دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ تحقیق

دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ تحقیق

دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند یا قیلولہ آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے خاص طور پر دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے دوران تین ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ یہ عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے […]

.....................................................

قدرت کا عظیم معجزاتی تحفہ گوبھی

قدرت کا عظیم معجزاتی تحفہ گوبھی

قدرت کا عظیم تحفہ گوبھی معجزاتی خواص سے بھرپور ہے۔ گوبھی میں موجود فائٹو کیمیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات دماغی امراض ، کینسر، امراضِ قلب اور موٹاپے کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں اور پہلے یہ جان لیں کہ ایک پیالہ گوبھی میں کیا کیا اہم خزانے چھپے ہیں۔ اس […]

.....................................................

موٹاپا کم کرنے کے لئے کالی مرچ کا استعمال نہایت مفید

موٹاپا کم کرنے کے لئے کالی مرچ کا استعمال نہایت مفید

امریکی ماہرین صحت نے کالی مرچ کے استعمال کو موٹاپا کم کرنے کے لئے نہایت مفید قرار دیا ہے ۔مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچ کئی بیماریوں کی دوا ہے، کالی مرچ میں موجود پیپرائن نامی جزانسانی بدن میں نہ صرف چکنائی کو جمنے بلکہ چکنائی کو نئے خلئے بنانے […]

.....................................................

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اور امراضِ قلب دور بھگائیں

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اور امراضِ قلب دور بھگائیں

میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے تو اس اہم دھات کی کمی سانس […]

.....................................................

جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق

جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق

جسم میں فولاد کی کمی کو فولادی انیمیا کہا جاتا ہے جس کے بدن پر منفی اثرات ہوتے ہیں لیکن اب نئی خبر یہ ہے کہ فولاد کی کمی سے سماعت بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کے خون میں فولاد کی مسلسل کمی ہو […]

.....................................................

ایمزون کے ویئر ہاؤسز میں روبوٹس کی تعداد 45 ہزار

ایمزون کے ویئر ہاؤسز میں روبوٹس کی تعداد 45 ہزار

ایمزون نے 2016 میں اپنے ویئر ہاؤسز میں روبوٹس کی نفری واضح طور پر بڑھائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ای کامرس جائنٹ کے پاس اپنے 20 فل فلمنٹ سنٹرز میں 45ہزار روبوٹس ہیں جو پچھلے سال کی نسبت 50فیصد زیادہ ہیں جب کمپنی نے کہا تھا کہ ان کے پاس 30 ہزار روبوٹس 2لاکھ 30ہزار […]

.....................................................

کولیسٹرول کیسے کم کیا جائے

کولیسٹرول کیسے کم کیا جائے

زندگی مزے سے گزر رہی تھی۔ چٹ پٹے مرغن کھانے، سری پائے، گردے کپورے، مغز، نہاری اور ناشتے میں انڈا اور مکھن کھانا معمول تھا۔ اس طرح کے کھانے اور کھابے کھانا مزیدار لگتا خود کھانے کے ساتھ اور دوسروں کو کھلانا بہت اچھا لگتا۔ صحت بھی خوب تھی۔ ڈاکٹر کے پاس کم کم جانا […]

.....................................................

سرخ مرچیں بریسٹ کینسر روکنے میں مددگار: تحقیق

سرخ مرچیں بریسٹ کینسر روکنے میں مددگار: تحقیق

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی مشکل سے قابو میں آتا ہے اور یہ پاکستان سمیت دنیا بھر […]

.....................................................

صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہو جانے والی الیکٹرک میٹرو بس

صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہو جانے والی الیکٹرک میٹرو بس

سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت میں تجرباتی طور پر ایسی بڑی الیکٹرک میٹرو بسیں چلائی جا رہی ہیں جن کی بیٹریاں صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہو جاتی ہیں اور یہ تیزی سے دوبارہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں۔ بجلی سے چلنے اور تیزی سے چارج ہونے والی یہ میٹرو بسیں سوئٹزر لینڈ کی […]

.....................................................

سبز چائے بیکٹیریا اور وائرس سے بچاؤ فراہم کرتی ہے۔ ماہرین

سبز چائے بیکٹیریا اور وائرس سے بچاؤ فراہم کرتی ہے۔ ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ سبز چائے پینے سے خون میں شوگر کے اضافے کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیونکہ سبز چائے چربی کو جلا کر خون میں شکرکی مقدار کو بھی کم کردیتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سبز چائے انجائنا اور شوگر کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ مرض کو روکنے میں […]

.....................................................

دودھ سے جلد کو شاداب اور خوبصورت بنانے کے گھریلو نسخے

دودھ سے جلد کو شاداب اور خوبصورت بنانے کے گھریلو نسخے

ماہرین کا اصرار ہے کہ اگر دودھ پینا جسم کے لیے بہتر ہے تو اس کا براہِ راست استعمال آپ کے حسن کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ جلد اور چہرے کے ماہرین کے مطابق دودھ جلد کےلیے بہت مفید ہے لیکن اس کا باقاعدہ استعمال مزید فوائد بھی فراہم کرتا ہے جن میں سے […]

.....................................................

واٹس ایپ سے پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی بھارتی سازش

واٹس ایپ سے پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی بھارتی سازش

دوسرے بہت سے معاملات میں خرابیاں پیدا کرنے کے بعد اب بھارت نے پاکستانی اسمارٹ فون ہیک کرنے کی سازش پر عمل شروع کر دیا ہے۔ بھارتی خفیہ ادارے واٹس ایپ کال کے ذریعے پاکستان کے اسمارٹ فونز میں داخل ہو کر سیٹ اپ کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

.....................................................

سردی میں ادرک کا استعمال ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

سردی میں ادرک کا استعمال ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

قدرت نےادرک کے اندر نہ صرف بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ رکھا ہے بلکہ اس میں بے شمار خوبیاں بھی موجود ہیں لہذا ادرک کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے بالخصوص سردیوں میں اور اس حوالے سے چند انتہائی اہم فوائد ہیں جو آپ کو بتائے جا رہے ہیں۔ جسم کو گرم […]

.....................................................

صرف ایک گھریلو مشروب سے 4 دن میں 4 کلو وزن کم کیجیے

صرف ایک گھریلو مشروب سے 4 دن میں 4 کلو وزن کم کیجیے

اگر آپ بھی زیادہ وزن اور موٹاپے میں مبتلا ہیں تو گھر میں یہ سادہ مشروب تیار کرکے صرف چار دن استعمال کریں اور آپ کا وزن 4 کلوگرام اور کمر 16 سینٹی میٹر تک کم ہو جائیں گے۔ دلچسپی کی بات ہے کہ یہ مشروب صدیوں سے موٹاپا اور وزن گھٹانے کے لیے استعمال […]

.....................................................

خشک آلو بخارا آنتوں کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

خشک آلو بخارا آنتوں کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خشک آلو بخارا آنتوں کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک آلو بخارے میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے آنت میں ایسے جرثومے پیدا ہوتے ہیں جو کینسر سے بچا سکتے ہیں۔ ماضی میں ہونیوالی تحقیق میں بھی ایسی […]

.....................................................

کھیرا کئی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ہے : ماہرین صحت

کھیرا کئی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ہے : ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاؤ میں معاون ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کھیروں میں ایسے کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کر دیتے ہیں جن میں چھاتی ، بیضہ دانی ، رحم اور پروسٹیٹ کینسر […]

.....................................................

آنکھوں کے سنگین امراض کی 9 علامات

آنکھوں کے سنگین امراض کی 9 علامات

آنکھوں کے بارے میں چند ایسے ہی راز جانیے جو بظاہر تو بے ضرر لگتے ہیں، مگر وہ اندر چھپی بیماریوں شاخسانہ ہو سکتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد دانے اگر آنکھوں کے کونوں یا قریب دانہ نکلا ہو، تو آپ اس سے ہونے والے درد اور خارش سے واقف ہوں گے، پلکوں کے قریب ایسے […]

.....................................................

سرخ گوشت اور کیک کی چکنائی قبل از وقت موت کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

سرخ گوشت اور کیک کی چکنائی قبل از وقت موت کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرخ گوشت (بیف) اور کیک میں موجود چکنائیاں نہ صرف صحت کے لیے مضر ہیں بلکہ امراضِ قلب اور کینسر کی وجہ بن کر وقت سے پہلے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف امریکا میں کیے گئے ایک بڑے اور قابلِ عمل مطالعے میں […]

.....................................................

زکام کی علامات قبل از وقت کیسے جانیں

زکام کی علامات قبل از وقت کیسے جانیں

موسم سرما میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے کون سے اقدامات پہلے سے اُٹھانے چاہیں، آئیں آپ کو بتائیں۔ بھرپور نیند کسی بھی مسئلے کی صورت میں ہمارا جسم کچھ سگنل دیتا ہے اور ہماری پہلی غلطی یہ ہوتی ہے کہ ہم انہیں نظر انداز کرتے ہیں۔ کبھی آپ کو اتنی تھکاوٹ محسوس […]

.....................................................

فالج کی 10 خاموش علامات

فالج کی 10 خاموش علامات

فالج کے دورے کے بعد ہر گزرتے منٹ میں آپ کا دماغ 19 لاکھ خلیات سے محروم ہو رہا ہوتا ہے اور ایک گھنٹے تک علاج کی سہولت میسر نہ ہو پانے کی صورت میں دماغی عمر میں ساڑھے تین سال کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ علاج ملنے میں جتنی تاخیر ہو گی اتنا ہی […]

.....................................................

پھل اور سبزیاں امراض قلب کے خلاف زیادہ موثر

پھل اور سبزیاں امراض قلب کے خلاف زیادہ موثر

زیتون کے تیل میں پکی سبزیوں اور مچھلی وغیرہ پر مبنی غذا امراض قلب سے موت کے خطرے میں نمایاں کمی کر دیتی ہے۔ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں، گریوں اور زیتون کے تیل سے بھرپور غذا امراض قلب کے نتیجے میں موت کا خطرہ 37 فیصد تک کم کردیتی ہے ۔اس تحقیق کے دوران […]

.....................................................

کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کیلئے مفید

کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کیلئے مفید

امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کے لیے نہایت مفید ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلا اپنے اندر بے پناہ خوبیاں لئے ہوئے ہے اور اس میں پایا جانے والا پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزا […]

.....................................................

دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق

دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق

دھوپ جسم میں وٹامن ڈی بنانے کے لیے مشہور ہے لیکن اب اس نئی خبر سے لوگ دھوپ میں وقت گزارنے پر مزید آمادہ ہوسکتے ہیں کیونکہ اس سے جسم کے وہ خلیات طاقتور ہوتے ہیں جو کسی فوجی کی طرح بیماریوں سے لڑتے ہیں اور انہیں ٹی سیلز کہا جاتا ہے۔ ٹی سیلز جسم […]

.....................................................

تندرست رہنے کیلئے سانپ کا زہر استعمال کرنیوالا برطانوی شہری

تندرست رہنے کیلئے سانپ کا زہر استعمال کرنیوالا برطانوی شہری

لوگ فٹ رہنے کیلئے جم جاتے ہیں، ورزش کرتے ہیں لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو خود کو فٹ رکھنے کیلئے سانپ کا زہراستعمال کرتا ہے۔ لندن کے شہری سٹیو لڈون کو موسیقی پسند ہے لیکن وہ سانپوں سے بھی کھیلتے ہیں،اپنی عمرسے کم نظر آنے کے لئے سٹیو 30 سال سے سانپوں کے […]

.....................................................