

وٹامن سی سے بھرپور لیموں کے متعدد فوائد اپنی جگہ ہیں لیکن اگر اس کی کچھ مقدار پانی میں ڈال کر پی جائے تو بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں جن میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ بلڈ پریشر : لیموں میں پوٹیشئیم کی مقدار کے باعث ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا […]

.....................................................

موسم کی تبدیلی کیساتھ مختلف امراض میں اضافہ

موسم کی تبدیلی کیساتھ مختلف امراض میں اضافہ

موسم کی تبدیلی اور سردی میں شدت کے ساتھ ہی شہر میں ناک و گلے کے امراض پھیلنا شروع ہو گئے ہیں اور بڑی تعداد میں شہری نزلہ ، زکام ،کھانسی، سر درد، ناک بند ہونے ، ناک سے پانی گرنے ، چھینکیں آنے ، گلے میں درد وخراش، جسم میں درد اور بخارکی شکایت […]

.....................................................

دل کے دورے سے قبل مطلع کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت

دل کے دورے سے قبل مطلع کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت

سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے علم طب میں شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ دریافت کیا ہے جس سے 7 سال قبل ہی دل کے دورے کی علامات کا پتہ چل سکتا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ پر لکھی گئی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بلڈ ٹیسٹ انتہائی آسان ہے […]

.....................................................

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی شکایت دور کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی شکایت دور کر دی

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس میں دس کی جگہ بیک وقت 30 تصاویر کو شیئر کرسکیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں یہ اضافہ موجود ہے جسکے ذریعے ایک وقت میں لوگ زیادہ سے زیادہ 30 تصاویر شیئر […]

.....................................................

کھانے میں نمک کی کم مقدار کئی امراض سے بچاتی ہے، تحقیق

کھانے میں نمک کی کم مقدار کئی امراض سے بچاتی ہے، تحقیق

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کھانے میں نمک کی مقدار کم کر کے کئی امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے اور یوں دنیا بھر میں لاکھوں زندگیاں ہر سال بچائی جا سکتی ہیں۔ یہ تحقیق امریکی شہر بوسٹن میں واقع ٹفٹ یونیورسٹی میں کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر نمک کے […]

.....................................................

ایک عرصے تک بے کار سمجھا جانے والا ’اپینڈکس‘ بہت کارآمد نکلا

ایک عرصے تک بے کار سمجھا جانے والا ’اپینڈکس‘ بہت کارآمد نکلا

ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے ایک عرصے تک بے مصرف قرار دییے جانے والا اپینڈکس بہت کارآمد ہے اور اس میں جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اپینڈکس انسان کی بڑی اور چھوٹی آنت کے سنگم پر موجود ہوتا ہے اور اوسطاً […]

.....................................................

سگریٹ نوشی سے چھٹکارا دلانے والی اسمارٹ فون ایپ

سگریٹ نوشی سے چھٹکارا دلانے والی اسمارٹ فون ایپ

برطانوی ماہرین نے گیم کی شکل میں ایک ایسی اسمارٹ فون ایپ تیار کرلی ہے جس کا مقصد سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ’’سگ بریک فری‘‘ (CigBreak Free) نامی اس سادہ سی ایپ میں ایک گیم ہے جس کے دوران کھیلنے والے کو کم سے کم وقت میں زیادہ سے […]

.....................................................